اصغر کرمانی اور انکی اہلیہ نفیسہ کرمانی کی معیت میں برطانیہ سے زائرین کے ایک قافلے نےچھ اپریل سے سترہ اپریل تک ایران میں اہم زیارات کیں۔ اٹھائیس افراد پر مشتمل زن و مرد کے اس قافلے نے قُم اور مشہد کے علاوہ نیشاپور کی زیارات میں شرکت کی۔
دہانیا ٹریول اینڈ ٹورکے زیر اہتمام اس قافلے نے پانچ روز قُم کے مقدس شہر میں گزارے اور مسجد جمکران بھی گئے جبکہ چھ روز مشہد مقدس میں گزارے جس دوران نیشاپور کی زیارات بھی کیں
اس طرح سترہ اپریل کو زائرین کا یہ قافلہ بخیریت واپس لندن ہیتھرو پہنچ گیا
اس موقع کی چند تصاویر