14.10.2026, 04:26pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

مولوی کی اولاد عموماً نیک نہیں ہوتی ۔۔۔ نیک اولاد کیلئے رزقِ حلال کی شرط
12.04.2014, 03:10am , ہفتہ (GMT+1)

اکمل سید لندن
ایک جائزہ ۔۔۔۔۔
اس موضع پر ایک مکمل مضمون جلد شائع کیا جائے گا اس پر ریسرچ جاری ہے 
مولوی کی اولاد عموماً نیک نہیں ہوتی ۔۔۔ نیک اولاد کیلئے رزقِ حلال کی شرط بہت کڑی ہے !!!!!

ھر حکومت کا کوئی نہ کوئی عینک والا جن رھا ھے لیکن اس حکومت کے تو بہت سارے عینک والے جن ھین اور عینک والے جنات کی اس دستر خوانی جماعت کا امام عطاء الحق قاسمی صاحب کی زاتِ با تمسّکات ھے.... موصوف کی بہت ساری خوبیون مین سے قربِ دربار ِ شریفیہ کا باعث خوبی کشمیری ھونا اور لاھوری ھونا ھے اور یہ دونون صفاتِ با برکات و لذَّات تختِ لاھور کے مصاحبین کی کوالفیکیشن مین اھم کردار کی حامل ھین... غالب کا شعر یاد أگیا....
بنا ھے شہ کا مصاحب پھرے ھے اتراتا.... 

"‎بہت خوب جناب میجد اختر صاحب !!! آپ نے مولوی کے گھناؤنے رُخ سے پردہ اٹھایا ہے ، اللہ ربّ العزّت ہماری عوام کالانعام کو عقل ِ سلیم دے تاکہ وہ یہ سمجھے کہ : 1 ) اِس حرام خور مولوی کی اِقتداء نہیں کرنی بلکہ خود میں امام کی شرائط پیدا کرکے اِس ناہنجار سے منصب ِ امامت چھیننی ہے ، 2 : اِس حرام خور مولوی کے ذریعے اپنی حسین و جمیل ، دودھ کی طرح سفید و پنکھڑی کی طرح نازک منکوحہ کو حلال نہیں کروانا بلکہ خود میں یہ صلاحیت بیدار کرنی ہے کہ ہم خود نکاح پڑھا سکیں ، 3 ) اس حرام خور مولوی کے پیچے عظیم عوامی و اسلامی تھوار عیدین و کی نماز نہیں پڑھنی بلکہ خود پڑھانی ہے ، 4 : اس حرام خور مولوی کے ذریعے اپنی پھول جیسی اولاد کے ساتھ ظلم اور نا انصافی نہیں کرنی اور جہالت کی تیرگی میں نہیں جھونکنا ہے بلکہ خود قاعدہ اور قرآن پڑھانا ہے ، 5 ) : اس حرام خور مولوی کو دارُ الافتاء کے عظیم مسند نے بھگاکر خود وہاں بیٹھنا ہے اور لوگوں کی درست سمت پر رہنمائی کرنی ہے میرے مؤقر مجید اختر بھائی !!!!! اس کی طرح اور کئی لاپرواہیاں ہیں جن میں ہماری قوم من حیث المجموع عمداً قصداً مبتلاء ہے !!! واللہ مَیں آپ سے زیادہ اِس حرام خور مولوی کا بہت مخالف ہوں لیکن جب سے عوام اور قوم کا دوغلا چہرہ دیکھا ہے تو میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اس مولوی سے زیادہ بڑا حرام خور اور غفلت شعار قوم ہے جس نے مولوی کو حرام خور بنادیا ہے !!! کاش ہماری قوم ہوش کے ناخن لے !!!!!!‎"

جناب مجید اختر صاحب السلام علیکم و رحمہ جناب عالی یہ کیا کہ آپ نے دین کو موضوع سخن بنا دیا اور لوگ اپنی مرضی سے جو چاہے کہے جارہے ہیں بخدا کیا دین ہی ایسا موضوع ہے یا مولوی ہی ایسی ذات ہے جس پر کیچڑ اچھالنے والے اپنے گریبان میں دیکھے بغیر جو چاہے کہے جائیں کیا ڈاکٹروں وکیلوں وزیروں امیروں کی اوالادیں عیاش بدمعاش نہیں ہوتیں ۔۔ آپ نے مولوی کی اولاد عموما نیک نہیں ہوتی میں عموم کا شوشہ لگا کر بہت کم نظری کا اظہار فرمایا ہے ،آپ نے کتنے مولویںکو دیکاھ ہے ۔ کیا دین پر عمل کرنے والے اس کے مستحق ہیں کہ ان پر تہمتیں لگائی جائیں ۔ اگر ممنکن ہو تو میری استدعا ہے کہ یہ سلسلہ مٹا دیا جائے فیس بک سے تاکہ مزید لوگوں کے حوصلے بلند نہ ہوں

بات تو سچی ہے مگر کڑوی ہے ہر ایک کو اچھی نہیں لگے کی اور خاص کر ملا کو ۔۔۔۔۔ آج کل اس نیم ملا کی زات ہی ایسی ہے کہ اس کے کرتوں اگر لکھنے لگوں تو کئی دفتر درکار ہیں ۔۔۔۔۔۔ زاتی تجربات کے علاوہ بہت سی ایسی مثالین بھی لکھی جا سکتی ہیں جو مجید اختر صاھب کی بات کو درست ثابت کرتی ہیں بات ان ملاوں کی ہو رہی ہے جو اس زمانے مین لاشوں کو پیچ کر مساجد کو سیاست خانہ بنا اور ممبر سے جھوٹ بول بول کر اپنے رزق کو حلال قرار دیتے ہیں بات کسی کی زات پر نہ چلی جائے ٹیلی ویزن پر مزاکروں میں کہتے ہوئے بھی سنا ہے کہ اہم نائب امام کہنے کے حق دار ہیں جبکہ کہ کرتوں دیکھیں تو مسجد کے امام بننے کے قابل بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک واضع کے ہرزا ہا وصول کرتے ہیں اور جو خرافات ممبر سے اج کل بیاں کی جا رہی ہیں اگر ان کو دیکھا جائے تو مجید اختر صاھب کی بات سو فیصد درست ہے مگر سچ ہمشیہ کڑوا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
جناب ا کمل سید صاحب آپ کی بحث کا بہت بڑا حصہ قابل قبول ہے مگر لفظ عموم نے حقیقت سے لاعلمی کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ برصغیر کی تاریخ میں ملاوں مولویوں نے جو کردار ادا کیا ہے کسی تاریخ کےطالب علم کی نگاہوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔ دھوکہ باز ،خودنمائی کے علمبردار مولویوں کو تو مولوی کہلاناےکا حق ہی نہیں ہے۔

زُ ہد اور رنِدی ( اقبال )
------------------------
اک مولوی صاحب کي سُناتا ہوں کہانی
تيزی نہيں منظور طبيعت کی دکھانی
شہرہ تھا بہت آپ کی صوفی منشی کا
کرتے تھے ادب ان کا اعالی و ادانی
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوف ميں شريعت
جس طرح کہ الفاظ ميں مضمر ہوں معانی
لبريز مۓ زہد سے تھی دل کی صراحی
تھی تہ ميں کہيں درد خيال ہمہ دانی
کرتے تھے بياں آپ کرامات کا اپنی
منظور تھی تعداد مريدوں کی بڑھانی
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے ميں ميرے
تھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
حضرت نے مرے ايک شناسا سے يہ پوچھا
اقبال ، کہ ہے قمری شمشاد معانی
پابندی احکام شريعت ميں ہے کيسا؟
گو شعر ميں ہے رشک کليم ہمدانی
سنتا ہوں کہ کافر نہيں ہندو کو سمجھتا
ہے ايسا عقيدہ اثر فلسفہ دانی
ہے اس کی طبيعت ميں تشيع بھی ذرا سا
تفضيل علی ہم نے سنی اس کی زبانی
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات ميں داخل
مقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
کچھ عار اسے حسن فروشوں سے نہيں ہے
عادت يہ ہمارے شعرا کی ہے پرانی
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوت
اس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
ليکن يہ سنا اپنے مريدوں سے ہے ميں نے
بے داغ ہے مانند سحر اس کی جوانی
مجموعہ اضداد ہے ، اقبال نہيں ہے
دل دفتر حکمت ہے ، طبيعت خفقانی
رندی سے بھی آگاہ شريعت سے بھی واقف
پوچھو جو تصوف کی تو منصور کا ثانی
اس شخص کی ہم پر تو حقيقت نہيں کھلتی
ہو گا يہ کسی اور ہی اسلام کا بانی
القصہ بہت طول ديا وعظ کو اپنے
تا دير رہی آپ کی يہ نغز بيانی
اس شہر ميں جو بات ہو اڑ جاتی ہے سب ميں
ميں نے بھی سنی اپنے احبا کی زبانی
اک دن جو سر راہ ملے حضرت زاہد
پھر چھڑ گئی باتوں ميں وہی بات پرانی
فرمايا ، شکايت وہ محبت کے سبب تھی
تھا فرض مرا راہ شريعت کی دکھانی
ميں نے يہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہيں ہے
يہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
خم ہے سر تسليم مرا آپ کے آگے
پيری ہے تواضع کے سبب ميری جوانی
گر آپ کو معلوم نہيں ميری حقيقت
پيدا نہيں کچھ اس سے قصور ہمہ دانی
ميں خود بھی نہيں اپنی حقيقت کا شناسا
گہرا ہے مرے بحر خيالات کا پانی
مجھ کو بھی تمنا ہے کہ 'اقبال' کو ديکھوں
کی اس کی جدائی ميں بہت اشک فشانی

اقبال بھی 'اقبال' سے آگاہ نہيں ہے
کچھ اس ميں تمسخر نہيں ، واللہ نہيں ہے

از: با نگ درا/ حصہ اول

ایک جائزہ ۔۔۔۔۔

مولوی کی اولاد عموماً نیک نہیں ہوتی ۔۔۔ نیک اولاد کیلئے رزقِ حلال کی شرط بہت کڑی ہے !!!!!

Like ·  · Yesterday at 02:21 · Edited · 
Syyed Najm Sibtain Hasni, Amir Khan and 86 others like this.

Amir Khan Well said !


Afza Khalid 


Mansoor Nooruddin
در ایں چہ شک

عدنان راجا Wah

Khalid Malik Sahil 100%


پیر عتیق احمد چشتی
لا ریب فیہ

Aftab Hussain
مولوی جب صحیح معنوں میں مولوی ہو تو اس کا اولا عموما نیک ہوتا ہے. بصورت دیگر اگر وہ حرام خور ہو تو اسکو مولوی کے لقب سے نوازنا ظلم ہے.

Zulfiqar A. Syed
ڈیزل کی کمائی..!


Masood Quazi I am privileged to know many real Halal khor ulama

Moshtaque Ahmad Noori Qayedey ki roo se to taanees hona chahiye
Phir bhala ye molvi kiyon kar muzakkar ho gaya


Majeed Akhtar
واعظان ِ شہر ہیں سب آدمیّت کے مزار !!
لا صراحی، ان مزاروں پر گُل افشانی کریں
سراج الدین ظفر
Qamar Raza Shahzad Sach kaha majeed bhai

Majeed Akhtar
Masood qazi Sb:
دو ایک کو تو میں بھی جانتا ہوں سرکار اور ایسے علما تو آدمیت کا عطر ہیں ۔۔۔۔ ، لیکن ان کے ساتھ جو دو چار سو یا ہزار ہا دنیا پرست ہیں ۔۔ ۔ذکر ان کا ہورہا ہے


Jafar Abbas Majeed Bhai 

'' Zikr ulma-e-soo kaa aur phir biyaan taira 

Iftikhar Haider
مولوی کی اولاد نیک ہو تی ہے 
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھاھا
Asher Mahmood
مجید بھائی قمر رضا شہزاد نے غلطی سے آپ کی بات کو سچ کہہ دیا ان کے تو ادبی پرموٹر عطا الحق قاسمی خود ایک مولوی کی اولاد ہیں۔اب وہ رزق حلال کھا رہے ہیں یا نیں البتہ رزق نواز بڑی مدت سے کھا رہے ہیں۔


Majeed Akhtar
Asher Mahmood
میں نے تو یونہی ایک جنرل سی بات کی تھی ۔۔۔۔۔ ذاتیات پر نا ہی جائیں تو بہتر ہے ۔۔۔۔ قمر رضا بھی مجھے بہت عزیز ہے اور عطا بھی میرا دوست ہے ۔

Asher Mahmood
مجید بھائی جب آپ سیاسی لکھاری ہوں اور آپ کی بات لوگوں کی رائے بدلنے کے لییے ہو ایسے میں آپ کو دسروں کی بات سننے کا بھی حوصلہ ہونا چاہیے اب اگر عطا آپ کا دوست ہے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ کرپٹ نیں ہے۔دنیا جانتی ہے۔

Tabassum Warraich Exceptions are always there.... otherwise this observation is a universal fact...

Tabassum Warraich
ھر حکومت کا کوئی نہ کوئی عینک والا جن رھا ھے لیکن اس حکومت کے تو بہت سارے عینک والے جن ھین اور عینک والے جنات کی اس دستر خوانی جماعت کا امام عطاء الحق قاسمی صاحب کی زاتِ با تمسّکات ھے.... موصوف کی بہت ساری خوبیون مین سے قربِ دربار ِ شریفیہ کا باعث خوبی کشمیری ھونا اور لاھوری ھونا ھے اور یہ دونون صفاتِ با برکات و لذَّات تختِ لاھور کے مصاحبین کی کوالفیکیشن مین اھم کردار کی حامل ھین... غالب کا شعر یاد أگیا....
بنا ھے شہ کا مصاحب پھرے ھے اتراتا......

Akmal Syed
عاشقی، دام شریعت میں جب آ جاتی ہے
جلوۂ کثرتِ اولاد دکھا جاتی ہے. درست کہا آپ نے مجید اختر صاحب میں بھی ایک دو نہیں ہزارون مولیوں اور نیم ملائوں کو جانتا ہوں جن کی اولاد یا تو عیاش ہے یا اپنے باپ کے راستے پر نہیں اور یہ بھی اللہ کی عطا ہے کہ حرام کھا کھا کر یہ ملا پھر بھی لیڈر ہیں ایک زندہ اور اس زمانے کی مثال لکھتا ہوں پاب پولیس میں کام کرتے تھے اور کہتے ہیں کہ میں ایرفورس میں افسر تھا مگرحقیقت یہ ہے کہ ایس پی کے اردلیرہ کر جو کمائی کرتے تھے اور اولاد کو حرام کھلا کر مولوی بنا دیتے ہیں اس کے بعد وہ ملا دین اور دنیا کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر اپنی اولاد کو حرام کھلاتے ہیں ۔۔۔۔۔ 
Mahtab Qadr
جناب مجید اختر صاحب السلام علیکم و رحمہ جناب عالی یہ کیا کہ آپ نے دین کو موضوع سخن بنا دیا اور لوگ اپنی مرضی سے جو چاہے کہے جارہے ہیں بخدا کیا دین ہی ایسا موضوع ہے یا مولوی ہی ایسی ذات ہے جس پر کیچڑ اچھالنے والے اپنے گریبان میں دیکھے بغیر جو چاہے کہے جائیں کیا ڈاکٹروں وکیلوں وزیروں امیروں کی اوالادیں عیاش بدمعاش نہیں ہوتیں ۔۔ آپ نے مولوی کی اولاد عموما نیک نہیں ہوتی میں عموم کا شوشہ لگا کر بہت کم نظری کا اظہار فرمایا ہے ،آپ نے کتنے مولویںکو دیکاھ ہے ۔ کیا دین پر عمل کرنے والے اس کے مستحق ہیں کہ ان پر تہمتیں لگائی جائیں ۔ اگر ممنکن ہو تو میری استدعا ہے کہ یہ سلسلہ مٹا دیا جائے فیس بک سے تاکہ مزید لوگوں کے حوصلے بلند نہ ہوں

Akmal Syed
بات تو سچی ہے مگر کڑوی ہے ہر ایک کو اچھی نہیں لگے کی اور خاص کر ملا کو ۔۔۔۔۔ اج کل اس نیم ملا کی زات ہی ایسی ہے کہ اس کے کرتوں اگر لکھنے لگوں تو کئی دفتر درکار ہیں ۔۔۔۔۔۔ زاتی تجربات کے علاوہ بہت سی ایسی مثالین بھی لکھی جا سکتی ہیں جو مجید اختر صاھب کی بات کو درست ثابت کرتی ہیں بات ان ملاوں کی ہو رہی ہے جو اس زمانے مین لاشوں کو پیچ کر مساجد کو سیاست خانہ بنا اور ممبر سے جھوٹ بول بول کر اپنے رزق کو حلال قرار دیتے ہیں بات کسی کی زات پر نہ چلی جائے ٹیلی ویزن پر مزاکروں میں کہتے ہوئے بھی سنا ہے کہ اہم نائب امام کہنے کے حق دار ہیں جبکہ کہ کرتوں دیکھیں تو مسجد کے امام بننے کے قابل بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک واضع کے ہرزا ہا وصول کرتے ہیں اور جو خرافات ممبر سے اج کل بیاں کی جا رہی ہیں اگر ان کو دیکھا جائے تو مجید اختر صاھب کی بات سو فیصد درست ہے مگر سچ ہمشیہ کڑوا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Mahtab Qadr
جناب ا کمل سید صاحب آپ کی بحث کا بہت بڑا حصہ قابل قبول ہے مگر لفظ عموم نے حقیقت سے لاعلمی کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ برصغیر کی تاریخ میں ملاوں مولویوں نے جو کردار ادا کیا ہے کسی تاریخ کےطالب علم کی نگاہوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔ دھوکہ باز ،خودنمائی کے علمبردار مولویوں کو تو مولوی کہلاناےکا حق ہی نہیں ہے۔

Aftab Hussain
جناب! بات کھڑوی ان حضرات کو لگے گی جو اس کا مصداق ہو.... لیکن آپ حضرت نے عموما کے لفظ سے اس میں جو عموم پیدا کرنے کی کوشش فرمائی ہے یہ عموم مولوی سے ادنی تعلق رکھنے والے شخص کو بھی جواب دینے پر مجبور کر رہا ہے. جیسے کہ اس دنیا کے چور، ڈاکو، لٹیرے، زناکار، شرابی سب فرشتے ہو اور صرف مولوی ہی تنقید کے لئے ایک موضوع رہ گیا ہو.

Akmal Syed
جناب محترم مہتاب صاحب یہ تو میری زندگی کا تجربہ ہے میں ان حضرات کی بات نہیں کر رہا وہ تو اپنا کام کر کے چلے گئے مگر بقایات کیا کر رہے ہیں قوم کا الو بنانے کے علاوہ ممبر پر جس طرح سے قابض ہیں اور جس اندازہ سے قرانی آیات کا پڑھ پڑھ کر جھوٹ بولتے ہیں اور اگر ان کے کردار پر نظر کی جائے تو خدا کی پناہ ہے میں تو نام تک تحریر کر سکتا ہوں ابھی ایک تازہ تازہ واقعہ اپ کی نزر کرتا جلوں کہ شہدا کے نام پر جو رقوم میں خرد برد ہوا ہے اس سے تو اپ بھی واقف ہو گے اور ایک دو نہیں ہزار ہا کے نام تحریر کر سکتا ہوں تحریک چلانا اور بات ہے پر اس پر عمل کرنا کسی کا کام ہے ۔۔۔۔۔ اور اج بھی ٹیلی ویزن پر پیٹھ کر کوئی قران حفط کرنے کے لئے اور کوئی شہدا کے نام پر رقوم کرنے اور کوئی مکانات بنانے کے لئے میڈیا پر نظر آتے ہیں شاید تمام دنیا کا درد ان مولولیوں کے جگر مین سما گیا ہے آج تک اجو شہدا کے نام پر رقوم اکٹھی کی گئی ہیں ان کو نہیں ملی کوئی ایک مثال پیش کر سیں ۔۔۔۔۔ پاکستان بنا اور اس کو سنوارنا بہت مشکل کام ہے ان حضرات نے اپنے پیٹ کونہیں دیکھ یہ تو اپنے پیٹ کے جہنم کی خاطر اپنی اولاد کو حرام کھلانے پر مجبور ہیں ۔۔۔۔۔۔ زنا کاری ان کی خمیر میں شامل ہے ۔۔۔۔۔۔

Engr Ali Abbas What a Truth ......
http://www.frequency.com/video/x/151626756 
Muhammad Mukhtar Ali
زُ ہد اور رنِدی ( اقبال )
------------------------
اک مولوی صاحب کي سُناتا ہوں کہانی
تيزی نہيں منظور طبيعت کی دکھانی
شہرہ تھا بہت آپ کی صوفی منشی کا
کرتے تھے ادب ان کا اعالی و ادانی
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوف ميں شريعت
جس طرح کہ الفاظ ميں مضمر ہوں معانی
لبريز مۓ زہد سے تھی دل کی صراحی
تھی تہ ميں کہيں درد خيال ہمہ دانی
کرتے تھے بياں آپ کرامات کا اپنی
منظور تھی تعداد مريدوں کی بڑھانی
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے ميں ميرے
تھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
حضرت نے مرے ايک شناسا سے يہ پوچھا
اقبال ، کہ ہے قمری شمشاد معانی
پابندی احکام شريعت ميں ہے کيسا؟
گو شعر ميں ہے رشک کليم ہمدانی
سنتا ہوں کہ کافر نہيں ہندو کو سمجھتا
ہے ايسا عقيدہ اثر فلسفہ دانی
ہے اس کی طبيعت ميں تشيع بھی ذرا سا
تفضيل علی ہم نے سنی اس کی زبانی
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات ميں داخل
مقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
کچھ عار اسے حسن فروشوں سے نہيں ہے
عادت يہ ہمارے شعرا کی ہے پرانی
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوت
اس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
ليکن يہ سنا اپنے مريدوں سے ہے ميں نے
بے داغ ہے مانند سحر اس کی جوانی
مجموعہ اضداد ہے ، اقبال نہيں ہے
دل دفتر حکمت ہے ، طبيعت خفقانی
رندی سے بھی آگاہ شريعت سے بھی واقف
پوچھو جو تصوف کی تو منصور کا ثانی
اس شخص کی ہم پر تو حقيقت نہيں کھلتی
ہو گا يہ کسی اور ہی اسلام کا بانی
القصہ بہت طول ديا وعظ کو اپنے
تا دير رہی آپ کی يہ نغز بيانی
اس شہر ميں جو بات ہو اڑ جاتی ہے سب ميں
ميں نے بھی سنی اپنے احبا کی زبانی
اک دن جو سر راہ ملے حضرت زاہد
پھر چھڑ گئی باتوں ميں وہی بات پرانی
فرمايا ، شکايت وہ محبت کے سبب تھی
تھا فرض مرا راہ شريعت کی دکھانی
ميں نے يہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہيں ہے
يہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
خم ہے سر تسليم مرا آپ کے آگے
پيری ہے تواضع کے سبب ميری جوانی
گر آپ کو معلوم نہيں ميری حقيقت
پيدا نہيں کچھ اس سے قصور ہمہ دانی
ميں خود بھی نہيں اپنی حقيقت کا شناسا
گہرا ہے مرے بحر خيالات کا پانی
مجھ کو بھی تمنا ہے کہ 'اقبال' کو ديکھوں
کی اس کی جدائی ميں بہت اشک فشانی
اقبال بھی 'اقبال' سے آگاہ نہيں ہے
کچھ اس ميں تمسخر نہيں ، واللہ نہيں ہے
از: با نگ درا/ حصہ اول

Arshad Mehmood
مولوئ کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا، اوریقینآ بہت کچھ کہنے سے رہ بھی گیا ہوگا۔ سب سچ ہے جو گہا گیا اور وہ بھی جو شائد نہیں گہا گیا۔ لیکن تمام مولوئ گزیدوں سے بصد احترام معذرت کے ساتھ چند ضروری سوالات:
یہ مولوئ ہے کیا شے؟
اسے مولوئ کس نے بنایا؟
یہ کہاں سے آیا؟
اسے کون لایا؟
یہ زمین سے اگتا ہے یا آسمان سے ٹپکتا ہے ؟
مولوئ کسی خود رو مضر بوٹی کا نام ہے یا اسے باقائدہ کاشت کیا جاتا ہے، پانی دیا جاتا ہے اور پھر استعمال کیا جاتا ہے ؟ 
یقینآ سب اتفاق کریں گے کہ مولوئ بھی ہمارے معاشرہ کا حصہ اسی کی پیداوار ہے اور مولوئ کو مولوئ بنانے میں ہم سے حصہ دار ہیں۔ کچھ لاعلمی اور جہالت میں اور کچھ بدعملی اور غفلت کی وجہ سے۔ یہاں بحث میں حصہ لینے والوں میں مجھ سمیت کتنے کی خواہش ہے کہ انکا بیٹا مولوئ بن کر مسجد سنبھالے ؟
بیٹے کو چھوڑیں اس میں اس بچہ اور اسکی ماں کی مرضی بھی شامل ہونا ضروری ہے ہم میں سے کتنے ہیں جو معتوب مولوئ کا راستہ روکنے کے لیئے خود مولوئ کہلانا پسند کرتے ہیں؟ یا بہتر مولوئ بن کر دکھانے کی خواہش رکھتے ہیں

ہم سب اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ جب ہم نے دین کو اپنی ترجیہات میں سے نکال باہر کیا تو دینی معاملات میں لیڈر شب کرائیسز اور خلا پیدا ہوا، اس خلا کو کسی نے تو پر کرنا تھا، سو معاشرہ کے کمزور نادار اور محروم طبقہ سے یہ خلا پر ہوا اور خود بخور پر نہیں ہوا۔ بلکہ ہم نے خیرات کے پیسوں سے اس پر کرنا مناسب جانا۔

اب اس پر رونا دھونا کیسا۔ مجھے تو شرم آ رہی ہے۔ اللہ مجھے معاف کرے۔
Ahmed Khalil Jazim
ہم سب اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ جب ہم نے دین کو اپنی ترجیہات میں سے نکال باہر کیا تو دینی معاملات میں لیڈر شب کرائیسز اور خلا پیدا ہوا، اس خلا کو کسی نے تو پر کرنا تھا، سو معاشرہ کے کمزور نادار اور محروم طبقہ سے یہ خلا پر ہوا اور خود بخور پر نہیں ہوا۔ بلکہ ہم نے خیرات کے پیسوں سے اس پر کرنا مناسب جانا۔
﴿میں نے جانا یہ بھی میرے دل میں تھا۔۔۔۔جیو ارشد محمود﴾
Zahid Saeed
سو فيصد متفق ارشد سر
Arshad Mehmood
اور ریکارڈ کی درستی کے لیۓ ایک اور بھی عرض ضروری ہے کہ اولاد کی پرورش پر حلال رزق کا حکم ہے اس سے اولاد نیک ہوگی یہ مشروط نہیں۔ صرف ایک مثال اللہ کی نبی حضرت نوع علیہ السلام کے بیٹے کی پرورش یقینآ رزقِ حلال پر ہوئ ہوگی لیکن ...؟
دنیاوں مال و اسباب اور اولاد یہ سب آزمائشیں ہیں۔ اور آزمائش میں شکوہ نہیں صبر کام آتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں ایسی آزمائشوں سے محفوظ رکھے جو ہماری استعداد سے باہر ہوں۔
Masood Quazi Arshad Mehmood sb
I salute you
Syed Asif Jalal
مولانا زاہد الراشدی صاحب شیخ الحدیث مولنا سرفراز خان صفدر کے صاحبزادے ہیں ۔


Syed Asif Jalal
اس پوسٹ پر احباب کو سرکھپانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ کیونکہ یہ متعصب سوچ و فکر کی عکاس پوسٹ ہے ۔۔ حقائق کو مسخ کیا گیا ہے ۔۔ خیر ۔ ۔ ۔
Jarrar Jaffari
جملہ کامنٹ جات پڑھ کے ایک شعر یاد آرہا ہے:
حماقت کے حامی شرافت کے بیری 
شعر مذکورہ کے مصرعہء ثانی کو نہ لکھنے کا سبب صرف اور صرف زُہد خامہ ھے جو جانتے ہیں وہ سمجھ جائیں گے
Aftab Hussain
اور اس پوسٹ کے حامی حضرات بھی اسی متعصابانہ شاھراہ پر گامزن ہے.. جن کو مولوی فوبیا ہوگیا ہے... . ذرا انذاز سخن دیکھیں آپ! معاشرے کا نادار اور محروم طبقہ! جناب یہ تو کافی پرانی تاریخ ہے کہ مسلمانوں کی راہنمائی کرنے اور ان کو اللہ سے جوڑنے والے اکثر غریب اور نادار ہی ہوتے ہیں. اگر آپ نے قرآن پاک اور اسلامی تاریخ مطالعہ کی ہو تو آپ کو اس کا اندازہ ہوجائیگا... باقی رہا آپ کے مال کی میل کچیل کا مسئلہ تو دین کے ذمہ دار نہ آپ ہے نہ مولوی اس کا ٹھیکدار ہے بلکہ اس کا ذمہ اللہ نے لیا ہے. البتہ مولوی اس کا چوکیدار ضرور ہے. اللہ کسی نہ کسی طریقہ سے اس دین کو باقی رکھتا ہے......... کھبی ایک فاسق فاجر کے ہاتھوں اپنا دین قائم رکھتا ہے تو کھبی اپنے نیک بندوں کے ہاتھوں.
Amatullah Saeeda
سو فيصد متفق ارشد صاحب

Amin Tirmizi
ارشد محمود صاحب اور آصف جلال صاحب نے کیسی تلخ حقیقت بیان کردی دراصل اگر آپ کو کوئی چیز پسند نہ ہو تو اس میں کوئی برائی تلاش کرنا یا اس کا اختراع کرنا آپ پر لازم ہے۔ یہاں مجھے ایک مثال یاد آئی اختر شیرانی کے والد بہت بڑے عالم تھے انہوں نے اختر شیرانی کو عاق کردیا تھا۔ اور اختر شیرانی کے صاحبزادے جو شیخو پورہ میں مقیم ہیں بڑے عالم ہیں لیکن اختر شیرانی ایک اوباش اور شرابی وعیّاش انسان تھے انہوں نے بھلا اپنی اولاد کے لئے رزقِ حلال کی فکر کیوں کی ہو گی۔ یہاں ارشد محمود صاحب کی حضرت نوح کی اولاد کی مثال شاندار ہے۔
Majeed Akhtar
تمام احباب سلامت رہیں ۔ مولوی بھی سلامت رہیں ۔۔۔۔ میں نے ان کا کیا بگاڑ لینا ہے ۔۔۔ 
Majeed Akhtar
ایک چیز ہوتی ہے آزادیٗ رائے ۔۔۔۔ سو اس کا حق مجھے بھی ہے ۔۔۔۔۔ میں نے کسی کے کامنٹ ڈیلیٹ نہیں کئے نہ ہی میں یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے حق میں ہوں ۔ جملہ تاجرانِ مذہب و ملت کو بھی آزادی ہے ۔۔۔۔ دینِ محمدی کے ساتھ جو کھلواڑ کر رہے ہیں سو کرتے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم جیسے سر پھرے گاہے بگاہے احتجاج کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔
Majeed Akhtar
رہ گئی یہ بات کہ مولوی آیا کہاں سے تو برادر احمد خلیل جازم نے بہت اچھی بات کی ۔۔۔۔۔ جب دین ہماری ترجیح نہیں رہ گیا تو ایک طبقہ بزعمِ خود اس کا مقتدا اور پیشوا بن بیٹھا اور ۔۔۔۔۔ نامِ خدا کی تجارت شروع ہوئی ۔
Amatullah Saeeda
متفق جناب :))
Majeed Akhtar
ایک بار پھر تمام احباب کا شکریہ ، دعائیں اور محبتیں ۔۔۔۔۔ دیکھئے اتنی محبت بھی ایک شاعر ہی بانٹ سکتا ہے نہ کہ مولوی :)
Amin Tirmizi
میرے محترم آپ کا ایک جملہ کٹ پیسٹ کر رہا ہوں۔ {ایک چیز ہوتی ہے آزادیٗ رائے ۔۔۔۔ سو اس کا حق مجھے بھی ہے} توکیا ضروری ہے کہ کسی اور کو اظہارِ خیال پر تاجرانِ مذہب و ملت کا تمغہ عطا کیا جائے۔ دیکھئے اس جرم میں مجھے حلقہء احباب سے خارج نہ کردیجئے گا شکریہ۔
Mansoor Nooruddin Amin Bhai, freedom to express in one thing...using religion as a means for manipulating, spreading false information, making the society and future generations regressive is downright criminal - crime perpetually perpetrated by these so called "ulema" and the ominous "molvi."
Saad Hameed
آپ کے ایک جملے سے مجھے مولوی مودودی اور ان کی اولاد یاد آ گئی، معذرت چاہتا ہوں اگر کسی کی دل آزآری ہوئی ہو۔۔۔۔ ! شکریہ۔
Mansoor Nooruddin Molvis and so called ulemas are the bane of humanity!
یاور ماجد
مجید بھائی، ہم تو اس سوسائٹی میں ہیں جہاں اگر طالبان کی مذمت کی جائے تو لوگ کہتے ہیں کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر رہے ہیں، اور یہ دہشت گردی کی وارداتیں تو کوئی اور کر رہا ہے، ان کو طالبان کی اپنی پریس کانفرنسز کا حوالہ دیں تو یہ کہا جاتا ہے کہ یہ والے طالبان اصلی طالبان نہیں ہیں۔۔ اب یہی منطق یہاں بھی لاگو ہے کہ یہ کرپٹ والے مولوی اصل مولوی نہیں ۔۔ تو بھائی یہ سیاستدان بھی تو پھر اصلی نہ ہوئے ناں جن کی کرپشن کا رونا ہر وقت رویا جاتا ہے۔ 
اصل مسئلہ وہاں شروع ہوا جہاں قابلِ تکریم مولانا حضرات سیاست کے اکھاڑے میں کود پڑے اور قوم کی رہنمائی کا بیڑا اٹھا لیا، پاکستان کی تاریخ میں کوئی ایک سیاسی مولوی اٹھا کر دکھا دیں جس کا ماضی یا حال داغدار نہ ہو ۔۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ کا کمنٹ انہی مولویوں کے بارے میں ہے، باقی میں نے بھی اپنی زندگی میں کچھ مولانا حضرات سے شناسائی رکھی ہے جو قابلِ رشک حد تک اچھے لوگ ہیں۔
Mansoor Nooruddin Separation of Mosque and State!!!
Amatullah Saeeda Juda ho deen siyasat sy to rh jati hy changaiziii
Nosheen Rose MOSTLY
Asadullah Chatraly Akhter sb ne esa behes chira h jis se shayad hi kisi ki islah ho....me b 1 molvi hon. Or me apne ap me jo b khaniyan hen manta hon or islah e ahwaal k kosish kerta hon...mohtaram arshad sb k bare me kuch b ni janta per inse guzarish h k inke apne ger k ander kitna musolmani h...inke apne awlaad ka islam se kitni wabastagi h...ap sab ye janna chahen g...thanks
Moin Syed or phir oosi aulad se ek naya molvi peda hota hay.....
Mansoor Nooruddin "Juda ho deen siyasat sy to rh jati hy changaiziii"
I don't have to agree with this. If I am correct, this is a verse by Iqbal?...See More
The Reconstruction of Religious Thought in Islam
www.allamaiqbal.com
Wasi Hasan Haq hay..

نوٹ۔ عالمی اخبار نے یہ رپورٹ مفاد عامہ کے لیئے شائع کی ہے اور ادارے کا اس سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی شخص یا مسلکی ادارہ یا  مسلکی ٹی وی چینل اپنا نکتہ نظر پیش کرنا چاہے تو وہ اشاعت کے لیئےعالمی اخبار کی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتا ہے


:دیگر مضامین
(10.04.2014) فرینکفورٹ میں شریف اکیڈمی کی پانچویں سالگرہ منائی گئی
(08.04.2014)  اپریل 8کو لکھنؤ میں آیت اﷲسید علی نقی عرف نقّن صاحب پر عظیم سیمینار
(03.04.2014) دوستی کا بھرم اور ایک شاعر۔فرحت شہزاد ۔۔۔۔از ۔۔۔۔۔۔اکمل سید لندن
(02.04.2014) اپریل فول کی تاریخی حقیقت۔ یہ فول بنانا کب سے جاری ہے؟
(30.03.2014) ظالم یک بار پھر سے ہار گیا اور باب کرو حق کی آواز بلند کر کے جیت گیا
(24.03.2014) قرار داد پاکستان سے قیام پاکستان تک کا سفر ایک حقیقت
(22.03.2014) خشونت سنگھ ننانوے برس کی عمر میں دہلی میں انتقال کرگئے۔
(16.03.2014) پاکستان میں اکسیس ہزار سے زیاد اہل تشیع کو قتل کیا جا چکا ہے
(08.03.2014) ڈاکٹر نگہت نسیم کا سڈنی پار لیمنٹ میں خواتین کے عالمی دن پر خطاب۔۔۔۔
(08.03.2014) برلن میں مقیم قلمکار جناب عارف نقوی کی عالمی اخبار سے خصوصی گفتگو
(06.03.2014) تحفظ فراہم کرنے کے لیے ان کی غیر قانونی تجارت اور قدرتی ماحول کو بچایا جائے۔
(06.03.2014) جس ملک میں دولت کی تقسیم غلط ہوگی، اس ملک میں غربت جنم لے گی
(02.03.2014) کیا ہمارا تلفظ درست ہے ؟ ان الفاط کوہم کیسے ادا کرتے ہیں ۔سید اکمل حسین
(26.02.2014) یوسف عزیز زاہد کے افسانوی مجموعہ "روشندان میں اندھیرا" کی تقریب رونمائی
(21.02.2014) بی بی رقیہ بنت الحسین علیہما السلام کے بارے میں ایک تحقیق مقالہ۔سید اکمل حسین
(18.02.2014) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار43ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(15.02.2014) پاکستان پریس کلب پیرس فرانس ۔ فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں ڈنر
(10.02.2014) بچوں میں جھوٹ کارجحان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
(07.02.2014) فرانس میں ”یوم یکجہتی کشمیر“روائتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
(05.02.2014) ایڈیلیڈ کے چڑیا گھر میں دنیا کا معمر ترین پرندہ فلیمنگو چل بسا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں