15.10.2026, 03:45pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
مضامین/تجزیات » صفدر ھمٰدانی
 

عمران خان کا اعلان ۔ سول نافرمانی شروع۔ فیس بُک پر عالمانہ گفتگو کا لطف لیجئے
18.08.2014, 04:03am , سوموار (GMT+1)

مارچیوں کو مبارک سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔ اب سب کچھ مفت ملے گا مبارکاں

  • Hafiz Ehsan Lagta hai ik mental disorder ka shikaar ho chuka hai
    37 mins · Like · 2
  • Farkhanda Razvi
    اس نے تو ٹوپی سے انڈا نکالا ہے. وہ بھی گندا.
    37 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh
    ویسے یہ تو ایک مارچ کی دیگ کا ڈھکنا اُٹھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑوس میں ایک اور بھی مارچی موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھے اُن کے دیگجے سے کیا برامد ہوتا ہے
  • Amjad Sheikh
    انڈا نہیں نکالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُس نے تو فاختہ نکالنی تھی۔ وہ بیچاری ڈر ڈرا کر انڈے میں سمٹ گئی
    35 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh
    ویسے اب دھرنے کا کیا ہوگا ؟ یعنی اب کچھ گانے شانے سنو، ڈانس وانس کرو۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنے اپنے گھروں میں جا کر سول نافرمانی کو کامیاب کرو
    34 mins · Like · 2
  • Farkhanda Razvi
    کیا بجلی ہے ،کیا گیس ھے؟ بے وفوف عوام ایک کی غلامی سے نکل کر دورے کی خلامی میں ... امجد بھائی نحرہ تو لگاؤ ..
    33 mins · Like · 2
  • Farkhanda Razvi
    کوئی چنگا گانا ہی سنا دیہن ہون
    32 mins · Like · 2
  • Amjad Sheikh
    نعرہٗ بھٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  • Amjad Sheikh
    ارے سوری۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھٹو تو مرحوم ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ اس کی تو نسل ہی معدوم ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو دوغلی نسل کا ایک بچہ ہے جسے ذبردستی بھٹو بنا دیا گیا ہے
  • Farkhanda Razvi Zinda bad .. Chlo (wo kon sa sun raha hea)
    30 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh
    میں نے کیا سنانا ہے اللہ ہو کی نصرت قوالی تو ابھی عمران خان کے خطاب کے بعد ہوگی
  • Amjad Sheikh
    ویسے یہ بندہ پٹھان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سات دن کی ڈیڈ لائن دے کر ، تین دن پر آگیا ہے
  • Amjad Sheikh
    دو دن پر آگیا پٹھانوں کی یاد آ گئی جو چالیس ہزار کا قالین بتا کر۔۔۔۔۔۔ چھ سو میں دے جاتے ہیں
  • Amjad Sheikh
    لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھ لو ، اللہ ہو کی قوالی شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کسی انتہائی بے سرے کی آواز میں ہے
    25 mins · Like · 1
  • Farkhanda Razvi Yea wohi pathn hea ....hahahaaaaa
    25 mins · Like · 1
  • Farkhanda Razvi Mza araha hea Nasha free...
    24 mins · Like · 1
  • Farkhanda Razvi
    دیکھو ابھی بھی لوگ انجوئے کر رہے ہیں بڑی بات ہے
    21 mins · Like · 1
  • Ehsan Khalid Amjad Sheikh Sab Wo Be Sura Ali Azmat Tha,
    17 mins · Like · 1
  • Farkhanda Razvi
    بندر کا تماشہ ختم گھر سے آٹا لے کر سب لے کر آؤ ...
    16 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh
    ہا ہا جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔ لوگ مزے میں ہیں۔۔۔۔۔ ویسے اگر مخلوط ڈانس کی اجازت عمران دے دے تو آپ دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔ دس لاکھ کیسے گھنٹوں میں پورے ہوتے ہیں
  • Safdar Hamadani
    اندر بندر، باہر بندر، گھر گھر بندر، در در بندر، بندروں کے اس شہر میں انساں بندر ہے
    10 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh Ehsan Khalid جی ہاں۔۔۔۔۔ اتنی اچھی حمد کا بیڑہ غرق کر دیا ہے
    10 mins · Like · 1
  • Farkhanda Razvi Hahahaaaa
    10 mins · Like · 1
  • Safdar Hamadani
    پھر تو مولوی فضل الرحمان بھی دھرنے میں شامل ہو گا۔ مخلوط ڈانس
    9 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh
    یہ تماشے والا،،،، آٹا نہیں خون مانگے گا۔۔۔۔۔۔ آپ دیکھتی رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  • Safdar Hamadani
    خون اب کس کی رگوں میں ہے۔ مہنگائی نے سارا نچوڑ لیا
    9 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh
    واہ واہ صفدر صاحب،،،،،،، کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔ ویسے وہ ، بلو کا عاشق کدھر غایب ہے ، یہاں نظر نہیں آ رہا۔
  • Farkhanda Razvi
    ابھی ایک مداری گر باقی ھے میرے بھائی
    8 mins · Like · 1
  • Safdar Hamadani
    وہ بندر سدھانے پر لگا ہوا ہے
  • Amjad Sheikh
    ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات بھی درست ہے چلیں بچا کچا یہ صاحب لے لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ عوام کا خاتمہ اور ساتھ ہی مسائل ختم،۔۔۔۔۔۔۔ وہ سات ارب کے گھر میں رہیں۔۔۔۔۔ یہ اپنے پانچسو کنال کے محل میں ۔۔۔۔۔۔۔
  • Amjad Sheikh
    ہاہا۔۔۔۔۔۔ ارے ہاں۔۔۔۔ وہ ڈرامہ کینڈوی تو باقی ہیں۔۔۔
  • Amjad Sheikh
    لیکن وہ تو دریا مانگ کر آخر مین ایک گلاس پانی پر راضی ہو جاتے ہین
  • Safdar Hamadani
    سات ارب نہیں سات عرب
    7 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh
    ہا ہا۔۔۔۔۔۔ ایک ہی بات ہے
  • Safdar Hamadani
    انکا دریا بھی گلاس میں ہی ہوتا ہے
  • Farkhanda Razvi
    تبدیلی آگئ ھے بھائیوں .... اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلا
  • Amjad Sheikh
    ہا ہا ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے۔۔۔۔۔ والی بات ہی نہ ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔ کہ ساقی اچھی ہو تو گلاس کے بغیر بھی چلے گی
  • Safdar Hamadani
    یہ تبدیلی جنس نہیں جس کا پتہ چلے یہ تبدیلی ہے جی
  • Amjad Sheikh
    ویسے میں نے ابھی خیبر پختون خواہ ریلوے سٹیشن فون کیا تھا۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا ہے جناب اپنا منہ دھو رکھیں۔۔۔۔۔۔۔ اور ٹکٹ لے کر سفر کریں۔۔۔۔۔ ہم نہیں جانتے عمران خان کو
  • Amjad Sheikh
    ہا ہا۔۔۔۔۔۔ صفدر بھائی
  • Safdar Hamadani
    خیر۔ پشاور والے تو پہلے ہی ٹکٹ لیکر سفر نہیں کرتے امجد جی۔ فون غلط مل گیا ہو گا
    4 mins · Like · 1
  • Amjad Sheikh
    واقعی ؟ یعنی آج سے وزیرِ اعلی کوئی ٹیکس اپنی حکومت کو نہیں دیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے عمران نے سانپ مارنے کی کوشش کی ہے ہے اور لاٹھی بھی بچا لی ہے
  • Safdar Hamadani
    اب قائد اعظم کا پاکستان بنے گا۔ انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں کوئی غریب باقی نہیں رہے گا
  • Amjad Sheikh
    جی بلکل۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تو ہم نے ایک ہی بیچارے کو اعظم بنا دیا ہے۔۔۔۔۔ جبکہ اب تو ہم اس نسل میں خود کفیل ہیں۔ بلکہ دساور تک ایسکپورٹ کر رکھے ہیں
  • Amjad Sheikh
    قایدِ تحریک۔۔۔۔۔۔۔۔ قائدِ انقلاب۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ وغیرہ وغیرہ
  • Safdar Hamadani
    میں تو ساری گفتگو کا کالم بنا کر لگا رہا ہوں اخبار میں
  • Amjad Sheikh
    ہا ہا۔۔۔۔۔۔ ضرور کریں پاکستان ذندہ باد
  • Safdar Hamadani
    پاکستان تو بے شک زندہ باد، پائیندہ باد

:دیگر مضامین
(14.08.2014)  آزاد فضاؤں کے باسیوں کو نویدِ آزادی دینے والی آواز . مصطفیٰ علی ھمٰدانی
(31.07.2014) داعش نے باقاعدہ شادی دفاتر بھی کھول لئےہیں۔ از۔۔۔ صفدر ھمدانی
(29.07.2014) وطن کے سب غریبوں کے لیئے یہ عید وحشت ہے ۔ از ۔ صفدر ھمدانی
(11.07.2014) جل رہا ہے غزہ اور عرب کے منافق یہ سب دوغلے حکمراں۔از۔صفدر ھمٰدانی۔۔۔نہ حالات بدلے نہ2010 کی نظم
(18.06.2014) ملک کے اندر کے طالب بھی نمایاں ہو گئے۔ منظوم کالم ۔ صفدر ھمدانی
(10.06.2014) ہم پاک وطن کی گلیوں سے بازاروں سے شرمندہ ہیں۔از۔صفدر ھمدانی
(10.06.2014) ہیں صفدر حکمراں بے غم کراچی جل رہا ہے۔۔از۔۔صفدر ھمدانی
(02.06.2014) تین شعبان اللہ کے حبیب کے نواسے اور کربلا کے فاتح امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت
(25.12.2013) قائد اعظم کا آدھا احسان اُتر گیا آدھے کی اللہ خیر کرے ۔۔۔از۔۔۔صفدر ھمدانی
(11.12.2013) آغا محمد علی جو بہت جلد چھوڑ کر چلا گیا۔ دوسری قسط ۔صوتی کالم ۔ صفدر ھمٰدانی
(10.12.2013) آغا محمد علی جو بہت جلد چھوڑ کر چلا گیا۔ پہلی قسط ۔صوتی کالم ۔ صفدر ھمٰدانی
(06.12.2013) نسلی تعصب کے خلاف ایک توانا آواز نیلسن منڈیلا۔ صوتی کالم۔صفدر ھمدانی
(06.11.2013) خون حسین کا غم منانے والے خود بھی خون میں ڈوب گئے۔از۔صفدر ھمٰدانی
(31.10.2013) اے شہنشاہِ عالی مقام ہم غریبوں کو بھی جبری رخصت عنایت کریں
(11.10.2013) صوتی کالم ۔ اسلام کی تضحیک مسلمان کے ہاتھوں ۔۔ صفدر ھمدانی
(30.09.2013) سیاسی مفادات نے کتنے ہی بے گناہوں کو خون میں نہلا دیا۔کوفے کی سیاست پاکستان میں
(02.08.2013) توہین کر رہی ہے عدالت بھی عدل کی ۔ از۔صفدر ھمدانی ۔لندن
(20.03.2013)  ہم اگلی لاش اٹھانے کا انتظار کریں۔۔۔۔از۔۔۔۔۔۔۔ صفدر ھمدانی
(10.03.2013) سانحہ عباس ٹاؤن کراچی کے پس منظر میں ادبی قزاقی۔از۔صفدر ھمدانی
(20.02.2013) سب مل کے اب پکاریئے لبیک یا حسین۔۔۔۔۔۔ از۔۔۔۔۔۔۔۔ صفدر ھمٰدانی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
شمس جیلانی  »
صفدر ھمٰدانی  »
ماہ پارہ صفدر  »
ڈاکٹر نگہت نسیم  »
زرقا مفتی  »
سیدہ زائرہ عابدی۰بجو  »
محمد احمد ترازی  »
محمد عظیم اعظم  »
عالم آرا  »
سیدہ رافیعہ گیلانی  »
شاہین اشرف علی  »
اظہرالحق نسیم  »
فرخندہ رضوی  »
ڈاکٹر فاخرہ نورین  »
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں