14.10.2026, 04:47pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

پچیس فیصد خواتین شوہر کے دوستوں کو سخت ناپسند کرتی ہیں
05.05.2016, 08:30am , جعمرات (GMT+1)

خواتین یہ بات مانیں یا نہ مانیں لیکن ماہرین نے یہ ضرور ثابت کر دیا ہے کہ عورتیں اپنے شوہر کے قریبی دوستوں سے نفرت کرتی ہیں۔ 

جی ہاں برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ ہر چار میں سے ایک خاتون اپنے شوہر کے دوستوں سے نفرت کرتی ہے کیونکہ ان کا یہ خیال ہے کہ یہ دوست ان کے شوہر کی زندگی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ 

بیویوں کا یہ کہنا ہے کہ ان کے شوہروں کے دوست ان کی عادتیں خراب کر دیتے ہیں جیسا کہ سگریٹ نوشی یا رات کو دیر سے گھر واپس آنا وغیرہ۔ سروے پر مشتمل تحقیق کے دوران خواتین نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ اپنے شوہروں کو اُن کے دوستوں سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں

:دیگر مضامین
(03.05.2016) اب جو گرز بھی تھری ڈی پر نٹر سے تیار کیے جائیں گے
(02.05.2016) سنگاپور. پانی کے بجائے تانبے کے قطروں کی بارش ہو ئی۔
(30.04.2016) رقص کا عالمی دن انتیس اپریل کو، ہانگ کانگ میں شاندار پرفارمنس
(29.04.2016) برطانوی خلا باز نے خلا میں 'تیز ترین میراتھن' کا ریکارڈ قائم کرلیا
(27.04.2016) بال صاف اور چمک دار رکھنے کے لیے سرکہ اور انڈا استعمال کریں
(25.04.2016) لوبیا کی پھلیاں، چنے، مٹر اور دالیں کھا کر دبلے پتلے ہوسکتے ہیں
(21.04.2016) سائنس کے مطابق آپ کونسی عمر میں زیادہ مقبول ہوتے ہیں؟
(19.04.2016) ملائیشیا میں ایک زیر تعمیر عمارت کی سائٹ پر سے ایک بہت بڑا اژدہا پکڑا گیا ہے
(17.04.2016) شریک حیات کی موت کا غم 'دل' پر بھاری پڑتا ہے: رپورٹ
(13.04.2016) عام روٹین میں کافی پینے سے جگر کی بیماریوں کو روکنا ممکن ہے۔
(09.04.2016) نمک کے استعمال ميں کمي سے معدے کے کينسر سے بچاجاسکتا ہے، تحقيق
(05.04.2016) وٹامن سی کا استعمال فالج سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
(29.03.2016) درد کا علاج دواؤں کے بجائے ذہن سے بھی ممکن ہے:نئی طبی تحقیق
(23.03.2016) ایک گھنٹےسے زیادہ موسیقی سننا نقصان دہ ہے: عالمی ادارہ صحت
(19.03.2016) سفر جل ایک پھل جو معدہ کے لیے بہترین ہے اور ہیضہ کو ختم کرتا ہے
(16.03.2016) طب امام رضا اور جدید حفظان صحت ۔ ایس ایچ بنگش
(13.03.2016) ورزش ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی معاون ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق
(08.03.2016) زیتون شفا ہے اور ایک معجزاتی پھل ہے ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(27.02.2016) خبردار: خراٹے بنا سکتے ہیں آپ کو ذیابیطس کا شکار،نئی تحقیق
(27.02.2016) بچوں کے بیڈروم میں نئے گیجٹس کی موجودگی نقصان دہ: تحقیق



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں