14.10.2026, 12:15pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

برسلز میں لاکھوں بگونیا پھولوں سے تیار کردہ قالین نمائش کیلئے پیش کیا گیا
27.08.2014, 12:23am , بدھ (GMT+1)

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں 1975ء سے چلی آرہی منفرد روایت کے تحت19ویں بار لاکھوں بگونیا پھولوں سے تیار کردہ قالین نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ برسلز کے گرینڈ پلیس اسکوائر پر عام عوام کیلئے کھولا گیا پھولوں کا یہ منفرد شاہکار7لاکھ50ہزار خاص اقسام والے بگونیا پھولوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔1ہزار800اسکوائر میٹرز رقبے پر پھیلا رنگ برنگے پھولوں کا یہ قالین246فٹ لمبا اور81فٹ چوڑا ہے جسے تیار کرنے میں120کاشتکاروں/باغبانوں کو چھ گھنٹے کا وقت لگا۔ واضح رہے کہ برسلز میںکسانوں نے عوام کو روایتی پھول بگونیا کی جانب راغب کرنے کیلئے اس منفرد روایت کا آغاز1975ء میں کیا جسکے بعد ہر دوسرے سال لاکھوں بگونیا پھولوں کی مدد سے یہ قالین تیار کیا جاتا ہے جسے تین روز تک عام عوام کیلئے نمائش پر پیش کیا جاتا ہے۔

:دیگر مضامین
(22.08.2014)  اردو کی نامور افسانہ نگار اور ناول نگار قرة العین حیدر کا یوم وفات
(20.08.2014) پاکستان بزنس کونسل اورھلپ ڈیسک کا جشن آزادی۔ رپورٹ ۔ طارق اقبال
(18.08.2014) جرمنی میں ؛ہم ہیں پاکستان؛ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب
(16.08.2014) اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ ریڈیو پاکستان کا ماہ آزادی کا خصوصی پروگرام
(15.08.2014) ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
(12.08.2014) پاکستان کا یوم آزادی ۔ پیدا کردہ ایک تنازعہ ۔۔۔ چند حقائق۔۔دوسری قسط
(11.08.2014) پاکستان کا یوم آزادی ۔ پیدا کردہ ایک تنازعہ ۔۔۔ چند حقائق۔۔پہلی قسط
(05.08.2014) تین ماہ میں دو مرتبہ لاٹری جیتنے والا خوش قسمت انسان رابرٹ ہملٹن
(02.08.2014) ۔داعش کے ہاتھوں انبیا کے مزارات و مساجد کی تباہی اور خاموش او آئی سی؟
(27.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ ڈاکٹر نگہت نسیم
(26.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ ڈاکٹر نگہت نسیم
(24.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ ڈاکٹر نگہت نسیم
(22.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ ڈاکٹر نگہت نسیم
(20.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ڈاکٹر نگہت نسیم
(18.07.2014) معرفت الہی اور اسمائے الہی کا صفاتی مقام ۔۔از:‌ڈاکٹر نگہت نسیم
(16.07.2014) سورت فاتحہ ( الحمد ) کے اسرار ۔۔۔۔۔۔۔ از: ڈاکٹر نگہت نسیم
(14.07.2014) نواسہ رسول امام حسن علیہ السلام پندرہ رمضان کو مدینے میں پیدا ہوئے
(13.07.2014) زباں پہ حمد خدا ہے پئے ثنائے حسن۔ تحت اللفظ۔۔ سید اکمل حسین ۔۔ لندن
(09.07.2014)  دیس پردیس میں ماہ رمضان کے شب و روز ۔از : ڈاکٹر نگہت نسیم
(04.07.2014) بھارت کے شہروں میں ماہ رمضان کے شب و روز۔ازابوظفر عادل اعظمی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں