14.10.2026, 07:38pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

ڈاکٹر نگہت نسیم کا سڈنی پار لیمنٹ میں خواتین کے عالمی دن پر خطاب۔۔۔۔
08.03.2014, 01:16am , ہفتہ (GMT+1)

ڈاکٹر نگہت نسیم کیا پار لیمنٹ میں خطاب۔۔۔۔

معروف ڈاکٹر ، پاکستان آسٹریلیا ایسوسیشن کی وائس پریزیڈنٹ  افسانہ نگار اور نظم کی شاعرہ اور عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم نے سڈنی میں پارلیمنٹ میں " وومن انٹرنیشنل ڈے " یعنی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بروز  جمعرات  6 مارچ کو خطاب کیا اور ڈومیسٹک وائلینس پر اپنا تجزیہ اور تجاویز پیش کی ۔ تقریب کا آغاز آسٹریلیا اور پاکستان کے قومی ترانے سے کیا گیا  ۔ کمپرینگ کے فرائض پاکستان آسٹریلیا ایسو سیشن کی جرنل سیریٹری شفق جعفری اور فاریضا  نے کی ۔ پاکستان آسٹریلیا ایسوسیشن کے صدر اعجاز خان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔ تقریب میں وومن منسٹر ، شیڈو وومن منسٹر صوفی کوٹس ، اور پہلی پاکستانی پارلیمنٹرین مہرین نے بھی خطاب کرتے ہوئے پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہا ۔ 
تقریب میں  آسٹریلیا کے معروف پاکستانی کارباری اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔۔۔۔۔ خطاب کے دوران  ہال مہماناں گرامی سے بھرا ہوا تھا اور پارلیمنٹ میں آسڑیلیا کے مقامی باشندوں کے علاوہ پارلیمنٹیرز نے بھی شرکت کی ۔ خطاب کے بعد معروف شخصیات نے ڈاکٹر نگہت نسیم سے مختلف امور پر بات چیت اور ملاقات کی اور ان کی تقریر کو سراہتے ہوے کہا کہ جن امور پر ڈاکٹر صاحبہ نے اہم نکات پارلیمنٹ میں اُٹھائے ہیں ،خاص طور پر " ڈومیسٹک وائلنس " پر آسٹریلیا ہی نہیں بلکہ  تمام دنیا ان مظالم پر سراپا احتجاج ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ بہت جلد ان کو اہم امورکی اہمیت کو جان کر ان مسائل کا حل تلاش کیا جائے گا ۔۔۔۔ 



:دیگر مضامین
(08.03.2014) برلن میں مقیم قلمکار جناب عارف نقوی کی عالمی اخبار سے خصوصی گفتگو
(06.03.2014) تحفظ فراہم کرنے کے لیے ان کی غیر قانونی تجارت اور قدرتی ماحول کو بچایا جائے۔
(06.03.2014) جس ملک میں دولت کی تقسیم غلط ہوگی، اس ملک میں غربت جنم لے گی
(02.03.2014) کیا ہمارا تلفظ درست ہے ؟ ان الفاط کوہم کیسے ادا کرتے ہیں ۔سید اکمل حسین
(26.02.2014) یوسف عزیز زاہد کے افسانوی مجموعہ "روشندان میں اندھیرا" کی تقریب رونمائی
(21.02.2014) بی بی رقیہ بنت الحسین علیہما السلام کے بارے میں ایک تحقیق مقالہ۔سید اکمل حسین
(18.02.2014) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار43ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(15.02.2014) پاکستان پریس کلب پیرس فرانس ۔ فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں ڈنر
(10.02.2014) بچوں میں جھوٹ کارجحان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
(07.02.2014) فرانس میں ”یوم یکجہتی کشمیر“روائتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
(05.02.2014) ایڈیلیڈ کے چڑیا گھر میں دنیا کا معمر ترین پرندہ فلیمنگو چل بسا
(24.01.2014) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار42ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(22.01.2014) جرمنی کے شہر بون میں سکینہ بنت الحسین سے موسوم مجلس عزا کی چند تصاویر
(19.01.2014) جرمنی کے شہر بون میں اردو زبان کی بقا کے حوالے سے مکالمہ اور محفل ادب
(18.01.2014) جاوید قریشی صاحب آپ نے فیض احمد فیض کا وہ قیمتی خط یقیناً سنبھال کر رکھا ھوگا
(03.01.2014) تاریخ نےاپنےآپ کو دوہرادیا2014کا کلینڈر1947جیسا ہے
(02.01.2014) عالمی اخبار کی طرف سے دنیا بھر میں اپنے قارئین کو نئے سال کی مبارکباد
(31.12.2013) ماربل آرچ لندن کا قدیمی جلوس اربعین جو عرصہ پینتس سال سے برآمد ہو رہا ہے
(27.12.2013) کربلائے معلیٰ اور دنیا بھر میں چہلم امام حسین علیہ السلام
(26.12.2013) دسمبر 26....آج معروف شاعرہ پروین شاکر کی انیسویں برسی ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں