16.10.2026, 09:50am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

مائیکرو سافٹ نے ستیہ ندیلہ کو اپنانیاچیف ایگزیکٹیو آفیسرمقررکرنے کا فیصلہ کیا
05.02.2014, 01:05am , بدھ (GMT+1)

مائیکرو سافٹ نے ستیہ ندیلہ کو اپنانیاچیف ایگزیکٹیو آفیسرمقررکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی سے آنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بورڈ گذشتہ پانچ ماہ سے اس پوزیشن کے لئے ایک ڈائنامک شخص کی تلاش میں تھا۔ تاھم بورڈ نے آخرکار فیصلہ کرتے ہوئے کمپنی کےہی ایک رکن ستیہ نادیلہ کو اس پوزیشن کے لئے منتخب کردیا ہے۔

دوسری جانب کمپنی کے مشترکہ بانی بل گیٹس کےچیئرمین کے عھدے سے سبکدوش ہونے کے بعد کمپنی کے لیڈ ڈائریکٹر جان تھامسن کو ذمہ داری دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ اپنی شناخت ظاہرنہ کرنے کی شرط پر کمپنی کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ان فیصلوں پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔تاھم ذریعے کے مطابق بل گیٹس بدستورڈائریکٹر کے عھدے پر فائز رہینگے۔

تیزی سے ترقی کی منزلیں طئی کرنے والے ستیہ ندیلہ کا تعلق بھارت کے شھر حیدرآباد سے ہے۔ جو انیس سو سڑسٹھ میں پیدا ہوئے۔ ندیلہ نے اپنی تعلیم بھارت اور امریکا سے حاصل کی اور اپنے کیریئر کا آغاز ایک انٹرنیٹ سافٹ ویئر کمپنی سن مائیکروسسٹم سے کیا ، جس کے بانی وہ خود ہی تھے۔

 ندیلہ نے مائکروسافٹ انیس بانوے میں جوائن کیا اور جلد ہی ترقی کی منزلیں طے کرتے ہوئے مرکزی پوزیشن تک پہنچ گیا ، جہاں اب اسے مائکروسافٹ کا نیا چیف ایگزیکٹیو بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



:دیگر مضامین
(04.02.2014) لندن کے صحافی،شاعروکالم نگار سہیل لون کے سسر انتقال کر گئے۔
(04.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(31.01.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈی
(31.01.2014) برطانیہ میں اردو صحافت کے معمار صحافی اور ادیب جناب محمود ہاشمی کا انتقال
(29.01.2014)  پیر صاحبزاده فیض الحسن کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں
(26.01.2014) سید غیور عباس جعفری کو سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا
(24.01.2014) اناللہ و انا علیہ و راجعون جب احمد مرسل نہ رہے کون رہے گا
(22.01.2014) فرینکفرٹ میں مقیم محمد سلیم بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
(19.01.2014) Pakistani student Javeria Jamal- Achieved ATAR of 99.85 in HSC Exams
(18.01.2014) مفکر اہلبیت اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی تین روزہ دورہ بون پہنچ گئے ہیں
(17.01.2014) ڈان ڈاٹ کام کے مدیر اور بی بی سی ارود کے سابق رکن مصدق سانول انتقال کر گئے
(11.01.2014) اس کی ثنا میں نعت کا نزرانہ جسکی نعت اللہ اور اسکے فرشتے کہتے ہیں۔
(10.01.2014) رببیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتوں کا مہینہ اور بارہ ربیع الاول اللہ کے حبیب کا یوم ولادت
(08.01.2014) امریکاپام اسپرنگ فیسٹول کامیلہ جولیارابرٹس،ٹاہم ہینکس،مرلی اسٹرپ نےلوٹ لیا
(06.01.2014) انقلابی اور عوامی شاعرحبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی انتقال کر گئیں
(04.01.2014) شاعر،کالم نگار اور صحافی سہیل لون کی خوش دامن کا انتقال
(31.12.2013) سال نو 2015 کی آمد میں کتنا وقت باقی ہے لندن کے وقت کے مطابق
(23.12.2013) ملکہ ترنم نور جہاں کی 13ویں برسی آج پیر کے روز منائی جا رہی ہے
(22.12.2013) چہلم امام حسین علیہ السلام کا جلوس ماربل آرچ لندن میں برآمد ہو گا
(21.12.2013) اکیس دسمبر پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ حنیف محمد کی اناسی ویں سالگرہ ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں