16.10.2026, 07:39am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

برطانیہ میں روبوٹ سیکورٹی گارڈ کے فرائض سر انجام دینے لگے
06.10.2014, 11:16pm , سوموار (GMT+1)

انسان کو اشرف المخلوقات اسی لئے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے بعض اوقات ایسے کارنامے سر انجام دیتا ہے جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔

 ایسا ہی کچھ ہوا ہے برطانیہ میں جہاں ذہین دماغوں کا تیار کردہ روبوٹ ایک بڑی سیکورٹی کمپنی کا حصہ بن کر کئی عمارتوں میں باقاعدہ سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی سنبھال چکا ہے ۔ 

یہ روبوٹ اپنی نوعیت کا انوکھا روبوٹ ہے جو با آسانی ایک سے دوسری جگہ حرکت کرکے اپنے اندر مو جود سینسرز،کیمروں ،مائیکرو فون اور دیگر جدید ٹیکنالوجی سے لیس خصوصیات کی بدولت اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھتے ہو ئے پل پل کی رپورٹ اپنے ساتھ رابطے میں مو جود کمپنی کو فراہم کر تا ہے اور تازہ ترین حالات سے آگاہ کر تا ہے۔

:دیگر مضامین
(05.10.2014)  مسجد نمرہ میں مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ کا خطبہ حج
(03.10.2014) حج و عمرہ۔ فلسفہ ، عملی مشکلات اور علاج۔۔۔۔۔۔ از۔۔۔۔ پروفیسر محمد عقیل
(30.09.2014) واقعہ کربلا کے تذکروں سے ہم کو دو کرداروں کی پہچان ہوتی ہے ۔ایک حسینی دوسرا یزیدی
(27.09.2014) مشرقی لندن کی امامبارگاہ جس نے کیمونٹی میں اتحاد کی بجائے پھوٹ ڈالی
(22.09.2014) ایک ماہ سے عمران خان اور طاہر قادری صاحب کی تقاریر سن رھے ہیں
(21.09.2014)  پاکستان کی 80 سالہ تاریخ میں کبھی اتنا تباہ کن سیلاب دیکھنے میں نہیں آیا۔
(16.09.2014) جاوید چوہدری کے کالم کے جواب میں ایک محب وطن کا جواب ۔از: فہد جاوید ۔ فیصل آباد
(14.09.2014) آسکر پسٹوریس ٹرائل: ایتھلیٹ قتل عمد کے الزام سے بری، قتل خطا کے مجرم قرار
(12.09.2014) عوام پوچھتے ہیں کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی کب تک جاری رہے گی
(10.09.2014) امام رضا (ع) کی حدیث سلسلۃ الذہب کا مختصر تعارف ۔ از ۔ سید اکمل حسین
(05.09.2014) معروف گلوگار حبیب ولی محمد طویل علالت کے بعد لاس اینجلس میں انتقال کر گئے
(03.09.2014) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقیم مزاحیہ طنزیہ شاعر آفتاب حسین
(02.09.2014) نیپالیوں نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر پاکستان کا ریکارڈ توڑ ڈالا
(02.09.2014) توازن ہی خوب صورتی ہے ۔۔ جناب محمد شمیم مرتضی کی طویل تحریر سے اقتباس ۔ قسط اول
(30.08.2014) علم و ادب کے زوال کے دور میں 19 سالہ عروش جاوید کا اعزاز
(28.08.2014) مائیکرو سافٹ نے ایک قدم اور آگے بڑھایا اور ونڈوز 9 تیار کرلی
(22.08.2014) خصوصی کوہ پیمائوں کی مدد سے بگ بین ٹاور کی صفائی
(20.08.2014) اسلامی جمہوریہ افغانستان اپنا پچانوے واں یوم آزادی منارہا ہے
(19.08.2014) منبر سے بڑی بڑی باتیں کرنے والے اپنا حساب کتاب بھی پیش کریں
(16.08.2014) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل نےچودہ اگست پر پرچم کشائی کی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں