|
ناشتے میں دودھ کا گلاس دن بھرکیلئے توانا ئی دیتا ہے،ماہرین
27.07.2016, 08:10am , بدھ (GMT+1)
آسٹریلوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ناشتے میں ایک گلا س دودھ پی لیا جائے تو پورا دن جسم میں توا نا ئی رہتی ہے۔
ماہر ین کا کہناہے کہ ناشتے میں دودھ لینے کے بعد دو پہر کے کھانے کی بھی ضرو رت نہیں رہتی ۔
ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ناشتے میں پھلوں کے جو س پینے سے بہتر ہے کہ دودھ ہی پیا جائے کیونکہ اس سے حاصل ہو نے والے پر و ٹین جسم کو زیادہ تو ا نا ئی دیتے ہیں۔
|