14.10.2026, 02:14pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

محفل عباس برمنگھم میں ایک محفل غدیر منعقد کی گئی۔ سید اکمل
14.10.2014, 08:15am , منگل (GMT+1)

سید اکمل حسین لندن
مورخہ ١١ اکتوبر بروز ہفتہ محفل علی برمنگھم میں ایک محفل غدیر منعقد کی گئی جس کے میزبان ارکین انجمن پرسہ داران امام زمانہ علیہ السلام تھے محفل میں مقام حضرات کے علاوہ پورے برطانیہ سے معروف انجمن کے جوان اور بچوں نے ایک قصیدہ خوانی کے مقابلے میں شرکت کی ۔۔۔۔۔۔ اس مقابلے سے قبل برمنگھم کے مقامی ذاکریں اور بچوں کے منقبت اور سلام بہ موضوع یوم غدیر کے حوالے سے پیش کئے ۔۔۔۔۔۔ اور اپنے اپنے حصے کی داد تحسین پائی ۔۔۔۔۔۔ قصیدہ خوانی کا مقابلہ ٨،٣٠ منٹ پر شروع کیا گیا ۔۔۔۔ جس کی نظامت اکمل سید نے جو لندن سے اس محفل میں شرکت کے لئے تشریف لے گئے تھے 
اس مقابلہ میں شریک ہر انجمن کے رکن موضوع کے اعتبار سے کلام پڑھنے کے لئے وقت مختص کئے گئے تھے ۔جن انجمنون نے مقابلہ شرکت کی ان کے نام کچھ اس طرح قرعہ اندازی کے ذریعے چنے گئے اور اس میں ٦ انجمنوں کا انتخاب کیا گیا ۔۔۔۔
١۔ انجمن غلاماں حضرت عباس نارتھ ہمپٹن (آغا)
٢۔ انجمن پرسہ داران امام زمانہ علیہ السلام APIz
٣۔ دعائے زہرا محفل عباس برمنگھم ۔۔۔
٤۔ مزمل گروپ ساوتھ لندن
٥۔ صدائے سکینہ مشرقی لندن
٤۔ انجمن امام زمانہ ّ سیٹن مور لندن 

اس مقابلہ میں شریک ہر انجمن کے  رکن موضوع کے اعتبار سے کلام پڑھنے کے لئے وقت مختص کئے گئے تھے  اس مقابلے کے منصف  اور جج صاحبا ں میں جن کے نام نظام محفل کو دیئے گئے وہ درج زیل ہیں  معروف نوحہ خوان اُستاد اختر حسین اختر  بریڈ فورڈ  اسلم ہاشم انجمن فروغ عزا کے صدر لندن اور سید ریاض حسین بخاری برمنگھم کو مقر کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔ جن انجمنون نے مقابلہ شرکت کی ان کے نام کچھ اس طرح قرعہ اندازی کے ذریعے چنے گئے اور اس میں ٦ انجمنوں کا انتخاب کیا گیا ۔۔۔۔ 




ان تمام کو اسی ترتیب سے دعوت سخن دی گئی مگر مزمل گروب کے افراد اس محفل میں شرکت نہ کر پائے جبکہ کے ان کا نام تین بار پکار گیا مگر وہ لندن سے برمنگھم نہ پہنچے پائے تھے۔۔۔۔۔۔ ان کے نہ شرکت کرنے کے باعث یوں پانچ ٹیموں کے درمیاں مقابلہ ہوا۔۔۔۔۔۔ ایک بات یاد رہے کہ یہ مقابلہ گزشتہ سالوں میں بھی منعقد ہوتا رہا ہے اور اس طرح انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
انعام بانے والی انجمن میں انجمن امام زمانہ سیٹن مور لندن کے افراد نے پہلی پوزیشن پائی اور جبکہ دوسری پوزیشن پر انجمن غلاماں حضرت عباس نارتھ ہمپٹن کو ملی اور تیسرے نمبر پر مقامی ٹیم انجمن پرسہ داران امام زمانہ علیہ السلامAPIZ کو ملی ۔۔۔۔۔ جبکہ کے چوتھے نمبر پر صدائے سکینہ مشرقی لندن پر آئی مگر ان کو زیادہ وقت صرف کرنے کی بنا پر نمبر کم ملے اور وقت کی پابندی نہ کرنے کی وجہ سے چھوتھے نمبر پر رہی ۔ دعائے زہرا محفل عباس پانچویں نمبر پر آئی۔ ۔۔۔۔۔
پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن پر آنے والی ٹیم کو ٹرافی اور انعات سے نواز گیا جبکہ کہ باقی ٹیموں کو تمغہ پیش کیا گیا ۔۔۔۔۔ بہتریں نظامت اور پابندی وقت کو قایم کرنے پر اکمل سید راقم کو بھی تمغہ دیا گیا یہ تمغے جج صاحبان نے تمام افراد کو پیش کئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح یہ محفل ساڑھے چار گھنٹے کے دورانیہ کے بعد اپنے اختتام کو پہنچی ۔۔۔۔۔۔ نذر امام علی علیہ السلام کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جو دسترخوان پر پیش کی گئی۔۔۔۔۔۔۔اور تمام مہانوں کی تواضع چائے سے بھی کی گئ۔۔۔۔۔۔۔
اس محفل کے متمظمین نے مہانوں کا شکریہ ادا کیا اور آئنیدہ برس اس پروگرام کو لندن میں منعقد کرنے کا اعلان بھی کیا ۔ عد نان علی کیانی نے خاص طور پر مہانوں کو خوش آمدید اور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی محافل سے بچوں میں وہ شعور پیدا کرنا وابستہ ہے جو ان کو دین محمدی طرف راغب کرے اور دین اور محمد و آل محمد کے حق کو پہچانے کی توفیق عطا کرے
آخر میں دعا اور زیارات امام عالی مقام ہدیہ کی گئی۔۔۔۔۔۔


:دیگر مضامین
(10.10.2014) نو اکتوبر کو ہر سال ڈاک کا عالمی دن منایا جا تا ہے
(08.10.2014) مسجد اقصیٰ کی لائبریری دنیا بھر میں اسلامی نسخوں کا اہم ترین مراکز ۔کشور مصطفیٰ
(05.10.2014) سفارت خانہ پاکستان کویت میں عید ملن کی شاندار تقریب
(28.09.2014) معمر افراد کی تعداد میں2050تک3گنا اضافے کاامکان، تحقیقاتی رپورٹ
(24.09.2014) برقع یا بکینی: مغرب میں ایک مسلم لڑکی کی الجھن ۔۔از۔ ماہ پارہ صفدر
(22.09.2014) اس سال جون سے اگست کرہٴ ارض کے ریکارڈ گرم ترین درجہٴحرارت کے مہینے
(22.09.2014) بھارت کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت میں زندگی گزارتی ہے۔ایک رپورٹ
(15.09.2014) جمہوری معاشروں میں پرامن احتجاج عوام اور سیاسی جماعتوں کا حق ہوتا ہے
(14.09.2014) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ ۔ دوسری قسط
(31.08.2014) ویسے اگر ''نوشتہ دیوار'' کے معنی نہیں معلوم تو اسے پڑھیں
(29.08.2014) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ
(27.08.2014) برسلز میں لاکھوں بگونیا پھولوں سے تیار کردہ قالین نمائش کیلئے پیش کیا گیا
(22.08.2014)  اردو کی نامور افسانہ نگار اور ناول نگار قرة العین حیدر کا یوم وفات
(20.08.2014) پاکستان بزنس کونسل اورھلپ ڈیسک کا جشن آزادی۔ رپورٹ ۔ طارق اقبال
(18.08.2014) جرمنی میں ؛ہم ہیں پاکستان؛ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب
(16.08.2014) اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ ریڈیو پاکستان کا ماہ آزادی کا خصوصی پروگرام
(15.08.2014) ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
(12.08.2014) پاکستان کا یوم آزادی ۔ پیدا کردہ ایک تنازعہ ۔۔۔ چند حقائق۔۔دوسری قسط
(11.08.2014) پاکستان کا یوم آزادی ۔ پیدا کردہ ایک تنازعہ ۔۔۔ چند حقائق۔۔پہلی قسط
(05.08.2014) تین ماہ میں دو مرتبہ لاٹری جیتنے والا خوش قسمت انسان رابرٹ ہملٹن



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں