|
رمضان المبارک کا چاند عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
28.06.2014, 07:11am , ہفتہ (GMT+1)
نیا چاند دیکھنے کی دعا اے میرے رب! مجھ پر یہ چاند امن وایمان سلامتی وآن کے ساتھ طلوع کرنا اے چاند ! تو جانتا ہے نا ہم ایک دوسرے پر گواہ ہیں ۔۔ میرا اور تمہارا رب ایک ہی ہے جو ہمارا خالق و مالک ہے ڈاکٹر نگہت نسیم 
|