15.10.2026, 02:59am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

علم و ادب کے زوال کے دور میں 19 سالہ عروش جاوید کا اعزاز
30.08.2014, 04:15am , ہفتہ (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ خبر
علم و ادب سے دوری کے اس عہد میں بھی پاکستان میں ایسے گھرانے اور بچے موجود ہیں جنکو تعلیم کے ساتھ ساتھ قلمی رفاقت میں لطف محسوس ہوتا ہے اور وہ اپنے خیالات کو قلم کے ذریعے کاغذ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر انکی خوش بختی کہ انکو ایسا ایسا گھریلو ماحول اور سکول کے اساتذہ میسر اتے ہیں کہ انکی تحریر کتابی صورت میں شائع ہوتی ہے

انیس سالہ عروش جاوید بھی ایسے ہی خوش نصیب بچوں میں سے ہے جسکی کتاب ۔۔شیڈز آف لو۔۔۔۔ یعنی محبت کی جہتیں شائع ہوئی ہے۔ عالمی اخبار اس اعزاز پر عروش اور اسکے والدین اور دیگر اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ عروش کی یہ قلمی رفاقت جاری و ساری رہے

انیس سالہ عروش جاوید لاہور کے تعلیمی ادارے لاہور سکول آف اکنامکس ایل ایس ای میں فنانس اینڈ مارکیٹنگ کے مضمون میں بی بی اے (آنرز) کے ساتویں سمسٹر کی طالبہ ہے اور اسکی والدہ نزاکت جاوید اور والد جاوید اختر دونوں ریڈیو پاکستان لاہور سے وابستہ ہیں۔ نزاکت جاوید ایف ایم ایک سو ایک کی ڈپٹی کنترولر ہیں جبکہ والد جاوید اختر پروگرام مینجر ہیں

عروش جاوید کی یہ کتاب شیڈز آف لو دراصل محبت میں خوشیوں اور آنسوؤں کی عکاسی ہے کہ محبت بیک وقت کسی کی حیات بدل کر رکھ دیتی ہے اور کسی کے لیئے ایک ڈراؤنا خواب بن جاتی ہے


یہ کتاب افسانوی کہانیوں اور دو مضامین پر مشتمل ہے جو دراصل تعلیمی ادارے کا پروجیکٹ تھی جسے معیاری ہونے کے باعث زیور اشاعت سے آراستہ کیا گیا

کتاب کا پیش لفظ ملاحظہ کیجئے

I have always been a person who couldn’t express her feeling through words. I have always been into writing and reading as my imagination is one of my strong senses. I decided to write a book completely based on my thoughts and some of my experiences. My book “Shades of Love” is my first portfolio which makes it very close to my heart. The name of my book says all about my book. This book is about how differently love has proved itself to different people. My book talks about few short stories and articles. You will see how beautifully love is selfless and how badly it is selfish. In this book, I have gathered all my scattered thoughts, observations and experience.

A lot of effort and research has been put into this book. I have chosen this theme for my book because I am motivated by the power of love. I have seen how love has changed life. Love can be one’s weakness and strength. People, who are in love, will be touched by this book as they could relate themselves to different aspects of love talked about in this book. Love has always played an important role in everybody’s life in one way or another. It is a feeling, no one can run from. This book will be helpful to realize that how important it is to love someone right. Love can be as joyful as candy and as terrible as poison. Love might have different results but it is always a worth taking ride.

 I wrote about it because love has been life changing experience for me. My book “Shades of Love” has given me an experience of joy as I have written my heart out. This book contains many observational writings. When one observe things from the perspective of writing with creativity the entire meaning of observation change. We can see things even which cannot be observed from a naked eye. This book will help reader know life changing stories about life which will make him or her fall in love for once to see how it feels to love and to be loved. Keep love in your heart. A life without it is like a sunless garden when the flowers are dead. Oscar Wilde

:دیگر مضامین
(28.08.2014) مائیکرو سافٹ نے ایک قدم اور آگے بڑھایا اور ونڈوز 9 تیار کرلی
(22.08.2014) خصوصی کوہ پیمائوں کی مدد سے بگ بین ٹاور کی صفائی
(20.08.2014) اسلامی جمہوریہ افغانستان اپنا پچانوے واں یوم آزادی منارہا ہے
(19.08.2014) منبر سے بڑی بڑی باتیں کرنے والے اپنا حساب کتاب بھی پیش کریں
(16.08.2014) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل نےچودہ اگست پر پرچم کشائی کی
(15.08.2014) چراغاں کر گئے اُستاد جگ میں ۔ ۔۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔۔۔۔ اظہرؔ نقوی
(13.08.2014) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل چودہ اگست پر پرچم کشائی کرینگے
(12.08.2014) چودہ اگست پاکستان کا یوم آزادی ہے۔سید اکمل حسین کا اس موقع پر تخلیقی عمل
(06.08.2014) دبئی: اسلامی تاریخ کی نادر و نایاب اشیا کی عظیم الشان نمائش اختتام پذیر
(04.08.2014) سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی بیگم اشرف عباسی انتقال کرگئیں
(31.07.2014) معروف شاعر ادیب اور منقبت نگار خرم خلیق کی اہلیہ سلوا خرم وفات پا گئیں
(30.07.2014) دنیا بھر میں عالمی اخبار کے قارئین کو عید مبارک۔تخلیقی عمل سید اکمل حسین
(28.07.2014) ماہ رمضان کے تیسیویں دن کی دعا ۔۔ منظوم؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(25.07.2014) رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا ۔۔منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(14.07.2014) رمضان کے سولہویں دن کی دعا ۔۔منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(11.07.2014) رمضان کے تیرویں دن کی دعا ۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(10.07.2014) ماہ رمضان کے بارویں دن کی دعا۔۔منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(09.07.2014) ماہ رمضان کے گیارویں دن کی دعا ۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(08.07.2014) ماہ رمضان کے دسویں دن کی دعا ۔۔از؛ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(07.07.2014)  ماہ رمضان کے نویں دن کی دعا ۔۔۔ منظوم ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں