انا للہ و اناعلیہ راجعون
معروف سکالر اور ممتاز پرفیسر تقی ہادی نقوی کراچی میں سپاہ صحابہ کی دہشت گردی کے جان بحق ہو گئے معلومات کے مطابق پرفیسر تقی ہادی نقوی آج دوپہر بوڑد سیکنڈری بورڈ کے دفاتر کے سامنے گھر جانے کے لئے رکشہ میں سوار ہوئے تھے کہ موٹر سائیکلوں پر سوار چار دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کر کے ان کو ہلاک کر دیا جس سے وہ موقع پر
جان بحق ہوئے ان کی لاش مقامی ہسپتال عباسی ہسپتال میں لے جائی گئی
محترم تقی ہادی فلاحی ادارے جے ڈی سی میں شعبہ تعلیم کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیمی بورڈ زمین امتحانی امور اور مشاورتی کمیٹی کے رکن بھی تھے مرحوم عربی زبان اور ممتاز عالم شعیہ علام دین اور اتہاد بین المسلمین کے داعی تھے دھیمے لہجے میں گفتگو کر نے والے پرفیسر ہادی تقی نقوی محوم ایک نجی ٹی شوز کے مقبول پروگرام میں بھی شرکت کرتے تھے موحوم نے پسماندگان میں بیوہ اور دو پیٹیوں کو سوگوار چھوڑا ہے ان کے سوگ میں پوری شیعہ قوم کے علاوہ ان کے لاکھوں شاگرد بھی سوگوار ہیں۔۔۔۔۔ قوم ایک ایسے مفسر قران اور ممتاز عالم سے
محروم ہو گئی جسکے نقصان کو صدیاں بھی پورا نہیں کر سکتی۔۔۔۔ اور علمی دنیا اور تحقیق کی دنیا میں اس خلا کو پورا کبھی بھی نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔۔۔۔
مرحوم نے کی دینی خدمات کو ہمشیہ سہنری حرف سے لکھا جائے گا اور ہدایت کے اس چراغ کو گل کے کے دشمنان اہل بیت نے اپنے لئے جو دوزخ کا راست اپنایا ۔۔۔۔ خدا ان قاتلان پر لعنت کرے ۔۔۔۔۔ مختلف شبعہ کے افرادنے مرحوم کو خراج تحسین پیش کرنے ہوئے افسوس کیا اور کہا کہ علم کا ایک اور در بند ہو گیا مرحوم نے علم کے ایسے ایسے چراغ روش
کئے ہیں کہ ان کے چلے جانے سے ان کے شاگردہ ان کی دینی تعلیمات کو ہمشیہ روش رکھیں گے ۔۔۔۔۔
عالمی اخبار کے تمام ارکان مرحوم کے خاندان کے سوگ میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ مرحوم کو محمد و آل محمد کی تعلیمات عام کرنے پر اجرا عظیم عطا کرے اور تمام ارکان مغفرت کی دعا بھی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔