15.10.2026, 01:54am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ایک ماہ سے عمران خان اور طاہر قادری صاحب کی تقاریر سن رھے ہیں
22.09.2014, 07:20am , سوموار (GMT+1)

رافیعہ گیلانی
پوری قوم ایک ماہ سے زائد عرصہ سے عمران خان اور طاہر قادری صاحب کی تقاریر سن رھی ھے اور یہ بھی سب کو ھی معلوم ھے وہ اپنے مطالبات منوانے کے لئے اسلام آباد شایرہ دستور پر دھرنہ دئے ھوئے ھیں اس سڑک پر بہت سی سرکاری عمارتیں ھیں جس میں وزیر اعظم ھاؤس اور دیگر بہت سی اہم عمارتیں ھیں ، عمران خان صاحب اور ڈاکٹر قادری صاحب بظاہر جس مقصد کے لئے احتجاج کرنے نکلے ھیں وہ اگر بغیر کسی تعصب کے دیکھا جائے تو صحیح ھیں ماڈل ٹاؤن لاھور میں قادری صاحب کے گھر پر رات کے وقت پولیس کی یلغار کی گئی اندھا دھند گولیاں برسائی گئیں جس میں خواتین بھی شہید کی گئیں اوپر سے ظلم کے ان کے حق میں آیف آئی آر بھی درج نا کی گئی اور نا کسی کوقصور وار ٹھرایا گیا

یہی حال عمران خان صاحب کا ھے الیکشن میں دھاندلی کر کے ان کو ہرایا گیا وہ ایک سال سے زائد عرصہ تک کہتے رھے عدالت بھی گئے انصاف کے لئے لیکن کوئی شنوائی نا ھوئی ، مجبور ھو کر وہ بھی احتجاج کرنے نکل پڑے ، اس صورت حال میں کوئی بھی انصاف پسند آدمی جو جمہوریت کی قدروں سے واقف ھے انھیں غلط نھیں کہے گا - اب بات آتی ھے ان کی تقاریر کی اور ان کے مطالبات کی یا عزم کھیں تو بھی مناسب ھی ھے اگر ان کی تقاریر کی روشنی میں بات کریں تو وہ بھی سچی بات لگتی ھے میرا تعلق کسی پارٹی سے نھیں ھے لیکن ایک پکستانی شہری ھونے کے ناطے میں اچھی طرح جانتی ھوں اپنے ملک کی حالت زار کو ، کہ کس طرح ھمارے سیا ستدان اقتدار کو اپنی وارثتی ملکیت سمجھتے ھیں اور اپنے آخیتارات کا ناجائز اسعتمال کرتے ھیں اور یہی بات انھیں رعونت کی طرف لے جاتی ھے وہ خود کو سیا ہ سفید کا مالک سمجھتے ھیں وہ عوام جس کے پیسے سے یہ لوگ عیش کرتے ھیں ان کو کیڑے مکوڑے دکھائی دیتے ھیں

یہ سراسر ظلم کا نظام ھے یہی بیداری کی بات یہ دونوں عمران خان اور طاہر القادری صاحب کر رھے ھیں اس میں کیا برا ھے ہر پاکستانی کا بھلا ھے غریب کا بزنس میں کا ملازم کا سب کا کیوں کہ موجودہ سسٹم میں ہر ایک فرد کا احتصال ھو رہا ھے سوائے ایک مخصوص طبقہ کے جو اقتدار می مسنند پر برس ہا برس سے قابض ھے ، لیکن یہ سب باتیں اپنی جگہ درست ھونے کے باوجود اکثر لوگ ایسے ھیں جو عمران خان اور قادری صاحب دونوں کو گالیوں دے رھے ھیں جبکہ وہ حکومتی عہد ہ دار بھی نھیں ھیں یعنی وہ اپنے فائدے کی بات بھی نھیں سننا چاھتے یا ایسی بات پسند نھیں کرتے جو مجموعی طور پر پوری قوم کے مفاد میں ھے میں حیران تھی ایسا کیوں ھے یہ لوگ کیوں اس کام کی حمایت نھیں کرتے جو ملک و قوم کے مفاد میں ھے خود ان کے مفاد میں ھے اگر ملک میں اصلاحات ھونگی تو سب ھی اس سے مستٖفید ھونگے کوئی کسی پر ظلم جبر نھیں کر سکے گا ، عدل انصاف ھو گا

ابھی میرے زہن میں سوال آیا ھی تھا کہ خود ھی جواب مل گیا میں نے ٹی وی آن کیا تو پروگرام آرہا تھا روز چینل پر اس میں میزبان خاتون نے بلائے گئے مہمان سے پوچھا پاکستان میں لوگ دوسرے کی اصلاح کی طرف زیادہ توجہ دیتے ھیں جبکہ اپنی اصلاح نھیں کرتے ایسا کیوں ھے اس پر جو جواب اس شخص نے دیا میں حیران رہ گئی اس نے کہا یہ سب بابا ئے قوم قائد اعظم کی وجہ سے ھے انھیں صرف ملک بنا دیا مگر ملک کو چلانے کے لئے کوئی طریقہ کار وضع نھیں کیا آگے بھی اس نے بہت باتیں کیں جو میرے لئے ناقا بل برداشت تھیں میں نے ٹی ؤی بند کر دیا لیکن مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا کہ ھم وہ قوم ھیں جو اپنے محسنوں کو نا صرف فراموش کر دیتے ھیں بلکہ ان کی کی گئی اصلاحات اور کام سے فائدہ آتھانا تو چاھتے ھیں اتھاتے بھی ھیں لیکن ان کو عزت احترام نھیں دے سکتے نا ان کی خدمات کو ماننے کو تیار ھوتے ھیں ھمیں صرف اپنا آپ اچھا لگتا ھے اسی وجہ سے ھمارے زہنوں میں یہ تصور ھی نھیں ھے کہ دوسرے لے لئے بھی لوگ جیتے ھیں اور دوسرے کا بھلا کرنے والا ھی عظیم ھوتا ھے اور انسانیت کی عظیم معراج کو پہنچتتا ھے ، جب ھماری قوم کے لوگ اپنے قائد اپنے محسن کے بارے میں ایسے کہتے ھیں تو ایسی قوم ایسے لوگوں کو عمران خان یا طاہر القادری ، کی خدمات کیا نظر آئیں گیں -

لیکن یہ بات تو طے ھے اپنے محسنوں کو فراموش کر دینے والی قوم کبھی ترقی نھیں کر سکتی یہ ان کے اعمال کے سبب ھے کہ ان کا سزا کے طور پر ایسے لوگوں سے سامنا ھوتا رھے گا جو انھیں کے پیسے اور ان کی محنت پر عیش کریں گے اور انھیں پر ظلم بھی کریں گے ٓ -

:دیگر مضامین
(21.09.2014)  پاکستان کی 80 سالہ تاریخ میں کبھی اتنا تباہ کن سیلاب دیکھنے میں نہیں آیا۔
(16.09.2014) جاوید چوہدری کے کالم کے جواب میں ایک محب وطن کا جواب ۔از: فہد جاوید ۔ فیصل آباد
(14.09.2014) آسکر پسٹوریس ٹرائل: ایتھلیٹ قتل عمد کے الزام سے بری، قتل خطا کے مجرم قرار
(12.09.2014) عوام پوچھتے ہیں کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی کب تک جاری رہے گی
(10.09.2014) امام رضا (ع) کی حدیث سلسلۃ الذہب کا مختصر تعارف ۔ از ۔ سید اکمل حسین
(05.09.2014) معروف گلوگار حبیب ولی محمد طویل علالت کے بعد لاس اینجلس میں انتقال کر گئے
(03.09.2014) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقیم مزاحیہ طنزیہ شاعر آفتاب حسین
(02.09.2014) نیپالیوں نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر پاکستان کا ریکارڈ توڑ ڈالا
(02.09.2014) توازن ہی خوب صورتی ہے ۔۔ جناب محمد شمیم مرتضی کی طویل تحریر سے اقتباس ۔ قسط اول
(30.08.2014) علم و ادب کے زوال کے دور میں 19 سالہ عروش جاوید کا اعزاز
(28.08.2014) مائیکرو سافٹ نے ایک قدم اور آگے بڑھایا اور ونڈوز 9 تیار کرلی
(22.08.2014) خصوصی کوہ پیمائوں کی مدد سے بگ بین ٹاور کی صفائی
(20.08.2014) اسلامی جمہوریہ افغانستان اپنا پچانوے واں یوم آزادی منارہا ہے
(19.08.2014) منبر سے بڑی بڑی باتیں کرنے والے اپنا حساب کتاب بھی پیش کریں
(16.08.2014) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل نےچودہ اگست پر پرچم کشائی کی
(15.08.2014) چراغاں کر گئے اُستاد جگ میں ۔ ۔۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔۔۔۔ اظہرؔ نقوی
(13.08.2014) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل جنرل چودہ اگست پر پرچم کشائی کرینگے
(12.08.2014) چودہ اگست پاکستان کا یوم آزادی ہے۔سید اکمل حسین کا اس موقع پر تخلیقی عمل
(06.08.2014) دبئی: اسلامی تاریخ کی نادر و نایاب اشیا کی عظیم الشان نمائش اختتام پذیر
(04.08.2014) سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی بیگم اشرف عباسی انتقال کرگئیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں