16.10.2026, 10:42am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

دنیا کے سب سے بڑا انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام
16.02.2014, 11:23am , اتوار (GMT+1)

صوبائی دارلحکومت لاہور میں جاری شدید بارش اور ژالہ باری کے دوران پاکستانیوں نے دنیا کا سب بڑا انسانی پرچم بنا کر بنگلہ دیش کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

ہفتے کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی اور شدید بارش کے باوجود بنگلہ دیش کا ریکارڈ توڑ کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے کیلئے پرعزم تھے۔

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 29,040 شریک طلباء نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی جھنڈا بنا کر بنگلہ دیش سے ریکارڈ چھین لیا۔ اِس سے قبل بنگلہ دیش کے 27,170 طلباء نے پانچ منٹ اور کچھ سیکنڈ کا ریکارڈ بنایا تھا۔ گینز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم نے جیسے ہی سب سے بڑا انسانی جھنڈا بنانے کی تصدیق کا اعلان کیا تو سٹیڈیم میں قرآن پاک کی تلاوت لگائی گئی جبکہ ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

تقریب میں پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف اور صوبائی کھیل رانا مشہود خان نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے اسی اسٹیڈیم میں پچھلے سال طلبا نے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا بنا نے کا ریکارڈ بھی قائم کیا تھا۔

:دیگر مضامین
(16.02.2014) سعودی عرب،خواتین کومحرم کی غیرموجودگی میں مردڈاکٹرسےعلاج منع
(15.02.2014) مغربی تقلید میں اندھی قوم اور ویلنٹائن ڈے۔ اسے کیا نام دیں
(13.02.2014) غیروں کی سازشوں میں گھرا ہوا بلوچستان ۔۔۔ از۔۔۔۔ سحر صدیقی
(11.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(07.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(06.02.2014) کشمیر کی عوام خود فیصلہ کریں پاکستان یا بھارت کس کے ساتھ جانا ہے
(05.02.2014) مائیکرو سافٹ نے ستیہ ندیلہ کو اپنانیاچیف ایگزیکٹیو آفیسرمقررکرنے کا فیصلہ کیا
(04.02.2014) لندن کے صحافی،شاعروکالم نگار سہیل لون کے سسر انتقال کر گئے۔
(04.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(31.01.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈی
(31.01.2014) برطانیہ میں اردو صحافت کے معمار صحافی اور ادیب جناب محمود ہاشمی کا انتقال
(29.01.2014)  پیر صاحبزاده فیض الحسن کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں
(26.01.2014) سید غیور عباس جعفری کو سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا
(24.01.2014) اناللہ و انا علیہ و راجعون جب احمد مرسل نہ رہے کون رہے گا
(22.01.2014) فرینکفرٹ میں مقیم محمد سلیم بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
(19.01.2014) Pakistani student Javeria Jamal- Achieved ATAR of 99.85 in HSC Exams
(18.01.2014) مفکر اہلبیت اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی تین روزہ دورہ بون پہنچ گئے ہیں
(17.01.2014) ڈان ڈاٹ کام کے مدیر اور بی بی سی ارود کے سابق رکن مصدق سانول انتقال کر گئے
(11.01.2014) اس کی ثنا میں نعت کا نزرانہ جسکی نعت اللہ اور اسکے فرشتے کہتے ہیں۔
(10.01.2014) رببیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتوں کا مہینہ اور بارہ ربیع الاول اللہ کے حبیب کا یوم ولادت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں