15.10.2026, 01:54am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

چین نے دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر کا اعزاز ا پنے نام کرلیا
17.02.2015, 10:23am , منگل (GMT+1)

چین زندگی کے ہر شعبے میں آگے نکلنے کی دوڑ میں امریکا کو پیچھے چھوڑتا جارہا ہے اور جہاں اس نے گاڑی سازی کے میدان میں امریکہ پر سبقت حاصل کرلی وہیں اب دنیا کے سب سے تیز ترین سپر کمپیوٹر کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیاہے۔ 

 چین نے تائین ہی ٹونامی سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو ایک سیکنڈ میں 54اعشاریہ9ہزار ٹریلین سے زائد اعداد و شمار میں جمع تفریق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔390ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والے اس سپر کمپیوٹر کو ڈیزائن کرنے میں1ہزار300انجینئرز کودو سال کا عرصہ لگے اور اسے سینکڑوںریفریجریٹرز جتنے بڑے کیبنٹ میں سمایاگیا ہے۔ تائین ہی ٹو نامی یہ سپر کمپیوٹر امریکا کے ریکارڈ ہولڈر سپر کمپیوٹرکرے ایکس ٹی فائیوسے بھی کئی گنا زیادہ طاقتور ہے ۔

واضح رہے کہ دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹرز کی لسٹ مرتب کرنے والے ادارے ٹاپ500 کی جانب سے جاری کی گئی43ویں سالانہ فہرست میں تائینہی ٹو پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جو چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی میں انسٹال کیا گیا ہے۔500سپر کمپیوٹر کی اس فہرست میں233کمپیوٹر کیساتھ امریکا سرِ فہرست،76کمپیوٹر کیساتھ چین دوسرے،برطانیہ30،فرانس27اور جرمنی 23کمپیوٹرز کیساتھ بالترتیب تیسرے،چوتھے اورپانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

:دیگر مضامین
(15.02.2015) ’تمباکو نوشی‘ امریکہ میں سالانہ پانچ لاکھ اموات کا سبب: رپورٹ
(13.02.2015) انسانوں کو خوبصورت اور سجانے کے وسیلے ۔از:‌سیدہ زائرہ عابدی 
(02.02.2015) عالمی اخبار کے لیئے سیدہ زائرہ عابدی کے قلم سے طب کی باتیں  
(29.01.2015) ذیابیطس کے مرض کی تشخیص اب بہت ہی آسان ہو جائے گی
(08.01.2015) یادداشت کی کمی کا کیونکر سد باب ۔ سیدہ زائرہ عابدی
(06.01.2015)  ائیر کنڈیشنر کی زیادہ ٹھنڈک سے جلدی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
(27.12.2014)  بے تحاشہ قہقے لگانا جان لیوا مراض کو دعوت دے سکتا ہے، برطانوی ماہرین
(26.12.2014)  اونٹنی کا دودھ بھی نعمت ِ بیش بہا سے کم نہیں ۔ از:‌سیدہ زائرہ عابدی 
(11.12.2014) ایڈز سے بچاؤ ممکن، مگر مرض اب بھی ’خطرے‘ کا باعث ہے
(18.10.2014) موسم سرما کی آمد پرناک ، کان ،گلے کی بیماریوں میں ا ضافہ
(10.10.2014) کھانے کو اسکین کرکے غذائیت اور کیلو ریزبتانے والا نیا آلہ
(28.09.2014) لیپ ٹاپ کاگود میں استعمال انسانی جلد پر مضر اثرات مرتب کرسکتا ہے
(26.09.2014) مونگ پھلی کی الرجی کا علاج، بذریعہ مونگ پھلی دریافت ہو گیا
(12.08.2014) ہائبرنیشن کے لئے جانے والے ریچھوں میں ذیابیطس کی علامات کی موجودگی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں