15.10.2026, 10:26pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

کیا سلفی گروہوں کا جہاد شیعہ نسل کشی ہے؟ ایک فکر انگیز تجزیہ
06.03.2016, 12:10am , اتوار (GMT+1)

ماہ پارہ صفدر
کیا شام اور عراق میں شعیوں اورسلفی جہادیوں کےمابین لڑی جانے والی جنگ یوں ہی جاری رہیگی

 کیا پہلے عراق میں ال قاعدہ اور اب شام میں ال ’نصرا نامی’ سلفی جہادی گروہ  صرف شعیوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟

 اہل مغرب اور امریکہ کو جب یہ اندازہ ہوا کہ یہ آگ ان کے دامن تک پہنچ سکتی ہے، تو انھوں نے شام میں سخت گیر جہادیوں کو مالی اور فوجی امداد سے ہاتھ کھینچ لیا۔

 لیکن سعودی عرب، کویت، قطر ، متحدہ امارات اور کچھ حد تک ترکی صرف شعیہ دشمنی میں دامے درمے سخنے اپنی امداد جاری رکھے ہوئے ہیں، اور پاکستان ان سب کا قریبی حلیف تصور کیا جاتا ہے

 سعوی عرب اور نواز شریف کے دور اقتدار میں پاکستان کی قربت کے منظر تو حال میں سعودی عرب کی جانب سے  مالی تحفہ کی صورت میں دیکھے اور سمجھے بھی جاسکتے ہیں۔ اسی کی دہائی میں امریکہ سعودی عرب اور پاکستان کے تخلیق کردہ جہادی تحریک امریکی حملوں کا سبب بنی

 لیکن اب عراق اور شام میں القاعدہ جہادی افغانستان اور پاکستان سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔ اور اس تحریک سے اب صرف اہل تشعیح نہیں کوئی غیر سلفی ذی روح محفوظ نہیں رہا۔  نامہ نگار نے  ماضر قریب کی مثالیں دیکر اس منظر نامے کا بہت جامع انداز میں تـجزیہ کیا ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے

:دیگر مضامین
(03.03.2016) پاکستان2018تک بھی نونہالوں کو معذوری سے بچانے میں ناکام رہیگا
(02.03.2016) ایک برطانوی کمپنی کے پالتو کتوں کیلئے لگژری گھر تیار 
(27.02.2016) نوے برس پُرانے بحری جہاز کو گھر میں ڈھال دیا گیا۔ ایک رپورٹ
(27.02.2016) برطانیہ میں یورپی سطح پر نئی ادبی تنظیم ۔۔ارباب زوق۔۔ کا قیام عمل میں آیا ہے
(24.02.2016) ایک نظر دیکھتے ہییں  کہ یمن کے حوثی جنگجو کون ہیں؟
(23.02.2016) حسینی مشن لندن میں سیدہ آل زہرا کے چہلم کی مجلس عزا کا انعقاد
(21.02.2016) برطانیہ میں پاؤنڈ درختوں پر نہیں لگتے۔یہاں بھی غربت کے مہیب مناظر ہیں
(19.02.2016) انیس فروری آغا طالش کی18ہویں برسی اور صہبا اختر کی20ویں برسی ہے
(19.02.2016) امریکی سائنس دانوں نے مصنوعی انسانی کان بنانے کی اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔
(16.02.2016) شاعر، ادیب، مرثیہ نگار ،صحافی صفدر ھمدانی کا پچاس سالہ قلمی سفر 
(13.02.2016) ویلنٹائن ڈے ایسا تہوار ہے جس نے پچھلے کئی ہزار سال میں کئی چولے بدلے۔
(13.02.2016) دل دل پاکستان جان جان پاکستان ۔ رپورٹ ۔ شاہین اشرف علی
(11.02.2016) شہرہ آفاق مصور ، خطاط اور نقاش سید صادقین احمد نقوی کی29ویں برسی کے موقع پر
(08.02.2016) حیات محمد خان شیرپاو ایک بم کے دھماکے نتیجے میں ہلاک پوئے تھے
(07.02.2016) انتظار حسین کا بی بی سی کے لیئے ماہ پارہ صفدر سے ایک مکالمہ
(05.02.2016) ساڑھی اب بھی انڈین فیشن انڈسٹری میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے
(03.02.2016) چین بھارت سرحد کے قریب پرندے کی ایک نایاب قسم دریافت کی گئی ہے۔
(31.01.2016) ریڈیو پاکستان کے صدر دفتر کے آڈیٹوریم میں مرحوم ساتھیوں کے لیئے ریفرنس
(28.01.2016) باب العلم علی علیہ السلام کے علم کی بابت ارشادات
(27.01.2016) عالمی اخبار کے لیئے معروف شاعر اشفاق حسین کی خصوصی شاعری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں