14.10.2026, 09:03pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

پھلوں کے جوس کازیادہ استعمال ذیا بیطس کا باعث بن سکتا ہے،تحقیق
02.06.2016, 09:08am , جعمرات (GMT+1)

عموماً پھلوں کے جوس کولڈ ڈرنکس کی نسبت کم نقصان دہ تصور کئے جاتے ہیں مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھی انسانی صحت کیلئے تباہ کن ثابت سکتے ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کی گلاسگو یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھلوں کے میٹھے جوس کا زیادہ استعمال ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مشروبات کے استعمال اور سست طرز زندگی کے باعث ذیابیطس کا امکان کئی گُنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فروٹ جوسز میں چینی کی مقدار کولڈ ڈرنکس کے برابر ہی ہوتی ہے جس سے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور 3 ماہ تک لگاتار آدھا لیٹر جوس کا استعمال انسولین کے نظام میں خرابی اور موٹاپے کا سبب بن سکتا ہے۔

:دیگر مضامین
(29.05.2016) آپکےباپ داد آپ سے زیادہ صحت مند کیوں تھے؟7حقائق
(26.05.2016) علاج میں جدت، شوگر کنٹرول کرنے والا خودکار آلہ تیار
(24.05.2016) مچھلی اور مرغی کا گوشت فالج کےخلاف ڈھال ہے،طبی ماہرین
(22.05.2016) سونو نگھم گھنٹوں تک ممبئی کی ایک سڑک کے کنارے بیٹھ کر گانا گاتے رہے
(20.05.2016) نصف سے زائد عالمی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے منقطع
(18.05.2016) آلو بخارے کو موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار قرار دیا گیا
(16.05.2016) سنبلہ اور عقرب۔ دونوں کے درمیان زبردست موافقت موجود ہے
(14.05.2016) طويل العمري کيلئے وٹامن ڈي اور کيلشيم کا استعمال ضروري ہے،ماہرين
(12.05.2016) سات کروڑ ڈالر مالیت کے ہیرے کی نمائش
(10.05.2016) ہاتھوں سے معذور سات سالہ بچی نے قومی خوشخطی کا مقابلہ جیت لیا 
(09.05.2016) موسیقی سننا امراضِ قلب پر قابو پانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے،نئی تحقیق
(06.05.2016) ’پاک ۔ ہند کے فنکاروں میں تعاون مزید بڑھے گا‘
(05.05.2016) پچیس فیصد خواتین شوہر کے دوستوں کو سخت ناپسند کرتی ہیں
(03.05.2016) اب جو گرز بھی تھری ڈی پر نٹر سے تیار کیے جائیں گے
(02.05.2016) سنگاپور. پانی کے بجائے تانبے کے قطروں کی بارش ہو ئی۔
(30.04.2016) رقص کا عالمی دن انتیس اپریل کو، ہانگ کانگ میں شاندار پرفارمنس
(29.04.2016) برطانوی خلا باز نے خلا میں 'تیز ترین میراتھن' کا ریکارڈ قائم کرلیا
(27.04.2016) بال صاف اور چمک دار رکھنے کے لیے سرکہ اور انڈا استعمال کریں
(25.04.2016) لوبیا کی پھلیاں، چنے، مٹر اور دالیں کھا کر دبلے پتلے ہوسکتے ہیں
(21.04.2016) سائنس کے مطابق آپ کونسی عمر میں زیادہ مقبول ہوتے ہیں؟



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں