16.10.2026, 04:29pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

سابق صدرزرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار،جیولری مانگ لی
27.03.2014, 07:22am , جعمرات (GMT+1)

   سابق صدر آصف علی زرداری نے سوئس حکام کی طرف سے 1997میں قبضے میں لیا گیا بے نظیربھٹو کا قیمتی ہار اور جیولری واپس مانگ لی 

جیولری ایک آف شور کمپنی کے ذریعے مانگی گئی ہے۔ ٹسوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے وکیل فرانسس مچلی نے وزارت قانون اور پاکستانی لاء فرم احمرسٹ براؤن کو اپنے ایک خط میں بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک آف شور کمپنی بومر فنانس کے ذریعے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی قیمتی جیولری واپس مانگی ہے ، جس میں تین لاکھ 23 ہزار ڈالر مالیت کا ایک قیمتی ہار اور دیگر بیش قیمت جیولری شامل ہے،

 یہ جیولری سوئس حکام نے 1997میں ایس۔ جی۔ ایس اینڈ کوٹیکنا اسکینڈل کی تفتیش میں قبضے میں لی تھی، 2008 میں این آر او قانون کے باعث کیس کی فائلیں بند ہوگئیں،مگر جیولری کا کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔پاکستانی وکیل فرانسس مچلی کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے اٹارنی نے دس دن میں جواب مانگا ہے،حکومت پاکستان انہیں بتائے وہ عدالت میں کیا موقف اختیار کریں؟۔اس سلسلے پاکستانی لا فرم احمرسٹ براون کے بیرسٹر منور اختر نے  بتایا کہ حکومت پاکستان کو48 گھنٹوں میں اس درخواست کی مخالفت کردینی چاہیے ورنہ حکومت اس جیولری سے ہاتھ دھو بیٹھے گی

اس بارے میں وفاقی سیکرٹری قانون رضا خان نے بتایا کہ وہ بیرون ملک دورے پر تھے،خط کے بارے میں وہ لاعلم ہیں۔

:دیگر مضامین
(26.03.2014)  لڑکپن کھیل میں کھویا جوانی نیندبھرسُویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از؛ محمداعظم عظیم اعظم
(24.03.2014)  برطانیہ اردو زبان وادب کے ارتقا کے موضوع پرمعروف محقق اور شاعر اسد مصطفی کی پی ایچ ڈی
(23.03.2014) جرمنی کےشہر فرینکفرٹ 23مارچ یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب
(20.03.2014) ترکی میں تیار شدہ روشن دھاگوں سے بنی جائے نمازقبلے کا تعین خود کرتی ہے
(16.03.2014) پاکستانیوں کےدوست برطانوی رہنما ٹونی بین انتقال کرگئے
(09.03.2014) عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی بائی پاس کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر پہنچ گئے
(09.03.2014) اردو کے ممتاز شاعر اور صحافی ڈاکٹر آذر تمناء اسلام آباد میں وفات پا گئے ۔
(28.02.2014)  دہشت گردوں نے معروف سکالر پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا
(26.02.2014) انتخاب و اعلانات کے اس شعبے کے لیئے آپ بھی اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں
(23.02.2014) حقیقت سے خواب تک ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدہ گل رضوی
(22.02.2014)  حاجی عبد الرزاق یعقوب کی رحلت پر صدر،وزیر اعظم سمیت متعدد رہنماؤں کی تعزیت
(19.02.2014) حسینی صحیفہ کاملہ۔امام حسین ع کی دعاوں کا نایاب ذخیرہ
(17.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(16.02.2014) دنیا کے سب سے بڑا انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام
(16.02.2014) سعودی عرب،خواتین کومحرم کی غیرموجودگی میں مردڈاکٹرسےعلاج منع
(15.02.2014) مغربی تقلید میں اندھی قوم اور ویلنٹائن ڈے۔ اسے کیا نام دیں
(13.02.2014) غیروں کی سازشوں میں گھرا ہوا بلوچستان ۔۔۔ از۔۔۔۔ سحر صدیقی
(11.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(07.02.2014) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(06.02.2014) کشمیر کی عوام خود فیصلہ کریں پاکستان یا بھارت کس کے ساتھ جانا ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں