16.10.2026, 07:37am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

نو اکتوبر کو ہر سال ڈاک کا عالمی دن منایا جا تا ہے
10.10.2014, 04:15am , جمہ (GMT+1)

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نو اکتوبر کو ڈاک کا دن منایا گیا ہے ۔ اس دن کے منائے جانے کا مقصد دنیا بھر میں عوام کو ڈاک کے نظام اور سروسز سے متعارف کروانا اور ڈاک کی ٹکٹوں اور یادگاری ٹکٹوں کے اجراء کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔انٹرنیٹ، ای میلز اسمارٹ فونز اور ایس ایم ایس نے گھنٹوں کے فاصلے لمحوں میں کردیئے ہیں اور خط بھیجنے کے نظام کی چھٹی کرادی ہے تاہم ڈاک کی اہمیت اب بھی برقرار ہے رقم منی آرڈر کرنا ہو یا سامان کی ترسیل کے لئے ڈاک کا نظام ایک مضبوط زریعہ تصور کیا جاتا ہے۔انیس سو چوہتر میں بائیس ملکوں میں ڈاک کا نظام متعارف کرایا گیا۔ ڈاک کا پہلا عالمی دن انیس سو اسی میں منایا گیا۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں ڈاک کے ذریعے رابطے کا رجحان تقریبا ختم ہوگیا ہے۔

From the earliest times in history, "postal services" existed in the form of messengers who travelled large distances on foot or horseback. In the 1600s and 1700s, many countries set up national postage systems and entered into bilateral agreements for the exchange of mail between countries. By the late 1800s there was a large web of bilateral agreements that made the distribution of international mail complicated, nontransparent and inefficient. In 1863, Montgomery Blair, Postmaster General in the United States of America, organized a conference of representatives from 15 European and American countries. During this conference, the delegates laid down a number of general principles for mutual agreements on international postal services but did not create an international postal agreement. On September 15, 1874, Heinrich von Stephan, a senior postal official in the North German Confederation (an area that now forms parts of Germany, Poland and Russia), opened a conference in Berne, Switzerland, with delegates from 22 countries. On October 9, 1874, the delegates signed the Treaty of Berne and established the General Postal Union. The number of countries that were members of the General Postal Union grew rapidly and the union's name was changed to the Universal Postal Union in 1878. In 1948, the Universal Postal Union became a specialized agency of the United Nations. The 16th Universal Postal Union Congress was held in Tokyo, Japan, from October 1 to November 16, 1969. During this conference the delegates voted to declare October 9 each year as World Post Day. The work of the Universal Postal Union continues to be very important to global communication and trade, even in the era of digital communication. In areas and communities with a high level of access to digital communication, postal services are important for distributing goods bought in Internet stores. In communities with lower levels of access to digital communication, postal services remain vital for the distribution of information and goods. Post offices and trucks used to deliver mail to outlying areas are also becoming service points to bring digital communication to many more people. Moreover, the union is working on ways to bring electronic money transfer services to rural areas in countries in the Middle East and in north-east Africa.

:دیگر مضامین
(08.10.2014) مسجد اقصیٰ کی لائبریری دنیا بھر میں اسلامی نسخوں کا اہم ترین مراکز ۔کشور مصطفیٰ
(05.10.2014) سفارت خانہ پاکستان کویت میں عید ملن کی شاندار تقریب
(28.09.2014) معمر افراد کی تعداد میں2050تک3گنا اضافے کاامکان، تحقیقاتی رپورٹ
(24.09.2014) برقع یا بکینی: مغرب میں ایک مسلم لڑکی کی الجھن ۔۔از۔ ماہ پارہ صفدر
(22.09.2014) اس سال جون سے اگست کرہٴ ارض کے ریکارڈ گرم ترین درجہٴحرارت کے مہینے
(22.09.2014) بھارت کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت میں زندگی گزارتی ہے۔ایک رپورٹ
(15.09.2014) جمہوری معاشروں میں پرامن احتجاج عوام اور سیاسی جماعتوں کا حق ہوتا ہے
(14.09.2014) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ ۔ دوسری قسط
(31.08.2014) ویسے اگر ''نوشتہ دیوار'' کے معنی نہیں معلوم تو اسے پڑھیں
(29.08.2014) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ
(27.08.2014) برسلز میں لاکھوں بگونیا پھولوں سے تیار کردہ قالین نمائش کیلئے پیش کیا گیا
(22.08.2014)  اردو کی نامور افسانہ نگار اور ناول نگار قرة العین حیدر کا یوم وفات
(20.08.2014) پاکستان بزنس کونسل اورھلپ ڈیسک کا جشن آزادی۔ رپورٹ ۔ طارق اقبال
(18.08.2014) جرمنی میں ؛ہم ہیں پاکستان؛ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب
(16.08.2014) اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ ریڈیو پاکستان کا ماہ آزادی کا خصوصی پروگرام
(15.08.2014) ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
(12.08.2014) پاکستان کا یوم آزادی ۔ پیدا کردہ ایک تنازعہ ۔۔۔ چند حقائق۔۔دوسری قسط
(11.08.2014) پاکستان کا یوم آزادی ۔ پیدا کردہ ایک تنازعہ ۔۔۔ چند حقائق۔۔پہلی قسط
(05.08.2014) تین ماہ میں دو مرتبہ لاٹری جیتنے والا خوش قسمت انسان رابرٹ ہملٹن
(02.08.2014) ۔داعش کے ہاتھوں انبیا کے مزارات و مساجد کی تباہی اور خاموش او آئی سی؟



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں