15.10.2026, 06:11am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

جرمنی کےشہر فرینکفرٹ 23مارچ یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب
23.03.2014, 06:05am , اتوار (GMT+1)

بیور چیف جرمنی طاہر ملک
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان 23مارچ یوم پاکستان پر پرچم کشائی کریں گے۔ طاہر ملک  جرمنی عالمی اخبار کے بیور چیف نے بتایا کہ 23مارچ کو یوم پاکستان پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں  صبح دس بج کر تیس منٹ پر  پرچم کشائی کی  تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے سفارت خانہ کے سربراہ جناب امتیاز اے قاضی پرچم کشائی سے تقریب کا آغاز کریں گے اور اس کے بعد قومی ترانہ ہو گا  اس موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان نے تمام پاکستانیوں کو تقریب میں شرکت کرنے دعوت عام دی ہے اور کہا ہے کہ اس تقریب میں جوق در جوق شرکت کے پاکستانی ہونے کا ثپوت دیں اس موقع پر قونصلیٹ کی جانب سے ایک عد اشتہار بھی شائع کیا گیا ہے جو جرمنی کے بیور چیف طاہر ملک بیور چیف جرمنی نے  ارسال کیا ہے قارئیں کی اطلاع کے لئے اس اطلاع نامے کو شائع کیا جا رہاے۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

:دیگر مضامین
(20.03.2014) ترکی میں تیار شدہ روشن دھاگوں سے بنی جائے نمازقبلے کا تعین خود کرتی ہے
(16.03.2014) پاکستانیوں کےدوست برطانوی رہنما ٹونی بین انتقال کرگئے
(09.03.2014) عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی بائی پاس کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر پہنچ گئے
(09.03.2014) اردو کے ممتاز شاعر اور صحافی ڈاکٹر آذر تمناء اسلام آباد میں وفات پا گئے ۔
(28.02.2014)  دہشت گردوں نے معروف سکالر پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا
(26.02.2014) انتخاب و اعلانات کے اس شعبے کے لیئے آپ بھی اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں
(23.02.2014) حقیقت سے خواب تک ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدہ گل رضوی
(22.02.2014)  حاجی عبد الرزاق یعقوب کی رحلت پر صدر،وزیر اعظم سمیت متعدد رہنماؤں کی تعزیت
(19.02.2014) حسینی صحیفہ کاملہ۔امام حسین ع کی دعاوں کا نایاب ذخیرہ
(17.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(16.02.2014) دنیا کے سب سے بڑا انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام
(16.02.2014) سعودی عرب،خواتین کومحرم کی غیرموجودگی میں مردڈاکٹرسےعلاج منع
(15.02.2014) مغربی تقلید میں اندھی قوم اور ویلنٹائن ڈے۔ اسے کیا نام دیں
(13.02.2014) غیروں کی سازشوں میں گھرا ہوا بلوچستان ۔۔۔ از۔۔۔۔ سحر صدیقی
(11.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(07.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(06.02.2014) کشمیر کی عوام خود فیصلہ کریں پاکستان یا بھارت کس کے ساتھ جانا ہے
(05.02.2014) مائیکرو سافٹ نے ستیہ ندیلہ کو اپنانیاچیف ایگزیکٹیو آفیسرمقررکرنے کا فیصلہ کیا
(04.02.2014) لندن کے صحافی،شاعروکالم نگار سہیل لون کے سسر انتقال کر گئے۔
(04.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں