احباب کے لئے یہ موقع ہے مبارک باد کا کہ محترم المقام مدیر اعلی عالمی اخبار صفدر ہمدانی صاحب آج الحمد الللہ شفاخانہ سے اپنے بائی پاس کے بعد لندن کے وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر گھر پہنچ گئے ہیں
صفدر ہمدانی اور ان کے اہل خانہ نے ان تمام احباب کا شکریہ ادا کیا جہنوں نے اس مشکل وقت میں ان کے لئے دعائیں کے انبار لگائے اور ان کی دعاوں کے باعث وہ صحت یاب ہو کر اب ہمارے درمیاں ہیں مگرصفدر ہمدانی نےاحباب سے گزارش کی کہ ان کو ان کے طیبب نے زیادہ بولنے سے منع کیا ہے کم از کم پندرہ روز مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اس لئے ان کو آرام کی غرض سے نہ تو احباب فون کرین
اور اگر آپ فون کرنا چاہتے ہیں تو ان کی زوجہ یا ان کے بیٹے اوردختر سے بات کر کہ خریت معلوم کریں شکریہ امید کرتا ہون کہ احباب برا نہیں منائیں گے ۔۔۔۔۔