14.10.2026, 10:59pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
اہم دن  
October 2026  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
 
  تصویر میں خبر

پاک بھارت ایل اور سی

آپکی رائے
 
آزادیءِ نسواں کہ زمرد کا گلوبند؟ ۔۔۔ از ؛ غزالہ زید ۔ پاکستان  »

شکریہ
12.03.2014, غزالہ زیدghazalazaid4@gmail.com

السلام وعلیکم
میں اپنی تحریر کی حوصلہ افزاءی پر آپ سب کی بے حد مشکور ہوں ۔پروردگار سے دعا ہے کہ میرا قلم جب بھی اٹھے اصلاحی اٹھے ۔اپنے خیالات کو سراہنے پر ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ۔
غزالہ زید
 
SAM
09.03.2014, Shumailshumail.ali84@gmail.com

Asalamo aliakum baji...
Bohat aala aur mukamal baat ki ap ne, aj ki aurat agr deen ko smjh le to dunia ki koi taqat usko aakhirat mian aalam muqaam hasil krne se nahi rok skti, ALLAH PAK ne insaan ko sari makhlooq main afzal makhlooq bnaya usko aqal-o-shaoor dia k achay buray main farq maloom kr sakain. Bs ALLAH SAIN aj ki is azaad aurat ko hidayat ata kare aur azaadi k mtlb ko smjhne aur uska sahi faida uthane ki taufiq ata famaye.  

Hijaz
09.03.2014, Abu Tariq Hijazibismillah.ath@gmail.com

Mohtarma Aziza Behan: Assalamu alaikum vrb

Bohut dino ke baad aik achhi tahriir parhi. dil khush huwaa.

Aap is nazriay par aik kitaab likh den jo hum iskoolon men prhayen.
meri taraf se dili duaa aur mubarak-baad.
wassalaam
ATH 

ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
08.03.2014, قرآ ۃ العینaniee@leospakistan.com

غزالہ صاحبہ
میں ہمیشہ سے آپ کی فین رہی ہوں اس وقت بھی جب آپ ریڈیو پروگرام کیا کرتی تھیں اور اب آپ نے اپنی تحریروں سے دل جیت لیا ہے۔ بے شک عورت کے مقام کی صحیح رہنمائی اللہ اور اس کے رسول نے کردی ہے اس کے بعد اس میں کمی بیشی کا ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا۔
کا ش کہ آپ کی طرح اوروں نے بھی تعلیمات اقبال کا مطالعہ کیا ہوتا تو انہیں اتنی ٹھوکریں نہ کھانی پڑتیں اقبال کا ایک اور قطعہ ہے جسے آپ نے اپنے مضمون میں شامل نہیں کیا

لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈھ لی قوم نے فلاح کی راہ
یہ ڈراما دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

یہ اشعار اقبال نے اپنی زندگی میں کہے تھے اور آج پردہ اٹھ چکا ہے۔ لیکن اب قوم نے آنکھیں ہی بند کرلی ہوں تو کوئی کیا کرسکتا ہے؟ 

aurat ki aazadi
08.03.2014, Khurram masoodmohammad.khurram.masood@gmail.com

غزل آپ کا آرٹیکل بالکل ٹہیک ہے.عورت آج اپنی آزادی کا رونا روتی ہے آخر آج کی عورت اس طرح کی آزادی چاہئے کہ جس میں وہ اپنا آپ سب کو دکہائے اور اسے کوئی کچہ نہ کہے تو یہ نا ممکن ہے-جب تک عورت اسلام کے بتائے راستے پہ نہیں چلتی تو اس کی قسمت میں زلت اور رسوائی لکہی رہے گی-ہمارا لابی میڈیا عورت کو آزاد بنانا چاہتا ہے بے حیائی میں یورپ کی طرح اور اس ببے حیائی کے راستے کو نام دیا جا رہا ہے عورت کی آزادی 

Masood
08.03.2014, Khurrammohammad.khurram.masood@gmail.com

غزل آپ کا آرٹیکل بالکل ٹہیک ہے.عورت آج اپنی آزادی کا رونا روتی ہے آخر آج کی عورت اس طرح کی آزادی چاہئے کہ جس میں وہ اپنا آپ سب کو دکہائے اور اسے کوئی کچہ نہ کہے تو یہ نا ممکن ہے-جب تک عورت اسلام کے بتائے راستے پہ نہیں چلتی تو اس کی قسمت میں زلت اور رسوائی لکہی رہے گی-ہمارا لابی میڈیا عورت کو آزاد بنانا چاہتا ہے بے حیائی میں یورپ کی طرح اور اس ببے حیائی کے راستے کو نام دیا جا رہا ہے عورت کی آزادی 

تبصرہ شامل کریں:

آپکا نام 
ای میل 
عنوان 
تبصرہ 

تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
  زبانِ خلق
سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
 
  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں