16.10.2026, 09:31am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار42ویں قسط ۔سید اکمل حسین
24.01.2014, 04:25am , جمہ (GMT+1)

سید اکمل حسین لندن
کافی لمبی غیر حاضری کے بعد چند تازہ انکشافات کی یہ قسط لے کر حاضر ہوں جو اس سلسلے کی بیالسویں قسط ہے۔ غیر حاضری کی طویل وجہ اول تو محرم اور صفر کی مصروفیات تھیں اور دوسرے  ناسازی طبیعت اس بات کی اجازت نہیں دے رہی تھی کہ طویل عرصہ بیٹھ کر کچھ لکھنے کی جانب توجہ کی جائے۔

اسی دوران غاصبوں اور دین فروشوں کے ساتھ ساتھ انکے چمچوں اور حواریوں نے یہ پروپیگنڈہ شروع کر رکھا ہے کہ سید اکمل حسین اور صفدر ھمدانی کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں اور سید اکمل اب ایسی رپورٹیں لکھنے سے بھاگ گئے ہیں

اب کیا کرؤں کہ ان بیچاروں کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ اب یہ قسط دیکھ کر ان چمچوں اور اندھی تقلید کرنے والوں کے جسم میں ایک بار پھر جھرجھری آئے گی کہ سید اکمل تو زندہ ہے اور لکھ بھی رہا ہے۔

تو اے دین کو نقصان پہچانے والو اور عزادری کے دشمنو انشااللہ جب تک دم میں دم ہے تمہاری نسلوں کو منکشف کرتا رہوں گا کہ مجھے اس حق اور صاف گوئی میں وارثان قلم اور کربلا والوں کی اعانت حاصل ہے

میرے برادر بزرگ صفدر ھمدانی کے بارے میں ڈس انفرمیشن کا ایک سلسلہ شروع کررکھا گیا ہے جس میں ان دروغ گو افراد کو کچھ مولویوں اور کچھ تنظیموں کی حمایت بھی حاصل ہے  لیکن مجھ جیسے قنبر کے غلام دیوانے ، ایسے لوگوں کو خاطر میں نہیں لاتے۔ ان لوگوں کا یہ پروپیگنڈہ کہ مجھے مجالس میں بلایا نہیں جاتا شاید ان لوگوں کے منہہ پر طمانچہ ہو گا کہ میں برطانیہ کی ان مجالس میں بھی بحکم امام پڑھتا ہوں جہاں ان دروغ گو افراد کے قائدین بھی پڑھتے ہیں

میں ان سب ڈس انفرمیشن پھیلانے والوں اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ اگر وہ سچے ہیں اور حق پر ہیں تو جہاں چاہیں ان انکشافات کے حوالے سے مجھ سے براہ راست بات کر لیں۔ لیکن مسلہ ہی یہ ہے کہ ان میں سے اکثریت جہاں ملتی ہے منافقت کے ساتھ گلے بھی لگتی ہے لیکن اپنی استادوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بعد میں کہتے ہیں کہ سید اکمل حسین ہمیں دیکھ کر بھاگ جاتا ہے۔ اب انکو کیسے بتاؤں کہ میں اصلی نسلی سید ہوں آپ لوگوں کی طرح تاریخی طور پر بھاگنے والوں کی نسل سے نہیں ہوں

اتنے دنوں میں اتنے موضوعات اور اتنے انکشافات جمع ہو چکے ہیں کہ اگلی دس اقساط میں بھی شاید نہ سمیٹ سکوں۔ آج کی اس قسط میں ایک دو اہم موضوعات پر بات ہوتی ہے

لندن کی تاریخی اور قد یمی امام بارگاہ ٹوٹنگ کے ادارہ جعفریہ کا مسلہ تالا بندی ختم ہو جانے کے باوجود ابھی تک نزاعی مسلہ ہے اور فریقین میں کشیدگی بدستور قائم ہے جو عید زہرا اور میلاد کی تقاریب میں قاضع طور پر نظر آئی ہے

شیعت کی بدنامی کے ذمیدار ان لوگوں نے جو قضیہ بنام اسلام اور فرقہ بندی شروع کر رکھا ہے اس بارے میں عجب طرح کی افوہیں سننے کو مل رہی ہیں   

گزشتہ دنوں ادارہ جعفریہ کی سرکاری ویب سائٹ پر نام کے  سرادر اور ذات کے ڈوگر نے اپنی اصلیت دکھائی اور عالمی اخبار کےمتمظمین کے بارے میں لکھا کہ وہ یہ اقساط 1000 پونڈ کی رقم وصول کر کے لکھتے ہیں

 ایک دوسرے جوشیلے  نے اپنی سیادت کا مظاہرہ کیا کہ یہ متظمین اخبار مولوی کی ویڈیو بناتے ہیں اور حد کر دی کہ ان  مولوی کا نام نامی بھی لکھا ڈالا اور ہمارے نام سے منسوب کرتے ہوئے کہا کہ ہم علما کی بےعزتی کرتے ہیں ، جو کہ انہوں نے خود ہی مولوی کا نام ظاہر کر کے کر دی ہے

اس وڈیو کا ہم سے نہیں بلکہ لندن کے مولویوں کے دھڑوں سے تعلق ہے اور دمشق میں سید زادی سے زیادتی کی یہ وڈیو یو ٹیوب پر خود مولویوں کے ہی ایک گروپ نے ڈالی تھی جو کئی مہینوں تک دنیا بھر میں لوگ دیکھتے رہے ۔ اس وڈیو کا عالمی اخبار یا اسکی انتظامیہ سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

ہمارے بارے میں یہ کہنا کہ ہم مولویوں سے مدد مانگتے ہیں ایسا بہتان ہے جس کے لیئے قرآن کی زبان میں یہی کہا جکا سکتا ہے کہ جھوٹے پر خدا کی لعنت

باقی رہ گئی ڈوگر صاحب کی یہ بات  کہ ہم مولوی سے مدد لیتے ہیں تو اس بارے میں لکھنا چاہوں گا کہ جو شخص خود مجالس پڑھنے کے لئے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلاتا ہو وہ کسی کی کیا مدد کرے گا۔۔۔۔ تاجران خون حسین کا پہلے اپنا تو پیٹ بھر جائے پھر وہ کسی اور کی مدد کریں گے ۔۔۔۔ یا اقساط لکھوانے کے لئے کسی کو رقم ادا کریں گے۔۔۔۔۔

 قدیمی امامبارگاہ  کے بارے میں خبر ہے کہ اس کو عبادت کے لئے مشروط طور پر کھول دیا گیا ہے ۔۔۔۔ گزشتہ دنوں ایک مسلکی ٹی وی پر ایک پروگرام نشر کیا جا رہا تھا جس میں چار افراد شریک گفتگو تھے ۔۔۔۔ جو ٹیم اس قدیمی امامبارگاہ کی جانب سے آئی ہوئی تھی نا جانے کیا ثابت کرنا چاہتے تھے اور جو من میں آ رہا تھا قانون دان کا جواب دے رہے تھے جب کہ قانون دان کا یہ کہنا تھا کہ اگر ان افراد میں سے کسی کو اگر کوئی قانونی نکتہ معلوم ہے تو وہ ان سے اس پر بات کر سکتے ہیں ۔ مگر جواب نہیں دیا گیا اور کہا کہ کہ ہم اپنے طریقے سے جواب دیں گے۔۔۔۔۔ کیا ان افراد نے بھی ان افراد کو رقم ادا کر کے یہ پروگرام کروایا تھا ۔۔۔۔۔ کیا اس میں قوم کی عزت کا سوال پیدا نہیں ہوتا کہ جو باتیں چار دیواری کے اندر بیٹھ کر کرنے کی ہیں ان کو ٹی وی پر سر عام بیان کیا جائے۔۔۔۔۔ کیا کبھی کسی نے اس لمحہ فکر کے بارے میں بھی غور کیا۔۔۔۔۔۔

ادارہ جعفریہ کی سرکاری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مواد کی ذمیداری انتظامیہ کی ہے اور اس پر جھوٹے اکاونٹ اور فرضی ناموں سے جو مومنین کی اور انکے گھروں کی عزت اچھالی جاتی ہے اس طرح انتطامیہ اس جرم میں شریک ہے

اسی ادارے کے سربراہ نے کسی مقام پر بات کی ہے کہ صفدر ہمدانی اکمل سید کو استمعال کر رہے ہیں۔ شاید وہ یہ بات نہیں جانتے کہ اکمل سید کسی کا دیا ہوا نہیں کھاتا اس ملک میں رہ کر بھی بھوکا سونا پسند کرتا ہے نہ کہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اپنا گزارہ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور شاید میں نے اسی لئے ان بدبخت افراد سے ملنا جلنا چھوڑ دیا ہے کہ اگر ان کو انگلی پکڑو تو یہ ہاتھ پکڑنے کی کوشش میں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اکمل سید ابھی دس کو تقسیم کر کے سوتا ہے۔

 اسی قدیم امامبارگاہ کے اس سربراہ کی غلط فمہی دور کر دوں کہ جب چاہئے اور جہاں چاہے سامنا کرنے کر تیار ہوں ۔ کیوں کہ میں ابھی واشنگ لائین کی گلیاں نہیں بھولا اگر لکھنے پر آیا تو نہ جانے کیا کیا ظاہر کروں گا مگر میں نے واشنگ لائن کے ان غیرت مند افراد کے ساتھ کچھ وقت گزار ہے۔ جن کی پھر بھی مجھے شرم کھائے جاتی ہے۔ کہ میں اس سربراہ کو دیکھ کر چھپ جاتا ہوں

کچھ فیس بک سے تاثرات جو اس قدیمی امام بارگاہ کے بارے میں قوم اور ملت کے افراد نے پیش کیے وہ آپ کی خدمت میں پیش ہیں تاکہ یہ بات ثابت ہو جائے کہ جنکو یہ علما کہتے ہیں ان علما کی قدر و قیمت انکے اپنے نزدیک کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

شیعوں میں بھی کیا تکفیری نہیں پیدا ہو گئے؟ قرآن جھوٹے پر خدا کی لعنت بھجتا ہے۔ غاصبان ادارہ جعفریہ کی ویب سائٹ پر مولویوں کے گماشتوں کا
پروپیگنڈہ۔ ایسےکازبین اور منافقین پر سب لعنت بھیجں

Band der hay Aza khanay ka Mola Hay Dohigh
Sad hafe ko rehaber banay shatian kay bahee

phir Allay e Mohammad k der per para talaa
phir haq ki laeenno  nay oy awaz dabaee

yeh Zulem azadaroon pay hay ka e ray yazeed
yeh Agg oy sub fiker e yazeede nay lagaee

kaya koee azadaree bahlaw rook saka hay
her jaber ki molaee nay toree hay kalaee

dushman yeh azadare e shabeer ka sun lay 
hain lanat abadee sy nahee milnee rayhigh

kis muh say bahla khatay hoo shabeer kay ashiq
kya ashiq shabeer bahee kerta hay buraee

kun johtee anna kay leeye banwatay hoo fatway
kun maslik e haqa ki oy io jaga hasaee

batlao aza khanay koo hay kis nay ujraa 
kis nay kahoo drwazy po zanjeer charee

rehber kay libaday main yahain koon hay rahzan
ummat pay io uftad hay kis shemeer nay dhayee

kay zulam azadaree ky dushman hain woo safder
joo naam e azadaree po kertay hain kamaee

Kalam 
Safder Hamadani

ذرا اس کو بھی دیکھ لیں کہ کون شر پھیلا رہا ہے ۔۔۔


Dear Brothers and Sisters,
 
Salamunalaykum Warahmatullah,
 
The people who wish to do zanjeer zani say that:
 
a) The Police don’t object to Zanjeer zani in a tent outside;
 b) The Council don’t object to Zanjeer zani in a tent outside;
 c) Getting insurance for Zanjeer zani in a tent outside is not a problem.
 
In discussions with the people who want to do Zanjeer zani we told them that we will also not object to it being done outside either and write a letter for them stating clearly that while we don’t object we will also not take any responsibility for zanjeer zani in a tent outside.
 
The people who want to do Zanjeer zani have refused this offer and are not prepared to take this responsibility.
 
Why not?
 
Is it because this is part of the web of lies that they have used as propaganda to misinform the Idara community?
 
Is it because they know that they could be held responsible in case of injury or is it because they know that they cannot get the insurance required?
 
If it is so easy then our message to them is arrange it yourself.
 The point is that this carries huge risks and the Idara EC will not put the azadari of Imam Hussain(a.s) at risk by potential permanent closure of the Idara.
 
We are putting measures in place to speedily open the Idara while making sure that zanjeer zani doesn’t take place inside the Idara again.
 
Idara EC
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.................................
.............................................
.............................................



janab save your idara aap ki video daiki facebook kay baray main lakin lagta hay kay aap nay abhi facebook ko parha hi nahi or agar wo comments bhi laga daitay jin ki waja say logon ko ban kia gaya hay to or bhi achi koshish hoti EC KO EXPOSE karnay ki.
ab main aik do clips lagata hoon or mujay batain kay kia in logon ko pholon kay haar pahnay jatay jo khula aam galian day rahay thay
lain zara comments parhain

The idara facebook page is a joke. The ec dont even realise they are humiliating themselves only with the degrading comments. Everyone else has been blocked from commenting and those who haven't have more sense then to join a nonsensical thread. Grow up EC. Do the right thing and step down for a re-election of those who care for the community and not their egos.

EVERYONE, you need to push the IJEC to hold an SGM, their constitution requires them to hold an SGM when a dispute arises with its members , they are bound by this rule....you must all keep requesting this, and you MUST become members urgently

ایک اور خط جو انتظامیہ کے نام لکھا گیا ۔۔۔۔۔۔

Asad Hussain and Nadeem Naqvi.... shame on you both.

1. You are Hypocrites. You put up the letter from the council confirming it is YOUR duty as "trustees" to safeguard children IRRESPECTIVE of whether zanjeer is done with or without "consent" yet you both DRAG a child accross the mezzanine floor to try and FORCE him to watch. Unfortunately for you... the human wall obstructed this poor child's view so you failed.

The videos and photos are all there but firstly, I don't think it is appropriate to upload them as it is unfair on the poor child that was being dragged around by two grown "men" as he looks scared and is nearly in tears and secondly the videos and photos are evidence for the police.

Nadeem and Asad, lucky for you, the father of this poor child did not see him suffering the way you both treated him otherwise I am sure he would have jumped in to save his child from this child abuse.
 
2. Nadeem Naqvi you put up signs saying you supposed to safeguard children as a "trustee". It your duty as a HUMAN to safeguard children -

How dare you elbow a child in the head causing his ear to bleed.

Putting the evidence aside, how would you feel if someone treated your children in this manner? Is this normal behaviour? Watching you in action last night, I am 110% sure that you are mentally unstable!

3. Idara Committee, you are using the law to deal with "troublemakers". Please can you apply the same rule to the young adults who turned violent last night - these young adults already have criminal convictions and then they come to our idara and resorted to violence and they used abusive and threatening language.

The video evidence will be provided to you once the police have completed their investigation plus you have Idara cameras. It is then your duty as "trustees" to take the same action with all troublemakers.

If you are a fair and just committee, you will ensure that these violent and abusive young adults will be dealt with according to the law and you will fully support the police in confirming that you witnessed them being aggressive, violent and abusive. In addition to you all being present (including the president Muhammad Raza), the video evidence is there so lets see if you try and lie!

If you dont take action against somebody standing INSIDE Idara shouting "If anyone touches him, I will kill him, I will F***king kill him" then you are failing in your duty to protect the azadars that attend the Idara.
 
How mentally unstable must you be to resort to child abuse?!

Do you want children to stop coming to our Idara out of fear?!
 
How would you feel if you saw two "men" dragging your child around while he's nearly in tears and how would you feel if you saw your child bleeding because a "man" has hit him?!

آخر میں اس خبر کو بھی اپنی اس رپورٹ کا حصہ بنادوں کہ جو میرے نام سے عالمی اخبار میں شائع ہو چکی ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نزدیک خبر کا معیار خبریت ہے اور عالمی اخبار کسی مسلک اور خاص پر شیعہ مسلک کا اخبار نہیں بلکہ ایک عالمی سطح کا آن لائن اخبار ہے جسے روزانہ ساٹھ ہزار سے زیادہ لوگ دنیا بھر میں پڑھتے ہیں۔ یہ بھی وضاحت ضروری ہے کہ عالمی اخبار ہارڈ کاپی کی شکل میں کہیں بھی شائع نہیں ہوتا ۔
............................


 موصول شدہ  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انٹر پول پولیس نے عراق میں گرفتار شدہ مولانا سید سبطین کاظمی کورہا کر دیا ہے اور موصوف کاظمی صاحب  اپنی آذادی کے بعد اس وقت کاظمین میں زیارات سے مشرف ہو چکے ہیں اور کربلا کے لئے روانہ ہونے والے ہیں آج وہ کربلا سےلندن واپس پہنچ گئے ان کی صحت بلکل درست ہے اور وہ اپنے اہل خانہ کہ ہمراہ خیر عافیت سے  خوش خرم ہیں۔ ۔۔۔۔۔
 ان کے فرزند نے بھی ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے عالمی اخبار کو  بتایا کہ ان کے والد بخیریت ہیں اور انہوں نے ان تمام احباب کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں کے ان کی گرفتاری کے بعد ایک طویل سلسلہ دعا جاری رکھا

 ان کے فرزند کا کہنا ہے کہ ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ وہ ان حضرات و احباب کا  کس طرح شکریہ ادا کریں  تمام احباب کی دعائیں مستجاب ہوئیں اور میرے والد اس مشکل سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہوئے میرے والد بہت جلد آپ سب کے درمیان ہو گے۔

مولانا کے اہل خانہ بھی ان تمام احباب کے ممنون ہیں کہ انہوں نے اس مشکل وقت میں انکا ساتھ دیا ۔۔۔۔۔اب عراق میں ان پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہیں اور وہ مکمل طور پر آزاد ہو چکے ہیں۔۔۔۔

..........................

آج تو اتنی ہی باتیں ہضم کر لیجئے باقی اگلی قسط میں


مجھےہمیشہ کی طرح آخر میں یہ کہنا ہے کہ یہ ساری معلومات ہمیں مقامی ذرائع اور مقامی افراد سے ہی ملی ہیں اور اگر کسی کو اس سے کوئی اختلاف ہے تو وہ اپنا موقف لکھکر مجھے براہ راست ارسال کر دے میں اسے غیر جانبدارانہ صحافت کے تقاضوں کے تحت اپنی اسی سلسلے وار تفتیشی و تحقیقی رپورٹ میں شائع کر دونگا

:دیگر مضامین
(22.01.2014) جرمنی کے شہر بون میں سکینہ بنت الحسین سے موسوم مجلس عزا کی چند تصاویر
(19.01.2014) جرمنی کے شہر بون میں اردو زبان کی بقا کے حوالے سے مکالمہ اور محفل ادب
(18.01.2014) جاوید قریشی صاحب آپ نے فیض احمد فیض کا وہ قیمتی خط یقیناً سنبھال کر رکھا ھوگا
(03.01.2014) تاریخ نےاپنےآپ کو دوہرادیا2014کا کلینڈر1947جیسا ہے
(02.01.2014) عالمی اخبار کی طرف سے دنیا بھر میں اپنے قارئین کو نئے سال کی مبارکباد
(31.12.2013) ماربل آرچ لندن کا قدیمی جلوس اربعین جو عرصہ پینتس سال سے برآمد ہو رہا ہے
(27.12.2013) کربلائے معلیٰ اور دنیا بھر میں چہلم امام حسین علیہ السلام
(26.12.2013) دسمبر 26....آج معروف شاعرہ پروین شاکر کی انیسویں برسی ہے
(24.12.2013) ڈاکٹر سید حسین کے گھر پر چہلم امام حسین کی مناسبت سے مجلس عزا
(16.12.2013) لندن کا قدیم اور تاریخی عزا خانہ ادارہ جعفریہ کھلنے سے پہلے کی آخری مجلس عزا
(15.12.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار41ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(10.12.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار40ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(09.12.2013) ادارہ جعفریہ لندن کی انتظامیہ کی تالہ بندی جاری۔ اور کھلے آسمان تلے مجالس عزا جاری
(07.12.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔39ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(04.12.2013) بچوں میں جھوٹ بولنے کا رجحان خطرناک حد بڑھ رہا ہے ۔۔ از: ڈاکٹر نگہت نسیم ۔ سڈنی
(01.12.2013) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔38ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(28.11.2013)  دبئی کو 2020ء میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش کا میزبان منتخب کر لیا گیا
(27.11.2013) خانہ کعبہ کا آہنی قفل سنہری تالے میں تبدیل، کلید "سدانہ" کے سپرد
(20.11.2013) بیس نومبر فیض احمد فیض کی انتسویں برسی ہے۔ عالمی اخبار ملٹی میڈیا
(19.11.2013) دنیا میں ہو معروف سدا اپنے ہنر میں ۔۔ از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں