15.10.2026, 05:09am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ہسپانوی شاہ ہوان کا 40برس بعد تخت سے علیحدگی کا اعلان
04.06.2014, 12:02am , بدھ (GMT+1)

اسپین کے بادشاہ  شاہ ہوان کارلوس نے40برس تخت نشین رہنے کے بعد تخت ہسپانیہ سے علیحدگی کا اعلان کردیاہے۔ تخت ہسپانیہ سے علیحدگی کا اعلان ہسپانوی باشاہ کارلوس نے ٹیلی ویژن سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ اقتدار نوجوان نسل کے حوالے کردیا جائے تاکہ وہ نئی توانائی کے ساتھ ملک کو چلاتے ہوئےترقی کی راہ پر گامزن کریں۔ شاہ ہوان کارلوس کے بیٹے شہزادہ فلپ نئے بادشاہ کا تاج پہنیں گے۔ اپنے دور حکومت کے دوران جان کارلوس اسپین کے عوام میں انتہائی مقبول رہے ہیں تاہم کہا جا رہا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے لوگوں کا ان پر اعتمادکم ہوا ہے۔

انکی شہرت کو سب سے بڑا دھچکہ انکی بیٹی اور اسکےشوہر کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی وجہ سے لگا تاہم اسکے علاوہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل سے بھی دوچار ہیں۔ 

دوہزار بارہ میں جب اسپین تاریخ کے بد ترین مالی بحران سے دوچار تھا اس وقت جان کارلوس بوسٹوانا میں ہاتھیوں کے ہمراہ مہنگے ترین دورے پر چلے گئے تھے جس نے انکی شہرت کو بہت زیادہ داغدار کیاتھا۔ اسپین کے وزیر اعظم مالانو راجاو نے بادشاہ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہاکہ شاہ ہوان ملکی مفاد کے بہت 

:دیگر مضامین
(03.06.2014) روس: ریستورانوں میں بھی سگریٹ نوشی پر پابندی لگ گئی
(02.06.2014) فرانس میں طالب علموں نے حیرت انگیز گاڑی ایجاد کرلی ہے
(01.06.2014) ماہ رمضان کے تیسرے دن کی دعا ۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(31.05.2014)  حلقہ ارباب زوق جرمنی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پر وقار تقریب
(31.05.2014) دنیا کے بااثر افراد کی فہرست میں نواز شریف کا 98واں نمبر ہے
(26.05.2014) پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے تحت شام غزل۔استاد رضا علی خان کے ساتھ
(23.05.2014) معروف شاعر طاہر حنفی کے شعری مجموعے ؛شہر نارسا؛ کی تقریب پذیرائی
(19.05.2014) پاکسان میں فرقہ ورانہ تشدد: تین سالوں میں 950 ہلاکتیں
(14.05.2014) ولادت علی علیہ السلام ہر پیر نصیر الدین کا انمول نذرانہ عقیدت
(10.05.2014) معروف عزادار نسیم احمد لندن میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے
(06.05.2014) سید نایاب زیدی کے چہلم کی قرآن خوانی اور مجلس عزا لاہور میں منعقد ہوئی
(03.05.2014) نایاب احمد زیدی کے چہلم کی قرآن خوانی اور مجلس عزا آج 3 مئی کو ہو گی
(01.05.2014)  اصل پاکستانی تو وہ ہیں جنکو ہم مزدور کہتے ہیں۔از۔ تمنا راحت۔ خیرپور
(27.04.2014) اصغر کرمانی کی قیادت میں برطانیہ سے زائرین کا دورہ ایران
(17.04.2014) جنوبی سوڈان، بُھوک 50 ہزار بچوں کی جان لے سکتی ہے: یونیسف
(14.04.2014) سعودی عرب کے شہریوں کی طرف سے یوم پاکستان کے سلسلے کی تقریب
(10.04.2014) پاکستان میں متعدد بیماریوں کے باعث کم سن بچوں میں شرح اموات بڑھ گئیں
(07.04.2014) سابق امریکی صدرجارج بش کی تصویریوں کی نمائش جاری
(06.04.2014) ماہ پارہ صفدر کے بہنوئی نایاب زیدی لاہور میں انتقال کر گئے
(03.04.2014) پاکستان میں ریپ کلچر ۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر ؛ رضا حبیب راجہ ، پاکستان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں