16.10.2026, 02:16am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

خوراک میں لیموں کا استعمال کرنا بے حد سود مند ھوتا ھے
17.04.2015, 12:35am , جمہ (GMT+1)

رافیعہ گیلانی
لیموں ایک مشہور پھل ھے یہ زیادہ تر چٹ پٹے کھانے بنانے میں استعمال کیا جاتا ھے لیکن اس کے فوائد بھی بے شمار ھیں ، آجکل جیسے گرمی کا موسم ھے گرمی کی شدت کو برداشت کرنے کی قوت  کو اگر بڑھانا ھو تو خوراک میں لیموں کا استعمال کرنا بے حد سود مند ھوتا ھے - لیموں کا شربت پینا بہت فائدہ مند ھے اگر کوئی بیماری کی وجہ سے میٹھا نا پی سکتے ھوں تو بھی سادہ پانی میں لیموں کا استعمال ضرور کریں 

پھر اگر نمک سے پرہیز کرنا ضروری ھو تو لیموں کو سالن میں ڈال کر نمک کی کمی پوری کی جاسکتی ھے یا نمک کے بغیر ویسے تو سالن بالکل نھیں کھایا جا سکتا لیکن اگر لیموں ڈال کر ترش کر لیا جائے تو کھا سکتے ھیں اس کے علاوہ لیموں کے بے شمار فائدے ھیں اور مختلف بیماریوں کے علاج میں بھی لیموں کا استعمال فائدے کا باعث ھوتا ھے ، بیماریوں کے علاج میں لیموں کے استمال کے چند نشخے پیش کئے جاتے ھیں ، کان کا درد ، بد ہضمی ، درد شکم ، کھانسی ، یہ ایسی بیماریاں ھیں جن میں لیموں استعمال کیا جاتا ھے ،  کھانسی کے لئے نسخہ نمبر ایک - ایک لیموں کا رس نکال کر اس میں ایک رتی لونگ کا سفوف ملا کر پانی میں اچھی طرح حل کر کے ہر آتھ گھنٹہ بعد خوراک لیں کھانسی ٹھیک ھو گی - 

نسخہ نبمر دو ، مہاسوں کے علاج کے لئے ، ایک چھٹانک گرم کھولتے ھوئے دودھ میں ایک لیموں کا رس ملا کر جوش دیں جب وہ پیسٹ کی شکل میں بن جائے تو مہاسوں پر لگائیں -

 نسخہ نمبر تین - کھجلی کا علاج ، ناریل کا پانی لے کر اس میں دو لیموں نچوڑ لیں پانی آدھا کپ جتنا ھو اس کو آگ پر جوش دیں جب یہ آمیزہ گاڑھا ھو جائے تو خارش پر لگائیں 

 نسخہ نمبر چار متلی کا علاج ، آدھے لیموں کا رس ایک چھٹانک پانی ایک رتی زیرہ ایک رتی الائچی خورد ان سب کا سفوف بنا کر ایک ایک گھنٹہ بعد پیئں

 نسخہ نمبر پانچ پیٹ کے درد کا علاج ، نمک تین اونس اجوائن ایک گرام زیرہ 2گرام ، قند 3گرام آدھے لیموں کا رس سب کو ملا کر استعمال کریں درد میں افاقہ ھو گا - 

نسخہ نمبر چھ 6 دانت کا درد ، ایک چمچہ لیموں کا رس اور لونگ کا سفوف ملا کر دانت میں درد والی جگہ پر ملیں درد ٹھیک ھوگا انشاللہ ،

:دیگر مضامین
(07.04.2015) محققین نے دریافت کیا دودھ دماغ کے لیے بھی اچھا ہو سکتا ہے: تحقیق
(05.04.2015) اسٹرابیری ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے مفید قرار دی جاتی ہے
(03.04.2015) ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ’پروٹین انجکشن‘ ایک سنگ ِمیل ثابت ہو سکتا ہے
(02.04.2015) غذائی ما ہرین کے مطابق کیلا کھا کر بھی سر درد سے نجا ت حاصل کرنا ممکن ہے
(30.03.2015) بد لتا ھوا موسم اور چہرے کی حفاظت ‎رافعیہ گیلانی ۔ 
(19.03.2015) بھارتی فلم حیدر کو لندن کے فلمی میلے میں شامل کرلیا گیا
(13.03.2015) سگریٹ پیکٹس کے 80 فیصد حصے پرتصویری وارننگ شائع کرنا لازمی قرار
(11.03.2015) انگلینڈ میں ہوئی بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر بھاگنے کی چیمپئن شپ
(07.03.2015) جلد کی خشکی اور حفاظت - از؛ سیدہ رافعیہ گیلانی ۔ راجن پور
(19.02.2015) ایبولا کے مریضوں میں پھر اضافہ ہورہا ہے، عالمی ادارۂ صحت
(17.02.2015) چین نے دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر کا اعزاز ا پنے نام کرلیا
(15.02.2015) ’تمباکو نوشی‘ امریکہ میں سالانہ پانچ لاکھ اموات کا سبب: رپورٹ
(13.02.2015) انسانوں کو خوبصورت اور سجانے کے وسیلے ۔از:‌سیدہ زائرہ عابدی 
(02.02.2015) عالمی اخبار کے لیئے سیدہ زائرہ عابدی کے قلم سے طب کی باتیں  
(29.01.2015) ذیابیطس کے مرض کی تشخیص اب بہت ہی آسان ہو جائے گی
(08.01.2015) یادداشت کی کمی کا کیونکر سد باب ۔ سیدہ زائرہ عابدی
(06.01.2015)  ائیر کنڈیشنر کی زیادہ ٹھنڈک سے جلدی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
(27.12.2014)  بے تحاشہ قہقے لگانا جان لیوا مراض کو دعوت دے سکتا ہے، برطانوی ماہرین
(26.12.2014)  اونٹنی کا دودھ بھی نعمت ِ بیش بہا سے کم نہیں ۔ از:‌سیدہ زائرہ عابدی 
(11.12.2014) ایڈز سے بچاؤ ممکن، مگر مرض اب بھی ’خطرے‘ کا باعث ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں