16.10.2026, 01:29am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

جلدی بیماری کے کچھ مفید گھریلو ٹوٹکے - رافیعہ گیلانی برائے عالمی اخبار
02.10.2015, 08:35am , جمہ (GMT+1)

رافیعہ گیلانی
جلدی بیماری کے کچھ مفید گھریلو ٹوٹکے - داد ایک جلدی بیماری ھے جو انتہائی تکلیف دہ ھوتی ھے جسم کے کسی بھی حصہ پر داغ بن جاتا ھے جو کبھی کبھار زخم کی صورت آختیار کر لیتا ھے - جس پر انتہائی کھجلی ھوتی ھے - اس کے چند علاج بتائے جا رھے ھیں - جو گھر پر ھی تیار کئے جا سکتے ھیں ،

 علاج نمبر 1 ، چقندر کا پانی پیا جائے اور چقندر کھانے میں بھی زیادہ استعمال کیا جائے تو اس بیماری میں کافی حد تک افاقہ ھوتا ھے -

 علاج نمبر 2 ، چنے کے آٹے کی روٹی دو ماہ تک کھائی جائے تو جلد کی بیماریاں کنٹرول ھوتی ھیں اور ان میں بیگا ڑ کی سی کیفیت نھیں پیدا ھوتی -

علاج نمبر 3 باتھو کا ساگ جلد کی ہر بیماری میں فائدہ مند ھے ، ساگ کو پکا کر کھائیں اور باتھو کا ساگ ابال کر اس کا پانی سے ذخم یا متاثرہ جگہ کو دھوئیں دن میں تین بار -

علاج نمبر 4 باتھو کے ساگ کے کچ پتے لے کر اس کو پیس لیں اس کا رس نکال کر جو دو کپ جتنا ھو اس کو تل کے آدھ کپ تیل میں ڈال کر پکائیں جب سارا پانی سوکھ جائے اور صرف تیل بچ جائے تو اتار لیں تھنڈا کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں اور داد پر لگا تے رھیں دن میں تین چار بار ضرور ؛گائیں -

 علاج نمبر 5 داد کے زخم کو آہستگی کے ساتھ کھرچ لیں پھر اس پر لیموں کا رس لگاتے رھیں جو چند دن تک جلن کرے گا پھر ٹھیک ھونے پر جلن ختم ھو جائے گی -

علاج نمبر 6 کیلا کے گودے کو اچھی طرح ملیدہ کی شکل میں پھینٹ لیں اس میں لہیموں کا رس ملا کر داد والی جگہ پر لگا ئیں چند دن لگانے سے داد ٹھیک ھو جائے گا -

علاج نمبر 7 ان سب چیزوں کا رس ملا کر پیئں داد اور دیگر جلدی بیماریاں تھیک ھونگی ، گاجر کا جوس 185گرام ، چقندر کا جوس 250 گرام ، کھیرے کا جوس 125 گرام ، آدھے لیموں کا رس ملا کر پینے سے جلد کے تمام امراض میں بہت فائندہ مند ھے -

علاج نمبر 8 گیہوں کے بیج یا گندم دلیہ بنا ھو کو اتنا پانی میں بھگوئیں کے سب پانی گندم میں جزب ھو جائے یعنی جتنا گندم ھو اس کے مطابق پانی ھو پھر اس گندم کے دلیئے کو پیس لیں وہ پیست کی شکل بن جائے گا اس کو داد پر صبح چام لگائیں ،

 علاج نمبر 9 ، سیاہ مرچ کا استعمال جلدی بیماریوں میں بے حد مفید ھے کھانوں میں اس کا استعمال رکھیں خاص کر تلی ھوئی غذا میں اس کا استعمال بے حد فائدہ دے گا -

علاج نمبر 10 تلسی کے پتے رگڑ کر ان کا رس نکال لیں اس میں لیموں کے قطرے ڈال کر داد پر لگائیں - علاج نمبر 11، تلسی کے پتے 10 گرام ، تھوم یا لہسن کی بھلیاں یا تریاں ، پیس کر داد پر لگائیں -

:دیگر مضامین
(28.09.2015) طاقتور ال نینو : دنیا بھر کے موسموں کو متاثر کر سکتا ہے
(22.09.2015) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ مرہ زندگی میں شکر کم سے کم استعمال کریں
(19.09.2015) زیا بیطس اور آنکھ کی بینائی کا تعلّق صرف آنکھ کی اسکریننگ سے ہی ممکن ہے
(17.09.2015)  ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ مچھلی کھانا بھی یاداشت بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے
(15.09.2015) روس کے لیجنڈری اداکار نے 84 سال کی عمر میں 24 سالہ شاگرد سے شادی کر لی
(14.09.2015) ہمیں سیاست کی کوئی پرواہ نہیں، عاطف اسلم اور سونو نگم کا اعلان
(12.09.2015) ”سعادت حسن منٹو “کی زندگی پر بننے والی فلم”منٹو“کی ملک بھر میں ریلیز
(09.09.2015) مشروب میں شکر جتنی زیادہ ۔دل کی بیماریوں کا خطرہ اتنا ہی بڑا
(07.09.2015) بحیرہ روم کی غذا ؤں میں طویل و صحت مند زندگی کا راز ہے،تحقیق 
(04.09.2015) رنگت گوری کرنے کے چند گھریلو نسخے۔۔۔۔۔۔ از۔۔۔ رافیعہ گیلانی‎
(01.09.2015) مریخ پر پانی کی موجودگی کا پختہ ثبوت میسر آگیا: ناسا
(31.08.2015) ہماری روز مرّہ زندگی میں پھل اورپھلوں کے رس کی اہمیت۔ از؛ سیدہ زائرہ عابدی
(29.08.2015) دارچینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے،تحقیق
(26.08.2015) عورتوں کو مردوں سے زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے،نئی تحقیق
(24.08.2015) خواتین کے لئے سورج کی روشنی مردوں کی نسبت زیادہ ضروری ہے
(20.08.2015) پاکستانی اداکارہ مسرت شاہین کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
(19.08.2015) بڑھاپے میں زیادہ دیر ایک جگہ بیٹھنا معذوری کا باعث ہوسکتا ہے، تحقیق
(12.08.2015)  خشک میوہ جات کا استعمال کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاسکتا ہے۔
(05.08.2015) ذہین افراد نا صرف زیادہ ہوشیاربلکہ ان کی زندگی بھی لمبی ہوتی ہے
(02.08.2015) سونف بہت ساری ادویات میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ از۔ رافیعہ گیلانی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں