جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقیم محمد سلیم بٹ کی والدہ ارشاد بیگم ستر برس کی عمر میں جلال پور جٹاں میں گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں۔ سلیم بٹ انکی تدفین میں شرکت کے بعد واپس فرینکفرٹ پہنچ گئے ہیں۔
فن وادب سوسائٹی کے سربراہ ارشاد ہاشمی اور پاک یورو جرنلسٹس فورم کے طاہر ملک نے سلیم بٹ سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور انکی مغفرت کی دعا ہے۔