15.10.2026, 02:34am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

خلا میں انسانی سفر کے آغاز کو 56 برس مکمل
13.04.2016, 05:00am , بدھ (GMT+1)



خلا میں انسانی سفر کے آغاز کو 56 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ بارہ اپریل انیس سو ساٹھ کو سابق سوویت یونین کے خلانورد نے زمین کے مدار کا چکر مکمل کیا۔

انیس سو ساٹھ میں سابق سوویت یونین میں کسان کا بیٹا یوری گیگارین پہلا انسان تھا جس نے پہلی مرتبہ ایک سو آٹھ منٹ طویل خلائی پرواز کرکے زمین کے مدار کا چکر مکمل کرکےتاریخ رقم کی اور گذشتہ صدی کے ہیرو بن گئے۔ 

تیس میٹر اونچے راکٹ کو بیکونور خلائی اسٹیشن قازقستان سے خلامیں بھیجا گیا۔ انتہائی مشکل حالات کے باوجود گیگارین پہلی اسپیس فلائٹ بخوبی خلا میں لے جانے میں کامیاب ہوگیا۔ ایک موقع پر فنی خرابی پیدا ہونے سے کیپسول کے تباہ ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہوا۔ 

کامیاب اسپیس فلائٹ سرد جنگ کے خاتمے کے دوران سوویت یونین کی ایسی قابل فخر کامیابی تھی جس کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔ امریکہ نے روس کے دس ماہ بعد جون گلین کے ذریعے اسپیس فلائٹ بھیجنے میں کامیابی حاصل کی۔

:دیگر مضامین
(10.04.2016) بچوں کے لیئے ادب تحریر کرنے پر سمیں لالیکا قابل تحسین ہیں
(08.04.2016) پانامہ پیپرز نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی، صفائیوں اور تردید کا سلسلہ جاری
(05.04.2016) ’کیا بھٹو کی پھانسی کی خبر پڑھ لیں گی؟‘ماہ پارہ صفدر
(04.04.2016) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی۔ اس دن کی صبح کسقدر اداس تھی۔از۔صفدر ھمدانی
(03.04.2016) تازہ پھولوں کی جگہ سلک کے پھولوں نے لے لی
(01.04.2016) غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ صفدر ھمدانی
(29.03.2016) ایسٹر عیسائی مذہب کا تہوار جب حضرت عیسٰی کو صلیب پر چڑھایا گیا
(28.03.2016) صوبہ پنجاب میں شامل کوٹ مٹھن خاص کر پیر غلام فرید کی وجہ سے مشہور ھے
(24.03.2016) مارچ کی 23 تاریخ۔ پاکستان کی تاریخ میں یوم پاکستان تجدید عہد کا دن ہے
(21.03.2016) نوروز عالم افروز کا تہوار کیا ہے؟
(20.03.2016) دماغ کو ریموٹ کنٹرول بنانے والا حیرت انگیز آلہ جدید ٹیکنالوجی کا مرہون منت
(15.03.2016) بوہری اور آغا خانیوں میں کیا فرق ہے؟۔۔۔۔۔۔۔از ۔۔۔۔۔۔. ابوزین الہاشمی
(13.03.2016) نوبل انعام یافتہ بنگالی شاعر، موسیقار اور مصور رابندر ناتھ ٹیگور
(10.03.2016) دنیا بھر میں آٹھ مارچ کو خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے
(06.03.2016) کیا سلفی گروہوں کا جہاد شیعہ نسل کشی ہے؟ ایک فکر انگیز تجزیہ
(03.03.2016) پاکستان2018تک بھی نونہالوں کو معذوری سے بچانے میں ناکام رہیگا
(02.03.2016) ایک برطانوی کمپنی کے پالتو کتوں کیلئے لگژری گھر تیار 
(27.02.2016) نوے برس پُرانے بحری جہاز کو گھر میں ڈھال دیا گیا۔ ایک رپورٹ
(27.02.2016) برطانیہ میں یورپی سطح پر نئی ادبی تنظیم ۔۔ارباب زوق۔۔ کا قیام عمل میں آیا ہے
(24.02.2016) ایک نظر دیکھتے ہییں  کہ یمن کے حوثی جنگجو کون ہیں؟



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں