16.10.2026, 01:10pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

حسینی صحیفہ کاملہ۔امام حسین ع کی دعاوں کا نایاب ذخیرہ
19.02.2014, 11:55pm , بدھ (GMT+1)

سید اکمل حسین لندن
میرزا محمد جواد شبیر کی گزشتہ برس تین کتب  اور امسال کے شروع میں ایک کتاب منظر عام پر آئی ہے یہ کتب مولانا سے براہ  راست لندن میں حاصل کی جا سکتی ہیں ان ان چاروں کتب کے عنوان اور سرورق جو تصاویر میں اپ دیکھ سکتے ہیں اور ان کی تفصیل کچھ اس طرح ہے  یہ چاروں کتب اسلامی دنیا میں ایک منفرد اضافہ ہے اور اس کی تحقیق جس عرق ریزی سے کی گئی ہے مصنف اس کے لئے لائق تحسین و سلام ہیں اور ان کی یہ کاوش مومنین کے مطالعے میں اٖضافے کا پاعث ہو گی اور جس عوامل کو اس کتب میں موضع بنایا گیا ہے ایک قاری کے لئے منفرد ہے زبان کی چاشنی اور دیگر لوازمات کا جس محتاط انداز اختیار کیا گیا ہے یہ مولانا کی انتھک محنت کا ثمر ہے ۔۔۔۔۔۔قاری اس کتب کو پڑھنے کے بعد ہی اس امر کا اندازہ کر سکتا ہے کہ مصنف نے کس درجہ تک اس کی تحریر کے ساتھ انصاف کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ کا مصنف کے مطالعے اور علمی اور تحقیقی تجربات کا پتہ چلتا ہے ۔۔۔۔۔ ان کتب کے لنک کو درج ذیل لنک کے لئے مطالعہ کے لئے استمعال میں لایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۱۔حسینی صحیفہ کاملہ
امام حسین علیہ السلام کی ۹۶  دعاوں اور بدعاوں پر مشتمل ایک نایاب ذخیرہ
اس کتاب میں مندرجہ ذیل عنوانات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے:
دعاء اور اس کی اہمیت، دعاء کے فائدے، دعاء مانگنے کے آداب، دعاء کی قبولیت کے شرائط
دعاء کے قبول نہ ہونے کے عوامل، دعاء کرنے کا انداز و طریقہ، قرآنی دعائیں
دعاء کی اقسام
پہلی فصل، امام حسین علیہ السلام کی وہ دعائیں جن میں آپ نے اللہ تعالٰی سےراز و نیاز کی
دوسری فصل، امام حسین علیہ السلام کی اپنے چاہنے والوں اور شیعوں کے حق میں دعائیں
تیسری فصل، امام حسین علیہ السلام کی بد دعائیں
۔۲۔تجلیاتِ حسین۔ع۔
اس کتاب میں مندرجہ ذیل عنوانات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے:
امام حسین علیہ السلام قرآن مجید کی روشنی میں
 امام حسین علیہ السلام احادیث کی روشنی میں
 سیرت امام حسین علیہ السلام از ولادت تا شہادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حصہ اول و دوم
 نسل ابوطالب علیہ السلام  سے کربلاء کے ۷۲ شہید حصہ اول تا حصہ سوم
کربلا میں حاضر ہونے والی بی بیاں اور ان کی قربانی و ایثار حصہ اول تا حصہ سوم
شہادت امام حسین علیہ السلام سے متعلق خواب اور ان کی تعبیریں
امام حسین علیہ السلام اور اسلامی شریعت حصہ اول تا حصہ چہارم
اردو ادب پر نقوش کربلا
اردو زبان کی تاریخ
اردو  نظم و نثر  پر امام حسین علیہ السلام کا  اثر
بحور  اور شعری اوزان
قرن ٩ ہجری سے قرن ١٢ ہجری تک قدیم دکنی  سلام و مرثیے، اعراب گزاری اور قدیم الفاظ کے معانی کے ساتھ
انقلاب حسینی ۔ع۔ کے سیاسی عوامل
امام حسین علیہ السلام قرآن مجید کی روشنی میں
دین اور سیاست کا تعلق
خارجی ، داخلی، اقتصادی، قضائی ،میڈیائی سیاست اور ان کے ارکان
 خارجی ، داخلی، اقتصادی، قضائی ،میڈیائی سیاست  میں حضور  صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا  کردار
حضور ۔ع۔ کے بعد آنے والی خلافتوں میں روش حکومت کا مختصر تجزیہ
کس طرح بعد از رسول ۔ص۔ روشِ سیاست  تبدیل ہوئی کہ جس کے نتیجہ میں امام حسین علیہ السلام نے قیام فرمایا
الحمد للہ یہ تینوں کتب قارئین کے لئے درج ذیل لنکز پر  آن لائن دستیاب ہیں، جو پاکستان ادارہ منہاج الحسین کے توسط زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں، تجلیاتِ حسین  کی طبع دوم اور حسینی صحیفہ کاملہ کی اشاعتِ اول کا عمل سلمان بک سنٹر کے توسط حیدر آباد دکن میں انجام پایا ہے اور آخر الذکر دونوں کتب ہندوستانی قارئین کے لئے حیدرآباد دکن میں دستیاب ہیں کہ جن کا مطالعہ مندرجہ ذیل آن لائن لنک پر بھی کیا جا سکتا ہے:

عالمی اخبار کا ادارتی بورڈ مولانا کو ان کتب کے شائع ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہے اور دعا گو ہیں کہ اس ادبی کاوش پر محمد و آل محمد کی تعلیمات کو عام کرنے کی جزا عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔


:دیگر مضامین
(17.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(16.02.2014) دنیا کے سب سے بڑا انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام
(16.02.2014) سعودی عرب،خواتین کومحرم کی غیرموجودگی میں مردڈاکٹرسےعلاج منع
(15.02.2014) مغربی تقلید میں اندھی قوم اور ویلنٹائن ڈے۔ اسے کیا نام دیں
(13.02.2014) غیروں کی سازشوں میں گھرا ہوا بلوچستان ۔۔۔ از۔۔۔۔ سحر صدیقی
(11.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(07.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(06.02.2014) کشمیر کی عوام خود فیصلہ کریں پاکستان یا بھارت کس کے ساتھ جانا ہے
(05.02.2014) مائیکرو سافٹ نے ستیہ ندیلہ کو اپنانیاچیف ایگزیکٹیو آفیسرمقررکرنے کا فیصلہ کیا
(04.02.2014) لندن کے صحافی،شاعروکالم نگار سہیل لون کے سسر انتقال کر گئے۔
(04.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(31.01.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈی
(31.01.2014) برطانیہ میں اردو صحافت کے معمار صحافی اور ادیب جناب محمود ہاشمی کا انتقال
(29.01.2014)  پیر صاحبزاده فیض الحسن کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں
(26.01.2014) سید غیور عباس جعفری کو سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا
(24.01.2014) اناللہ و انا علیہ و راجعون جب احمد مرسل نہ رہے کون رہے گا
(22.01.2014) فرینکفرٹ میں مقیم محمد سلیم بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
(19.01.2014) Pakistani student Javeria Jamal- Achieved ATAR of 99.85 in HSC Exams
(18.01.2014) مفکر اہلبیت اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی تین روزہ دورہ بون پہنچ گئے ہیں
(17.01.2014) ڈان ڈاٹ کام کے مدیر اور بی بی سی ارود کے سابق رکن مصدق سانول انتقال کر گئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں