دماغ کو تیز کرنے کے لیے امریکی ماہرین نے بنائی ہے جدید ٹوپی، جسے پہننے کے بعد کوئی آپ کو ٹوپی نہیں کرا سکے گا۔
امریکی ماہرِ نفسیات نے بنائی ہے جدید تھِنکِنگ کیپ ، جس میں سے کرنٹ نکل کر دماغ تو تیز کرتا ہے اور پہننے والے میں اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی صلاحیت بہت بڑھ جاتی ہے۔
ماہرین کا دعوٰی ہے کہ یہ کیپ پہننے سے کنفیوزڈ افراد کی کنفیوژن بھی بہت حد تک ختم ہو جائے گی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں نفسیات سے متعلق بیماریوں کا علاج بھی اس ٹوپی