17.10.2026, 06:14pm , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
اہم دن  
October 2026  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
 
  تصویر میں خبر

پاک بھارت ایل اور سی



 
آپکی رائے
 

مسجد اب اللہ کی نہیں ، سُنی، شیعہ ، بریلوی ہے ۔ از۔ ڈاکٹر نگہت نسیم  »

ولا تفراقو
25.09.2014, Azhar Ul Haq Naseemazharulhaq@hotmail.com

قرآن کے الفاظ ، ولا تفراقو ، شاید ہم روز رٹے رٹائے طوطے کی طرح پڑھ لیتے ہیں ، مگر قرآن کیا ہے ؟ کیوں ہے ؟ کیسے ہے ؟ کیا کہ رہا ہے ؟ کیوں کہ رہا ہے ؟ اس پر کبھی سوچتے بھی نہیں ،
ہمارے ملک میں جتنی توہین ہم لوگ قرآن کی اور احادیث کی کرتے ہیں ، اتنی شاید کوئی غیر ممالک میں کرتا ہو
ہم لوگوں کا خون چوس کر بلنڈنگ بنا لیتے ہیں ، اور اس پر ماشااللہ لکھ دیتے ہیں
ہمارے تاجر حضرات مزدور کا خون خُشک ہونے پر بھی مزدوری نہیں دیتے اور اپنی فیکٹری پر ھزا من فضل ربی کا بورڈ لٹکائے پھرتے ہیں
ہمارے ڈاکٹر جعلی دوا فروشوں کے نسخے لکھتے ہیں ، اور اپنے لیٹر پیڈ کے اوپر ۔ ۔۔ اللہ شافی لکھ دیتے ہیں ۔ ۔۔

آپ مسجد کی بات کرتی ہیں ، مسجد میں چاہے کوئی بھی ہو ، لوگ اللہ کی مان کر ٹکریں مار دیتے ہیں ، مگر مسجد سے نکلتے ہی ۔ ۔۔ ہم فرعون و شداد بن جاتے ہیں ۔ ۔۔

ساری توحید ہماری ، ساری خُدائی ہماری

اور آل رسول(ص) کی محبت کا ذکر ہی کیا ، ہم روز خود کو کربلا میں تصور کرتے ہیں ، اور روز ہی آل رسول کو شہید کروا کہ ماتم کر کے "چندا" اکھٹا کر کہ چلتے بنتے ہیں
ہر کوئی حُسین (رض) کا پیرو بنتا ہے ، اور سب یزید کے قدموں میں جا بیٹھتا ہے ، روز مسجدوں سے حی الفلاح کی صدا آتی ہے ، ہم روز ، اپنی فلاح کے لیے کوفی بن جاتے ہیں
روز مرتے ہیں حرام موت ، مگر شہید کا لیبل لگا کر ہمارے مُلا و مولوی اپنی مسجد و امام بارگاہ چمکا لیتے ہیں ۔ ۔۔
ہم سب کوفی ۔ ۔۔ ہیں ، کہ چند قدم کے فاصلے پر رسول کا نواسہ شہید ہوتا ہے شام غریباں ہوتی ہے ، اور انہیں بازروں سے پیغمبر زادیاں برہنہ سر گزاری جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ اور ہم کوفی ۔ ۔۔ شرمسار بھی نہیں ہوتے

ہم میں اور عیسیٰ (ع) کے حواریوں میں کیا فرق ہے ؟ کہ صلیب بھی پیغمبر اٹھائے ۔ ۔ اور ہمارے گناہوں کا بوجھ بھی
ہم تو موسیٰ (ع) کی قوم سے بھی بدتر ہیں ، جو کہتی ہے موسیٰ تم اور تمہارا خُدا لڑے جا کہ ۔ ۔ ہم تو بیٹھے ہیں ادھر ۔ ۔ ۔۔ ۔

آپ صرف مسجدوں کی تفریق کی بات کرتی ہیں ۔ ۔۔ ہمیں تو آتی ہی تفریق ہے ۔۔ ۔ جمع کرنا تو سیکھا ہی نہیں ضرب سے بھی تفریق کرتے ہیں ۔ ۔۔ اور تقسیم تو ہمیں خوب  



 

تبصرہ شامل کریں:


آپکا نام 
ای میل 
عنوان 
تبصرہ 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
  زبانِ خلق
سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
 
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں