15.10.2026, 05:09am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

سید نایاب زیدی کے چہلم کی قرآن خوانی اور مجلس عزا لاہور میں منعقد ہوئی
06.05.2014, 04:01am , منگل (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ خبر
لاہور میں پی آئی اے کے سابق کارگو منیجر اور  گر لز ڈگری کالج، وحدت روڈ  کی پروفیسر طلعت زیدی کے شوہر نایاب زیدی کی رسم چہلم تین مئی بروز ہفتہ ادا کی گئی اور ماڈل ٹاؤن لاہور کے جامع المتظر میں قرآن خوانی اور مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
جس سے مولانا حسن ظفر نقوی نے خطاب فرمایا

انکے خطاب سے قبل رضا زیدی نے سوز خوانی کی

قرآن خوانی اور مجلس عزا میں بڑی تعداد میں احباب، اعزا۔ دوستوں اور اہل خاندان کی خواتین وحضرات نے شرکت کی اور مجلس عزا کے اختتام پر مرحوم کے لیئے دعائے مغفرت کی گئی اور نیاز امام حسین تقسیم کی گئی

یاد رہے کہ مرحوم نایاب زیدی براڈکاسٹر اور ٹیلی کاسٹر ماہ پارہ صفدر، پروفیسر زرین حبیب، پروفیسر گلناز ابراہیم، فوزیہ زیدی اور ڈاکتر نیلوفر سلیم کے بڑے بہنوئی تھے اور 72برس کی عمر میں تین اپریل بروز جمعرات لاہور میں تین ماہ کی علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے


انکو جمعرات کی شام ہی لاہور میں ہی فردوسیہ کے قبرستان میں انکے دوستوں،اعزا اور چاہنے والوں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا ۔اس سے قبل ماڈل ٹاؤن کے جامع المنتظر میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی تھی

رسم چہلم کی چند تصاویر

:دیگر مضامین
(03.05.2014) نایاب احمد زیدی کے چہلم کی قرآن خوانی اور مجلس عزا آج 3 مئی کو ہو گی
(01.05.2014)  اصل پاکستانی تو وہ ہیں جنکو ہم مزدور کہتے ہیں۔از۔ تمنا راحت۔ خیرپور
(27.04.2014) اصغر کرمانی کی قیادت میں برطانیہ سے زائرین کا دورہ ایران
(17.04.2014) جنوبی سوڈان، بُھوک 50 ہزار بچوں کی جان لے سکتی ہے: یونیسف
(14.04.2014) سعودی عرب کے شہریوں کی طرف سے یوم پاکستان کے سلسلے کی تقریب
(10.04.2014) پاکستان میں متعدد بیماریوں کے باعث کم سن بچوں میں شرح اموات بڑھ گئیں
(07.04.2014) سابق امریکی صدرجارج بش کی تصویریوں کی نمائش جاری
(06.04.2014) ماہ پارہ صفدر کے بہنوئی نایاب زیدی لاہور میں انتقال کر گئے
(03.04.2014) پاکستان میں ریپ کلچر ۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر ؛ رضا حبیب راجہ ، پاکستان
(02.04.2014) اپریل فول کی روایت کو اغیار کی اندھی تقلید میں مسلمانوں نے بھی اپنا لیا
(27.03.2014) جسٹس فیصل عرب کون ہیں؟ ان کے ماضی پر ایک نظر
(27.03.2014) سابق صدرزرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار،جیولری مانگ لی
(26.03.2014)  لڑکپن کھیل میں کھویا جوانی نیندبھرسُویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از؛ محمداعظم عظیم اعظم
(24.03.2014)  برطانیہ اردو زبان وادب کے ارتقا کے موضوع پرمعروف محقق اور شاعر اسد مصطفی کی پی ایچ ڈی
(23.03.2014) جرمنی کےشہر فرینکفرٹ 23مارچ یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب
(20.03.2014) ترکی میں تیار شدہ روشن دھاگوں سے بنی جائے نمازقبلے کا تعین خود کرتی ہے
(16.03.2014) پاکستانیوں کےدوست برطانوی رہنما ٹونی بین انتقال کرگئے
(09.03.2014) عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی بائی پاس کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر پہنچ گئے
(09.03.2014) اردو کے ممتاز شاعر اور صحافی ڈاکٹر آذر تمناء اسلام آباد میں وفات پا گئے ۔
(28.02.2014)  دہشت گردوں نے معروف سکالر پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں