15.10.2026, 04:04am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا ۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
01.07.2014, 03:50pm , منگل (GMT+1)

ماہ رمضان کے  پہلے دن کی دعا 

اے میرے رب ! اے  میرے معبود 
میں تیری پناہ میں آتی ہوں شیطان مردود سے 
اور شروع کرتی ہوں تیرے ہی نام سے 
تو
 جو سب جہانوں کا مالک ہے
سب سے زیادہ رحم فرمانے والا ہے 
اور بڑا ہی بخشش کرنے والا ہے 
اے میرے معبود 
آج کے با برکت دن 
 میرا  روزہ
اپنے پسندیدہ 
 روزہ داروں کے روزے کی طرح کر دے
 میری نماز
اپنے محبوب
 نماز گزاروں کی نماز کی  طرح  کر دے
 اے عالمین کے معبود
مجھے خواب غفلت سے جگا دے 
 میرے گنا ہوں کو بخش دے
 اے گنہگاروں کو معاف کرنے والے
اپنی رحمتوں کے صدقے
مجھے بھی  معاف کر دے

الہی آمین 
ڈاکٹر نگہت نسیم 

------------------------------------------
ماہ رمضان کے  دوسرے دن کی دعا ۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم 

اے میرے رب ! اے  میرے معبود 
میں تیری پناہ میں آتی ہوں شیطان مردود سے 
اور شروع کرتی ہوں تیرے ہی نام سے 
تو
 جو سب جہانوں کا مالک ہے
سب سے زیادہ رحم فرمانے والا ہے 
اور بڑا ہی بخشش کرنے والا ہے 
اے میرے معبود 
آج کے بابرکت دن 
مجھ پر مہربانی فرما 
مجھے اپنی مرضی سے اپنے قریب کر لے 
 مجھ کو اپنے غصہ اور عذاب سے بچا لے
 اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
اپنی بے پناہ رحمت کے صدقے 
 مجھے قران پاک  
ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے والا بنا دے 
پڑھ کر پھر سمجھنے والا بنا دے 
 سمجھ کر عمل کرنے والا بنا دے 

الہی آمین 
ڈاکٹر نگہت نسیم 


:دیگر مضامین
(28.06.2014) رمضان المبارک کا چاند عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
(25.06.2014) ماہ صیام کے موسم بہار میں قران پاک میں لکھی دعاؤں کا منظوم نذرانہ
(23.06.2014) بھارت میں تربوز فسٹیول جس میں تربوزکی کئی اقسام رکھی گئیں۔
(22.06.2014) عالمی خلائی اسٹیشن پرروسی خلانوردوں نے خلائی چہل قدمی کی ہے
(20.06.2014) بم دھماکے کہیں بھی ھوں مرتے تو غریب لوگ ھی ھیں۔از۔ رافیعہ گیلانی
(17.06.2014)  معروف نوحہ خواں عارف پوپزئی کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
(16.06.2014) پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات: سات سال میں 2090 افراد ہلاک ہو چکے
(12.06.2014) چودہ سالہ بچے نے اے ٹی ایم ہیک کرلی ۔ از۔ سید اکمل حسین
(09.06.2014) ترکی کے ڈیزائنز نے سونے کے ٹکڑوں سے بنا لباس تیار کر لیا ہے
(08.06.2014) شاعر،ادیب اور محقق سید عاشور کاظمی کی چوتھی برسی کے موقع پر مجلس عزا
(05.06.2014) میانمارمیں روہنگيا مسلمانوں کے لئے سنگين طبی بحران پیدا ہو گیا
(04.06.2014) ہسپانوی شاہ ہوان کا 40برس بعد تخت سے علیحدگی کا اعلان
(03.06.2014) روس: ریستورانوں میں بھی سگریٹ نوشی پر پابندی لگ گئی
(02.06.2014) فرانس میں طالب علموں نے حیرت انگیز گاڑی ایجاد کرلی ہے
(01.06.2014) ماہ رمضان کے تیسرے دن کی دعا ۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(31.05.2014)  حلقہ ارباب زوق جرمنی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پر وقار تقریب
(31.05.2014) دنیا کے بااثر افراد کی فہرست میں نواز شریف کا 98واں نمبر ہے
(26.05.2014) پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے تحت شام غزل۔استاد رضا علی خان کے ساتھ
(23.05.2014) معروف شاعر طاہر حنفی کے شعری مجموعے ؛شہر نارسا؛ کی تقریب پذیرائی
(19.05.2014) پاکسان میں فرقہ ورانہ تشدد: تین سالوں میں 950 ہلاکتیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں