|
پاکستان بزنس کونسل اورھلپ ڈیسک کا جشن آزادی۔ رپورٹ ۔ طارق اقبال
20.08.2014, 03:20pm , بدھ (GMT+1)
طارق اقبال ۔ کویت
پاکستان بزنس کونسل اورھلپ ڈیسک کا جشن آزادی پرعظیم الشان پروگرام
اس پرچم کے ساے تلے ھم ایک ھیں- سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ھیں ھم ایک
ھیں - محبت اور اظہار یکجھتئ کا اعلی مظاہرہ ----سفارت خانہ پاکستان چارج
ڈئ آفیرزجناب حسن وزیر خان مہمان خصوصی
تھے الشيخ/ نواف حمد فهد الحمد المبارك الصباح بھی خصوصی دعوت پر تشریف لائے
- جناب محمد افضل شافی کی خوصورت انداز سے نظامت میں پاکستان بزنس کونسل
اور ھیلپ ڈیسک کے ساتھ جابریہ میڈیکل ھال میں 14 اگست 2014 کے موقع پر
پاکستان کی68 آزادی کے جشن پر ایک شاندار فیملئ ثقافتی شو شاندار طریقے سے
منایا - ٹیبلوز‘ ملئ گیتوں سے بھرپور رنگارنگ پروگرام ترتیب دیا گیا- ووپ
میڈیا ان حسین لمحات کو تصویری شکل دے رہا ھے
|