16.10.2026, 01:29am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

سونف بہت ساری ادویات میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ از۔ رافیعہ گیلانی
02.08.2015, 09:35pm , اتوار (GMT+1)

رافیعہ گیلانی
گھریلو علاج سب سے پہلے سونف کے بارے میں جانئیے سونف بہت ساری ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ھے یہ پیشاب آور ھے اور تاثیر اس کی قدرے ٹھنڈی ھے یہ زود ہضم ھے اور تیزابیت میں بہت فائندہ مند ھوتی ھے ، اس کے علاوہ بہت سی بیماریوں کے لئے استعمال ھوتا ھے جیسا کہ کھانسی ، پیٹ درد ، الٹی ، تیزابیت ، معدے کا درد ، کھانا ہضم نا ھوتا ھو تو بھی سونف کا استعمال کیا جاتا ھے -

اب کچھ نسخہ جات جو گھر پر ھی تیار کر کے فائدہ لیا جا سکتا ھے ، تیزابیت کے لئے

نسخہ نمبر 1 ، گرم پانی ایک کپ میں ایک چمچہ سونف بھگو کر رکھ دیں رات بھر ایسے رھنے دیں صبح چھان کر پانی کو پی لیں ایک ھفتہ یہ پانی پینے سے جلن تیزابیت ٹھیک ھو گی ،

 نسخہ نمبر 2 ، منہ کی بدبو کے لیئے ، لونگ اور چھوٹی الائچی کا پاؤڈر بنا لیں اس کو ہر کھاناکھانے کے بعد منہ میں چٹکی رکھیں ، اگر نا رکھنا چاھیں تو ہر کھانا کھانے کے بعد منجن کی طرح مل لیں منہ میں کچھ دن ایسا کریں منہ کی بدبو ختم ھو گی ،

 نسخہ نمبر 3 ، کمر کے درد کے لئے لہسن یا تھوم کا تیل لے کر اس کی مالش کریں ، تیل بنانے کا طریقہ یہ ھے سرسوں یا گری کا تیل لے کر اس میں تھوم کا گھٹہ فرائی کر لیں سرخ ھونے پر تیل تیار ھو گا چھان کر رکھ لیں جب بھی ضرورت ھو استعمال میں لائیں ،

 نسخہ نمبر 4، جسم پر ریشیز پڑ جائیں تو ایلو ویرا جیل میں کسٹر آئل ملاکر ریشیز والے حصہ پر لگائیں ،

 نسخہ نبمر 5، ریشیز کے لئے وٹامن ای کے کیپسول لے کر اس کو کھول کر زیتوں کے تیل میں مکس کریں جہاں ریشیز پڑے ھوں وہاں پر لگائیں -

 پھوڑے یا بوآلز بن جائیں تو نسخہ نمبر 6 پیاز کا جوس بنا کر تھوم یا لہسن کا جوس ۔ کریلے کا جوس ۔۔ لیموں کا جوس ان سب جوسوں کو ملا کر پھوڑے پر لگائیں ، اگر پھوڑے کو نرم کرنا ھو تو کریم ، دودھ کی ، ہلدی ، سرکہ سب مکس کر کے صاف کپاس سے پھوڑے پر بار بار لگائیں افاقہ ھو گا

:دیگر مضامین
(01.08.2015) موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(28.07.2015) نو ٹن وزنی ٹرک کی مدد سے 166فٹ اونچی چھلانگ لگا نے کا ریکارڈ
(27.07.2015) ناسا میں سائنسدانوں نے زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کرلیا ہے
(23.07.2015) ماہرین نے انسانی یادداشت واپس لانے والا کمپیوٹر پروگرام تیار کرلیا
(18.07.2015) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتين جوڑوں کے دردکا زيادہ شکار ہو تي ہيں
(13.07.2015) تھوڑی سی محنت کرنے کے بعد  اپنی خوبصورتی میں اضافہ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(06.07.2015) نيند کي کمي کا موٹاپے اور غذاؤں کے انتخاب سے گہرا تعلق ہے،ماہرين
(30.06.2015)  مصر میں روزے داروں کیلئےدنیا کا سب سے بڑادسترخوان
(14.06.2015) مرس کی بیماری، جنوبی کوریا میں اب تک 10 افراد ہلاک
(10.06.2015) پھیپھڑوں کے کینسر کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ’پروٹین‘ دریافت
(05.06.2015) موٹاپے کا شکار افراد اپنی کیفیت کو بیماری سمجھ کر زیادہ کھاتے ہیں، تحقیق
(02.06.2015) پین کلر ادویات دل کی صحت کے لیے خطرناک ہے ۔۔ از؛ فائزہ شاہ 
(31.05.2015) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
(29.05.2015) موسمِ گرما کی آمد – ڈی ہائیڈریشن موت کا سبب بن سکتی ہے
(26.05.2015) امریکہ میں  دھماکوں کے اثرات سے بچاؤ کے لئے بلاسٹ پروف وال پیپر تیار
(25.05.2015) معروف اداکار رنگیلا ایک عظیم اداکار، گلوکار، ہدایت کاراور مصنف تھے
(22.05.2015) پاکستان کی پہلی اینیمٹڈ فلم 3 بہادر کا ریڈ کارپٹ، نامور شخصیات کی شرکت
(22.05.2015)  ورن دھون نے فلم 'شدھی' میں سلمان خان کی جگہ لے لی
(19.05.2015) جاپان: ’میگلیو ٹرین‘ نے تیز رفتاری میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا
(12.05.2015) ہبل خلائی دوربین کے 25 سال، قدرت کی کاریگری کے نئے راز افشا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں