14.10.2026, 10:44pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

تین ماہ میں دو مرتبہ لاٹری جیتنے والا خوش قسمت انسان رابرٹ ہملٹن
05.08.2014, 12:15am , منگل (GMT+1)

دس لاکھ ڈالر (تقریباً دس کروڑپاکستانی روپے) اگر کوئی ایک بار بھی جیت لے تو اس کی کئی نسلیں آسودہ حال ہو جائیں لیکن ایک امریکی شخص نے محض تین ماہ کے دوران یہ لاٹری دو مرتبہ جیتی۔ رابرٹ ہملٹن نامی شخص کا تعلق انڈیانا پولس شہر سے ہے اور اس کی پہلی دفعہ10کروڑروپے کی لاٹری اپریل میں جیتی جبکہ دوسری دفعہ حال میں وہی انعام اس کا دوبارہ مقدر بن گیا ۔ہملٹن کا کہنا ہے کہ وہ پہلے انعام سے اپنے قرضے ادا کرے گا، اپنے والد کے لئے ایک ٹرک خریدے گا اور ساحل پر چھٹیاں گزارنے جائیگا جبکہ دوسرے انعام سے اس نے ابھی صرف موٹرسائیکل خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ بڑے گوشت خور ڈائنو سار گزشتہ پانچ کروڑ برسوں میں سکڑ سکڑ کر پرندے بن گئے ہیں، تھیروپوڈنسل کے بعض ڈائنوسار 12 گنا سکڑ کر 163 کلو سے 800 گرام تک گھٹ کر پرندے بن گئے۔ سائنس دانوں نے دریافت کی کہ تھیروپوڈوہ واحد ڈائنو سار تھے جو مسلسل سکڑتے رہے،ان کے ڈھانچے چار گنا زیادہ تیزی سے تبدیل ہوئے جس سے انہیں اپنی نسل کی بقا میں مدد ملی۔ اس نسل کے ڈائنوساروں میں ٹی ریکس اور ویلوسی ریپٹر جیسے معروف ڈائنوسار شامل ہیں۔ یہ تحقیق جریدے سائنس میں شائع ہوئی ہے۔ اس سے قبل کی جانے والی تحقیق سے ظاہر ہوا تھا کہ تھیروپوڈ ارتقائی مراحل سے گزر کر جدید پرندوں کے روپ میں ڈھل گئے تھے۔ حالیہ ریسرچ میں سائنس دانوں نے مالیکیولر بیالوجی کے جدید ترین طریقے استعمال کرکے ڈائنو ساروں اور قدیم پرندوں کی 120 نسلوں کے جسموں کی 1500 سے زیادہ خصوصیات کا مطالعہ کیا اور ایک تفصیلی شجرہ بنانے میں کامیاب ہوگئے

:دیگر مضامین
(02.08.2014) ۔داعش کے ہاتھوں انبیا کے مزارات و مساجد کی تباہی اور خاموش او آئی سی؟
(27.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ ڈاکٹر نگہت نسیم
(26.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ ڈاکٹر نگہت نسیم
(24.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ ڈاکٹر نگہت نسیم
(22.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ ڈاکٹر نگہت نسیم
(20.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ڈاکٹر نگہت نسیم
(18.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ڈاکٹر نگہت نسیم
(16.07.2014) سورت فاتحہ ( الحمد ) کے اسرار ۔۔۔۔۔۔۔ از: ڈاکٹر نگہت نسیم
(14.07.2014) نواسہ رسول امام حسن علیہ السلام پندرہ رمضان کو مدینے میں پیدا ہوئے
(13.07.2014) زباں پہ حمد خدا ہے پئے ثنائے حسن۔ تحت اللفظ۔۔ سید اکمل حسین ۔۔ لندن
(09.07.2014)  دیس پردیس میں ماہ رمضان کے شب و روز ۔از : ڈاکٹر نگہت نسیم
(04.07.2014) بھارت کے شہروں میں ماہ رمضان کے شب و روز۔ازابوظفر عادل اعظمی
(30.06.2014) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار48ویں قسط ۔سید اکمل حسین
(29.06.2014) دبِستانِ دِہلی کے نُمائِندہ اور صاحِبِ طرز سوزخوان، آفتابِ سوزخوانی، سیّد آفتاب علی کاظمی
(27.06.2014) رمضان المبارک کا ایک ایک لمحہ اللہ کی رحمت ہے
(25.06.2014) شدید کمزور نظر والوں کے لیے اسمارٹ چشمے بنانے میں کامیابی
(23.06.2014)  جون 22 نامور کمپیئر، دانش ور اور ادیب عبید اللہ بیگ کی دوسری برسی ہے ۔
(22.06.2014) مادام تساؤ میں وکٹوریا اور بیکہم کے نئے مومی مجسمے لگیں گے
(16.06.2014) عدل و انصاف کی قدروں کو سماج میں صحیح مقام دلانا ہو گا :تنظیم علی کانگریس
(15.06.2014) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار47ویں قسط ۔سید اکمل حسین



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں