15.10.2026, 07:10am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
11.02.2014, 04:02am , منگل (GMT+1)

اس ناول کی سب سے خوبی یہ تھی کہ اس ناول کا ہیرو جبران خود تھا جوبڑی بہادری سے سیاسی اور مذہبی نمائندوں کو چیلنج کر رہا تھا اس ناول کے شائع ہوتے ہی عربی ادب کی دنیا میں اس کی دھوم مچ گئی. جبران کا شگفتہ اسلوب، شاعرانہ نثر،تفکر آمیز فقرے. جدید موضوع نقادوں کے لئے توجہ کا مرکز بن گئے . اس کے اسلوب پر مضامین لکھے جانے لگے اس کے جملے ضرب المثال بن کر گفتگو میں شامل ہونے لگے ۔ اب وہ مختلف موضوعات پر قلمکاری کر رہا تھا اس نے مسلمان فلسفیوں پر مضامین لکھے. پہلا مضمون اس نے ابنِ سینا پر لکھا پھر ابن الفرید پر پھر امام غزالی پر. اس کے نزدیک یہ مضامین مغرب سے پوشیدہ عظیم عرب فکری خزانہ کو سامنے لانے کے لئے لکھے گئے ۔ ان مشاہیر کو پڑھتے ہوئے وہ خود ان سے اتنا متثر ہوا کہ ان فلسفیانہ خیالات کو نظم کرنے کا خیال آیا اس نے نثری نظمیں لکھنا شروع کیں یہ نظمیں اس نے ‘المہاجر’ اور ‘مراۃ المغرب’ میں شائع کرائیں پھر اس نے ان کا مجموعہ چھاپا جس کا نام ‘ ایک آنسوایک مسکراہٹ’ رکھا.

اب وہ آرٹ کی طرف سے غافل ہو چکا تھا شاعری کی دیوی اس پر مہربان تھی وہ فلسفے، تصوف، وطن سے دوری، فطرت پرستی اور سیاست کے موضوع پر نظمیں تخلیق کر رہا تھا جسے وہ اپنے نئے مجموعے ‘ پاگل ‘ میں شامل کرنا چاہتا تھا. وہ یہ ثابت کرنے کے لئے لکھ رہا تھا کہ جنہیں دنیا پاگل کہتی ہے دراصل وہی ہوشمند ہیں یہ ایک عجیب موضوع ہے بالکل میری طرح.

یہاں سے وہ پھر مصوری کی دنیا کی طرف پلٹ گیا دن رات نئی تصویریں تخلیق پانے لگیں نمائشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا دراصل معاشی مسائل اسے یکسوئی سے ایک کام نہیں کرنے دیتے تھے کئی نمائشیں .کئی کتابیں.. اور پھر باالآخرجبران کی زندگی ایک نئے انقلاب سے دو چار ہوئی ستمبر 1923 کو ایک چھوٹی سی سیاہ جلد کا لباس پہنے ہوئے جبران کے فلسفیانہ مضامین کا مجموعہ جبران کی پہلی انگریزی زبان میں چھپنے والی ایک مختصر سی لیکن اس دور کے انگریزی ادب کا عظیم سرمایہ تخلیق ” پیغمر” نیو یارک کے کتب فروشوں کو نہال کرتی ہوئی اورقاری کی نگاہوں کو چکاچوند کرتی ہوئی رونما ہوئی اور اس بہت چھوٹی سی کتاب نے جبران کو بڑا آدمی بنا دیا۔

اس کتاب کے چھپنے کے ایک ماہ بعد Colorado Collage کے صدر نے جبران کو خط لکھا جس میں اس نے کالج کے گرجا گھر کے گھنٹے پر پیغمبر کا ایک مصرع نقش کرنے کی اجازت طلب کی تھی اور وہ مصرع تھا ” گذرا ہوا کل آج کا حافظہ ہے اور آنے والا کل آج کا خواب ”
 (جاری ہے)

:دیگر مضامین
(07.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(06.02.2014) کشمیر کی عوام خود فیصلہ کریں پاکستان یا بھارت کس کے ساتھ جانا ہے
(05.02.2014) مائیکرو سافٹ نے ستیہ ندیلہ کو اپنانیاچیف ایگزیکٹیو آفیسرمقررکرنے کا فیصلہ کیا
(04.02.2014) لندن کے صحافی،شاعروکالم نگار سہیل لون کے سسر انتقال کر گئے۔
(04.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(31.01.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈی
(31.01.2014) برطانیہ میں اردو صحافت کے معمار صحافی اور ادیب جناب محمود ہاشمی کا انتقال
(29.01.2014)  پیر صاحبزاده فیض الحسن کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں
(26.01.2014) سید غیور عباس جعفری کو سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا
(24.01.2014) اناللہ و انا علیہ و راجعون جب احمد مرسل نہ رہے کون رہے گا
(22.01.2014) فرینکفرٹ میں مقیم محمد سلیم بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
(19.01.2014) Pakistani student Javeria Jamal- Achieved ATAR of 99.85 in HSC Exams
(18.01.2014) مفکر اہلبیت اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی تین روزہ دورہ بون پہنچ گئے ہیں
(17.01.2014) ڈان ڈاٹ کام کے مدیر اور بی بی سی ارود کے سابق رکن مصدق سانول انتقال کر گئے
(11.01.2014) اس کی ثنا میں نعت کا نزرانہ جسکی نعت اللہ اور اسکے فرشتے کہتے ہیں۔
(10.01.2014) رببیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتوں کا مہینہ اور بارہ ربیع الاول اللہ کے حبیب کا یوم ولادت
(08.01.2014) امریکاپام اسپرنگ فیسٹول کامیلہ جولیارابرٹس،ٹاہم ہینکس،مرلی اسٹرپ نےلوٹ لیا
(06.01.2014) انقلابی اور عوامی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی انتقال کر گئیں
(04.01.2014) شاعر،کالم نگار اور صحافی سہیل لون کی خوش دامن کا انتقال
(31.12.2013) سال نو 2015 کی آمد میں کتنا وقت باقی ہے لندن کے وقت کے مطابق



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں