15.10.2026, 12:09pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

سورج کی شعاعوں میں چھپا ،ہائی بلڈ پریشر کا مفت علاج ،طبی ماہرین
07.08.2016, 09:03am , اتوار (GMT+1)

سورج کی شعاعوں کو صحت کے لئے مفید سمجھا جاتا ہے اور اب تو اس بات کو جدید سائنس نے بھی تسلیم کر لیا ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والی ایک جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے سورج کی شعاعیں ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا افراد کے لئے دوائوں سے بھی زیادہ مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج کی شعاعوں میں موجود وٹامن ڈی اس مرض کے خاتمے کے لئے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ اگرچہ اس سے قبل بھی بلند فشار خون کے مریضوں کو دھوپ کھانے کا مشورہ دیا گیاتھا لیکن یہ پہلی تحقیق ہے جس میں وٹامن ڈی کی کم سطح اور بلند فشار خون کے درمیان ایک مضبوط تعلق پایا گیا ہے۔

ماہرین نے اس بات سے بھی خبردار کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ شعاعیں صحت کے لئے خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں لیکن سورج سے بالکل کترانے کا رویہ بھی درست نہیں ہے کیونکہ سورج کی روشنی سے انسانی جسم کو بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

:دیگر مضامین
(02.08.2016) ٹماٹر وٹامن اے ، سی اور فولک ایسڈ سے بھرپور ہوتاہے،ماہرین
(30.07.2016) کاجو بلڈ پریشر سے بچاؤ کے لیے مفید بتایا جاتا ہے
(27.07.2016) ناشتے میں دودھ کا گلاس دن بھرکیلئے توانا ئی دیتا ہے،ماہرین
(25.07.2016) کچھ لوگوں کو بہت زیادہ پسینہ کیوں آتا ہے؟
(22.07.2016) موٹاپے سے بچاﺅ کیلئے کتنی ورزش کی ضرورت؟
(20.07.2016) کمپیوٹر گیمز کھیلنے والے معمر افراد تیز چلتے ہیں: تحقیق
(17.07.2016) امریکی خلائی جہاز 'جونو' کا مشتری کے مدار میں سفر شروع
(15.07.2016) گوشت کا متبادل 'پھلیاں' وزن گھٹانے میں مددگار ہوتا ہے
(13.07.2016) امریکی فنکار نے مونگ پھلی کوخوبصورت فن پاروں میں تبدیل کرڈالا
(10.07.2016) سائنس دانوں نےجسمانی عمر جانچنے کا طریقہ دریافت کرلیا
(07.07.2016) عید اسپیشل : لذیذ شیر خورمہ بنانے کی آسان ترکیب
(05.07.2016) رات کو کتنی نیند صحت کے لیے ضروری ہے؟
(01.07.2016) انار کا چھلکا اور بیج بھی انتہائی فائدہ مند
(28.06.2016) پرتگال کی جھیل میں واقع15سو میٹرگہرا واٹر ہول
(25.06.2016) شدید گرمی میں توانائی . کھجور اس کیلئے اکسیر
(22.06.2016) ذیابیطس ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 میں کیا فرق ہے؟
(18.06.2016) روزانہ ایک پیالہ دلیہ کھانے کی عادت کینسر سے بچانے میں مددگار 
(15.06.2016) .مسواک کرنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
(14.06.2016) تربوزافطار کے دوران پیاس کی شدت کو ختم کردیتا ہے۔
(13.06.2016) رمضان المبارک میں بسیاری خوری سے احتیاط ضروری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں