اکمل بھائی ایسی تحیقی رپورٹوں کے لیئ مبارکباد کے مستحق یں۔ یہ ملاں اب مکمل مافیا ہے جسکو طشت از بام کرا ضروری ہے
" ہفتہ تکلیف "
17.05.2014,
ڈاکٹر نگہت نسیم
اکمل بھائی سخت صدمے میں ہوں کہ اب " ہفتہ تکلیف " بھی مولوی بتائیں گے ۔۔ اس یں کل یہ بھی ہو گا کہ مولوی ہی بچے بھی پیدا کروائیں گے کہ عورت بیچاری تو اللہ کی ایسی خوش بخت مخلوق ہے کہ نا اس پرعلم آیا ہے اور نہ ہی سمجھ داری ۔۔ نا حیا اور نا اس کی پاسداری ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اس بد بخت مولوی سے زیادہ ان ماؤں پر غصہ ہے جن میں اتنی حیا اور تمیز نہیں کہ اچھی اور بری بات میں فرق جان سکیں اور ماں ہونے کا ہنر و تمیز سیکھ سکیں ۔ ۔۔ خدایا بچیوں کوکیسی کیسی نہ شرم آئی ہو گی ۔۔ یہ بھی تو سوچا ہو گا کہ جب مولوی ان کو سب باتیں بتا سکتا ہے تو ان کے والد اور بھائی بھی بتا سکتے ہیں ۔۔ توبہ میرے مالک ۔۔ کل کو ان سے کس بات کی پردہ داری ہو گی ۔۔۔۔ آ ہ میری قوم کا زوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل دکھ سے بھر گیا اس جہالت پر ۔۔ اور قبیح تقلید پر ۔۔۔۔۔
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں