14.10.2026, 07:38pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

ظالم یک بار پھر سے ہار گیا اور باب کرو حق کی آواز بلند کر کے جیت گیا
30.03.2014, 03:33pm , اتوار (GMT+1)

سید اکمل حسین لندن
 


بھرپور زندگی  حق کی آواز بلند کرنے والے کو سیاسی خراج پیش کیا گیا۔۔۔۔۔

باب کرو شیڈ ویل میں جون ١٩٦١ کو پیدا ہوا اور اپنے والدین کے ہمراہ ہنلٹ میں کم عمری میں رہائش پذیر ہوا ۔۔۔۔ باب کرو نے نے اپنی تعلیم گنگزووڈ اپر سکول سے مکمل کی ۔۔۔۔ فارسٹ اکیڈٹ  میں سولہ سال کی عمر یونین کی سیاسی کاموں میں حصہ لینا شروع کر دیا  تھا۔۔۔۔۔اور جلد لائوٹن سے لندن آمد و رفت کے محکمہ میں اپنے زندگی کے کاموں میں مشغول ہو گئے تھے۔۔۔۔۔ ١٩٨٣ میں وہ ایک مقامی تنظیم میں بطور نمائیدہ شرکت کی اور بہت کم عرصہ دو برس میں قومی یونین میں بحیثت ریلوے مین کی شمولیت اختیار کی اور جو بعد میں آر ایم ٹی کے نام سے مشہور ہوئی۔۔۔۔

اپنی موت سے ایک ہفتہ قبل وہ معتمد اعلی کے چنائو میں شریک ہوئے اور انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور اس عہدے پر فائز ہوے ۔۔۔اس کامیابی کے بعد ان کی رہائش گاہ کے باہر جو ووڈ فورڈ میں واقع ہے ۔۔۔ جہاں پر وہ اپنی اہلیہ تین دختران اور ایک بیٹے کے ہمراہ اپنی موت واقع ہونے تک رہائش پذیر تھے ۔۔۔۔۔ یہ گھر ان کی خود کی پسند تھا جو انہوں نے نہ خریدنے کی خواہش پر ریڈ برج کونسل سے حاصل کیا تھا ۔۔۔۔ وہ خود یہ بات اکثر دہراتے تھے کہ وہ ایک کونسل کے گھر میں پیدا ہوئے ہیں اور کونسل کے گھر میں ان کی موت ہو گی۔۔۔۔۔ اور گزشتہ ہفتہ ان کا انتقال اسی گھر میں الصبح ہوا وہ اپنے دفتر جانے کے تیارے ہورہے تھے کہ اچانک ان کے سینے میں درد اٹھا اور خالق حقیقی کو لبیک کہہ گئے۔۔۔۔۔۔ 

باب کرو کو مختلف تنظیموں کی جانب سے جو خراج پیش کیا گیا اور جنازے میں مختلف تنظیموں کے افراد نے اپنی اپنے نشان اور جھنڈے اُٹھا رکھے تھے اور جب جنازہ ان کی رہائش گا سے ان کی آخری منزل کی جانب روانہ ہوا راستہ میں دونوں جانب ہزارہا افراد اپنی اپنی تنظیموں کے جھنڈے اُٹھا کر ان کو خراج تحسین پیش کر رہے تھے ۔۔۔۔ یہ تنظیمں اپنے لیڈر جو ان کے لئے حق کی آواز بلند کرتے ہوے اپنی جان آفریں نثار کر کے اپنی منزل کی جانب رواں تھے اشکبار آنکھوں سے خراج پیش کرتے تھے  جلوس میں شرکاء نے نیلے اور سفید رنگ جو کہ باب کرو کا پسندیدہ رنگ تھا اور فٹ بال کی ٹیم مل وال کے تمام ممبران نے ان کے جنازہ کے ہمراہ مارچ بھی کیا اور ہزاروں بینر اور جھنڈے اُٹھا کر جنازہ کے ساتھ شامل رہے ۔۔۔۔فرسٹ گریڈ ویسٹرن ترین جو لندن سے کرونوال اور ویلز کےلیڈروں نے بھی شرکت کی اور کہا کہ باب کرون جس بلندی پر اُڑنا چاہتا تھا وہ ان کے دلوں میں اس طرح بس گیا کہ جس کو ہم ہمشیہ یاد رکھیں گے ۔۔۔۔۔ جس نے انسانیت کے لئے کام کیا اور ان کے حق کو حاصل کرنے کے لئے اپنی جان نچھاور کر دی ۔۔۔۔۔باب کرو کا نعم البدل ملنا مشکل ہے اور 
ہم ایک ایسا سچا کھلاڑی گنوا دیا جس کو صدیوں تک یاد رکھا جانے گا۔۔۔۔۔ 
 باب کرو کے سفر آخرت کی چند مناظر 

 باب کرو محنت کشوں کا دوست تھا اس نے اپنے انسانیت کے حق کو حاصل کرنے کے لئے تنظیم میں دل کی گہرایوں سے خدمات انجام دیں اس کو کئی بار دھمکیاں بھی دی گئی اور حق کی آواز بلند کرنے سے روکاوٹیں بھی ڈالی گئیں ۔۔۔۔آر ای ٹی کے لیڈر کی حثیت سے باب کرو نے حالیہ ہڑتال کو کامیاب کروا کے اپنے مطابات کو تسلیم کروا اور ظلم کو اپنے حق پر جھکنے پر مجبور کر دیا ۔۔۔۔مگر سیاست دانوں کو شاید یہ بات پسند نہیں آئی اور وہ ان کے ظلم کا نشان بن کر قربان ہو گئے۔۔۔۔ مرحوم کا جنازہ انتہائی طور پر پراویٹ طور پر کیا گیا ۔۔۔۔۔۔

:دیگر مضامین
(24.03.2014) قرار داد پاکستان سے قیام پاکستان تک کا سفر ایک حقیقت
(22.03.2014) خشونت سنگھ ننانوے برس کی عمر میں دہلی میں انتقال کرگئے۔
(16.03.2014) پاکستان میں اکسیس ہزار سے زیاد اہل تشیع کو قتل کیا جا چکا ہے
(08.03.2014) ڈاکٹر نگہت نسیم کا سڈنی پار لیمنٹ میں خواتین کے عالمی دن پر خطاب۔۔۔۔
(08.03.2014) برلن میں مقیم قلمکار جناب عارف نقوی کی عالمی اخبار سے خصوصی گفتگو
(06.03.2014) تحفظ فراہم کرنے کے لیے ان کی غیر قانونی تجارت اور قدرتی ماحول کو بچایا جائے۔
(06.03.2014) جس ملک میں دولت کی تقسیم غلط ہوگی، اس ملک میں غربت جنم لے گی
(02.03.2014) کیا ہمارا تلفظ درست ہے ؟ ان الفاط کوہم کیسے ادا کرتے ہیں ۔سید اکمل حسین
(26.02.2014) یوسف عزیز زاہد کے افسانوی مجموعہ "روشندان میں اندھیرا" کی تقریب رونمائی
(21.02.2014) بی بی رقیہ بنت الحسین علیہما السلام کے بارے میں ایک تحقیق مقالہ۔سید اکمل حسین
(18.02.2014) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار43ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(15.02.2014) پاکستان پریس کلب پیرس فرانس ۔ فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں ڈنر
(10.02.2014) بچوں میں جھوٹ کارجحان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
(07.02.2014) فرانس میں ”یوم یکجہتی کشمیر“روائتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
(05.02.2014) ایڈیلیڈ کے چڑیا گھر میں دنیا کا معمر ترین پرندہ فلیمنگو چل بسا
(24.01.2014) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار42ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(22.01.2014) جرمنی کے شہر بون میں سکینہ بنت الحسین سے موسوم مجلس عزا کی چند تصاویر
(19.01.2014) جرمنی کے شہر بون میں اردو زبان کی بقا کے حوالے سے مکالمہ اور محفل ادب
(18.01.2014) جاوید قریشی صاحب آپ نے فیض احمد فیض کا وہ قیمتی خط یقیناً سنبھال کر رکھا ھوگا
(03.01.2014) تاریخ نےاپنےآپ کو دوہرادیا2014کا کلینڈر1947جیسا ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں