اگر عمر کی وجہ سے یا کسی بیماری کی وجہ سے چہرے پر جھریاں پڑنیں لگیں تو گھر پر بنی چیزوں کا ماسک لگائیں تو کافی فائدہ مند ھو گا ، اس ماسک میں جو چزیں درکار ھیں وہ یہ ھیں
نمبر ایک ، بیسن ایک چائے والا چمچہ ،
2 شہد دو چائے والا چمچہ
3 ، گلیسرین دو چائے والا چمچہ ، کریم تین چائے والا شمچہ
ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں اور چہرے پر اس کا ترتیب کے ساتھ لیپ کریں اور 20 منٹ تک لگا رھنے دیں ، اور 20 منٹ بعد تازہ پانی سے دھو لیں یہ عمل کم از کم ھفتہ میں 3 بار ضرور دھرائیں
اس سے جلد شفاف تو ھوگی ساتھ میں جھریاں بھی ختم ھونگی ، ساتھ اچھی متوازن خوراک لیں پھل سبزیاں زیادہ استعمال کریں ، پانی زیادہ پیئں ،