شہد ایک علاج بھی ہے اور غذا بھی ، زمانہ قدیم سے شہد کا استعمال بطور غذا بھی کر رھے ھیں اور طور علاج بھی ۔ اس کی افادیت کا زکر قران پاک میں بھی اللہ تعالی نے کیا ھے
سورۃ نحل 29 ترجمہ یعنی اس میں لوگوں کے لئے شفا ھے ، شہد ہر جسمانی مرض کے لئے اسی طرح شفا ھے جس طرح قران روحانی امراض کے لئے شفا ھے ، ائے کچھ بیماریوں کے علاج کے متعلق جانتے ھیں جو شہد کھانے سے دور ھو سکتی ھیں
نمبر 1 ہائی بلڈ پریشر ، گرمی والے مریض اپنے بلڈ پریشر کو معمول کی طرف لانے کے لئے ، انار کے جوس میں آدھا کپ انار کا جوس اور شہد ایک چمچہ ملا کر پیئں بلڈ پرہشر ٹھیک ھو گا
نمبر 2 ، کولیسٹرول لیول نارمل کرنے کے لئے ، سردیوں میں ایک گلاس گرم پانی میں اسبغول کا چھلکا ایک چمچہ ملا کر صبح نہار منہ پیئں تو کولیسٹرول ٹھیک رھے گا
نمبر 3 ، کھانسی کے لئے علاج ، بلغمی کھانسی کے لئے ، پسا ھوا آملہ ایک چمچہ تین چمچہ شہد میں ملا کر دن میں دن میں 2 بار لیں ، اور اگر خشک کھانسی ھو تو 5 دانے کالی مرچ کے ایک چھوٹی چمچی سونٹھ کی لے کر پیس لیں دو چمچی شہد میں ڈال کر صبح شام لیں ، خشک کھانسی ٹھیک ھو گی نمبر 3 ٹوٹی ھوئی ھڈی کے لئے ، 12 گرام گندم کی راکھ شہد میں ملا کر ایک چمچی صبح شام لیں ساتھ ایک گلاس دودھ میں شہد ڈال کر روزانہ پہئیں
نمبر 4 ، امراض جگر و یرقان ، 2 چمچے پسا ھوا تر پھلہ جس میں آملہ بہیڑہ ہڑ ہڑ شامل ھوتا ھے وہ لیں ، ان چیزوں کو رات پانی میں بھگو دیں صبح چھان کر شہد ملا کر پی لیں افاقہ ھو گا انشاللہ
نمبر 5 گردوں کے لئے ، زیرہ سفید جو ، چھوٹی الائچی پانی میں ابال کر ساتھ شہد ملا کر پیئیں ، دوسرا نسخہ ھے گاجر کے بیج 2 چمچہ ، چھوٹی میتھی کے بیج ایک چمچہ ، دار چینی 2 چمچہ رات کو پانی میں بھگو دیں صبح ابال کر چھان لیں پھر صبح شام دوپہر شہد ملا کر پیئں ، گردوں کے انفیکشن اور ورم سوزش میں اکسیر ھے