16.10.2026, 11:38am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

اناللہ و انا علیہ و راجعون جب احمد مرسل نہ رہے کون رہے گا
24.01.2014, 11:01am , جمہ (GMT+1)

سید اکمل حسین لندن
انتہائی افسوس سے اطاع کی جاتی ہے کہ لوٹن میں ایک عرصہ دارز سے رہائش پزیر غیور عباس جعفری  بروز بدھ نماز ادا کرتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے معلومات کے مطابق مرحوم کل بروز بدھ فریضہ نماز کی ادئیگی فرما رہے تھے کہ سجدے میں دوران نماز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم شعبہ تعلیم سے عرصہ دراز سے وابستہ تھے اور مذہبی کاموں میں ان کا شمار صف اول میں کیا جاتا تھا ۔۔۔۔ 
ابھی حال ہی میں مرحوم سے گزشتہ ماہ دسمبر کی آخری ہفتہ میں لندن میں  سید امیر حسین کاظمی کے چہلم پر ملاقات ہوئی تھی اپنی زبان سے بتایا کہ اب طبیعت درست نہیں رہتی تھک جاتا ہوں ۔۔۔۔ اس لئے زیادہ سفر بھی نہیں کرتا جہاں بہت ضروری ہوتا ہے وہاں چلا جاتا ہوں ۔۔۔۔۔  یاد رہے کہ مرحوم سید امیر حسین کاظمی کے سمدھی اور راقعم کی اہلیہ کے ماموں تھے ۔۔۔۔۔

 
یاد رہے کہ مرحوم کا جنازہ  بعد از نماز جمعہ علی مسجد لوٹن ادا کی جاے گی اور تین بجے کے بعد  تکفین و تدفین لوٹن میں ہو ہوگی
جو حضرات تدفین میں شامل ہونا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ بعد از نماز جمعہ نماز جنازہ میں شرکت فرما سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ 
مرحوم کے خانوادے سے عالمی اخبار کی انتظامیہ دلی طور پر تعزیت کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ محمد و آل محمد کے اس قمبر مزاج غلام کو سایہ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے خانوادے کو صبر جمیل عطا کرے 

:دیگر مضامین
(22.01.2014) فرینکفرٹ میں مقیم محمد سلیم بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
(19.01.2014) Pakistani student Javeria Jamal- Achieved ATAR of 99.85 in HSC Exams
(18.01.2014) مفکر اہلبیت اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی تین روزہ دورہ بون پہنچ گئے ہیں
(17.01.2014) ڈان ڈاٹ کام کے مدیر اور بی بی سی ارود کے سابق رکن مصدق سانول انتقال کر گئے
(11.01.2014) اس کی ثنا میں نعت کا نزرانہ جسکی نعت اللہ اور اسکے فرشتے کہتے ہیں۔
(10.01.2014) رببیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتوں کا مہینہ اور بارہ ربیع الاول اللہ کے حبیب کا یوم ولادت
(08.01.2014) امریکاپام اسپرنگ فیسٹول کامیلہ جولیارابرٹس،ٹاہم ہینکس،مرلی اسٹرپ نےلوٹ لیا
(06.01.2014) انقلابی اور عوامی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی انتقال کر گئیں
(04.01.2014) شاعر،کالم نگار اور صحافی سہیل لون کی خوش دامن کا انتقال
(31.12.2013) سال نو 2015 کی آمد میں کتنا وقت باقی ہے لندن کے وقت کے مطابق
(23.12.2013) ملکہ ترنم نور جہاں کی 13ویں برسی آج پیر کے روز منائی جا رہی ہے
(22.12.2013) چہلم امام حسین علیہ السلام کا جلوس ماربل آرچ لندن میں برآمد ہو گا
(21.12.2013) اکیس دسمبر پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ حنیف محمد کی اناسی ویں سالگرہ ہے
(16.12.2013) بے بدل خطیب علامہ رشید ترابی کی چالیسویں برسی 18دسمبر کو
(14.12.2013) وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر ۔۔۔ملا عبدالقادر کو پھانسی۔ از: ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
(11.12.2013) خدائے سخن میر ببر علی انیس ہر عہد کا شاعر۔۔۔۔ از۔۔۔۔ صفدر ھمدانی
(10.12.2013) بے مثال و باکمال شخصیت مولانا ابولکلام آزاد۔از۔خوشتر رحمٰن خاں
(09.12.2013) پانچ دسمبر ملکہ موسیقی روشن آرا بیگم کی31ویں برسی منائی گئی
(08.12.2013) نیلسن منڈیلا نے نسلی تعصب کی مخالفت میں 27 برس جیل میں گزارے تھے
(07.12.2013) کراچی میں جاری نواں بین الاقوامی کتب میلہ ۔ رپورٹ ۔ محمداحمد ترازی کراچی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں