15.10.2026, 02:58am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

خصوصی کوہ پیمائوں کی مدد سے بگ بین ٹاور کی صفائی
22.08.2014, 07:15am , جمہ (GMT+1)

لندن کی پہچان سمجھے جانے والے مشہور زمانہ بگ بین ٹاور کا سالانہ ہفتہ صفائی منایا گیا جس میں کوہ پیمائوں کے خصوصی دستے نے حصہ لیا۔ مہم کے دوران ٹاور پر نصب دیوہیکل گھڑیال پر کوہ پیمائوں نے رسی کی مددسے لٹک کر اسپیشل پالش کی جس سے گھڑی کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ صفائی کے دوران کوہ پیمائوں کی ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کیلئے کسی تاریخی اور مشہور عمارت کی صفائی کرنا ایک اعزاز ہے جسے وہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ واضح رہے کہ بگ بین کے نام سے مشہور اس ٹاور کا اصل نام الزبتھ ٹاور ہے جس میں ہائوس آف کامنز اور ہائوس آف لارڈز کی میٹنگ منعقد کی جاتی ہے۔

:دیگر مضامین
(20.08.2014) اسلامی جمہوریہ افغانستان اپنا پچانوے واں یوم آزادی منارہا ہے
(19.08.2014) منبر سے بڑی بڑی باتیں کرنے والے اپنا حساب کتاب بھی پیش کریں
(16.08.2014) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل نےچودہ اگست پر پرچم کشائی کی
(15.08.2014) چراغاں کر گئے اُستاد جگ میں ۔ ۔۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔۔۔۔ اظہرؔ نقوی
(13.08.2014) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل چودہ اگست پر پرچم کشائی کرینگے
(12.08.2014) چودہ اگست پاکستان کا یوم آزادی ہے۔سید اکمل حسین کا اس موقع پر تخلیقی عمل
(06.08.2014) دبئی: اسلامی تاریخ کی نادر و نایاب اشیا کی عظیم الشان نمائش اختتام پذیر
(04.08.2014) سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی بیگم اشرف عباسی انتقال کرگئیں
(31.07.2014) معروف شاعر ادیب اور منقبت نگار خرم خلیق کی اہلیہ سلوا خرم وفات پا گئیں
(30.07.2014) دنیا بھر میں عالمی اخبار کے قارئین کو عید مبارک۔تخلیقی عمل سید اکمل حسین
(28.07.2014) ماہ رمضان کے تیسیویں دن کی دعا ۔۔ منظوم؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(25.07.2014) رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا ۔۔منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(14.07.2014) رمضان کے سولہویں دن کی دعا ۔۔منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(11.07.2014) رمضان کے تیرویں دن کی دعا ۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(10.07.2014) ماہ رمضان کے بارویں دن کی دعا۔۔منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(09.07.2014) ماہ رمضان کے گیارویں دن کی دعا ۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(08.07.2014) ماہ رمضان کے دسویں دن کی دعا ۔۔از؛ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(07.07.2014)  ماہ رمضان کے نویں دن کی دعا ۔۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(06.07.2014) ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(05.07.2014)  ماہ رمضان کے ساتویں دن کی دعا ۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں