14.10.2026, 12:15pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

تاریخی عمارتوں کی صفائی کی مہم حسین آباد گھنٹہ گھر سے شروع
19.10.2014, 08:39am , اتوار (GMT+1)

لکھنو؛تاریخی عمارتوں کی صفائی مہم میں آثار قدیمہ سے محبت کرنے والے سماجی تنظیم، صحافی، اودھ کے نواب، وکیل، اور دیگر عام لوگوں نے تاریخی گھنٹہ گھر لان،حیسن آباد، سے صفائی مہم شروع کی۔تاریخی عمارتوں کی حفاظت اور انکی بقا کےلئے اودھ بالخصوص لکھنو میں جد و جہد کر رہے کارپوریٹ وکیل محمد حیدر کی تحریک پر آج شہر کے متعدد افراد نے تاریخی گھنٹہ گھر میں صفائی ستھرائی کا کام انجام دیا۔
گندگی کے ڈھیروں کو صاف کیا اور وہاں جمع کوڑے کو ہٹانے کا کام کیا گیا۔ دلچسپ یہ ہے کہ اس مہم میں شیش محل کے نواب ابراہیم علی خاں اور متعدد د اہم شخصیات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔محمد حیدر نے بعد میں بتایا کہ اب ہر سنیچر کو ایک گھنٹہ کی صفائی کا پروگرام تیار کیا گیا تاکہ اس سلسلے میں تاریخی عمارتوں کے تئیں مقامی لوگوں میں دلچسی بڑھے اور وہ ان سے والہانہ محبت کرنے لگیں ۔انہوں نے بتایا کہ گھنٹہ گھر سو سال سے زیادہ کا ہوچکا ہے مگر اسکو آثار قدیمہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے ا س سلسلے میں بڑے پیمانہ پر مہم شروع کی جاچکی ہے کہ حسین آباد گھنٹہ گھر کو خصوصی حیثیت مل سکے۔ محمد حیدر نے بتایا کہ انہوں نے سرکار اور محکمہ آثار قدیمہ کو خط تحریر کیا ہے اور انکی یہ جد و جہد جاری و ساری رہے گی۔ انہوں نے بتاہا کہ گھنٹہ گھر حسین آباد ٹرسٹ کے دائرہ کار میں ہے مگر اسکی بدحالی کی کسی کو فکر نہیں ہے۔
نواب ابراہیم علی خاں اف شیش محل، فرزانہ مالکی، جینت کرشنا،مسیب نقوی،صحافی سید حسین افسر، ذولکفل رضوی، علی آغا،ولایت رضوی،کوثر جاہ اور اودھ الیومینائی ایسوسی ایشن اور شہر نامہ ڈاٹ کام کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔
بشکریہ۔ حسین افسر، لکنھنؤ۔ بھارت

:دیگر مضامین
(18.10.2014) یہاں ایسے علاقے ہیں کہ جہاں عورت کو جانور سے بھی کم درجہ دیا جاتا ھے
(14.10.2014)  محفل عباس برمنگھم میں ایک محفل غدیر منعقد کی گئی۔ سید اکمل
(10.10.2014) نو اکتوبر کو ہر سال ڈاک کا عالمی دن منایا جا تا ہے
(08.10.2014) مسجد اقصیٰ کی لائبریری دنیا بھر میں اسلامی نسخوں کا اہم ترین مراکز ۔کشور مصطفیٰ
(05.10.2014) سفارت خانہ پاکستان کویت میں عید ملن کی شاندار تقریب
(28.09.2014) معمر افراد کی تعداد میں2050تک3گنا اضافے کاامکان، تحقیقاتی رپورٹ
(24.09.2014) برقع یا بکینی: مغرب میں ایک مسلم لڑکی کی الجھن ۔۔از۔ ماہ پارہ صفدر
(22.09.2014) اس سال جون سے اگست کرہٴ ارض کے ریکارڈ گرم ترین درجہٴحرارت کے مہینے
(22.09.2014) بھارت کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت میں زندگی گزارتی ہے۔ایک رپورٹ
(15.09.2014) جمہوری معاشروں میں پرامن احتجاج عوام اور سیاسی جماعتوں کا حق ہوتا ہے
(14.09.2014) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ ۔ دوسری قسط
(31.08.2014) ویسے اگر ''نوشتہ دیوار'' کے معنی نہیں معلوم تو اسے پڑھیں
(29.08.2014) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ
(27.08.2014) برسلز میں لاکھوں بگونیا پھولوں سے تیار کردہ قالین نمائش کیلئے پیش کیا گیا
(22.08.2014)  اردو کی نامور افسانہ نگار اور ناول نگار قرة العین حیدر کا یوم وفات
(20.08.2014) پاکستان بزنس کونسل اورھلپ ڈیسک کا جشن آزادی۔ رپورٹ ۔ طارق اقبال
(18.08.2014) جرمنی میں ؛ہم ہیں پاکستان؛ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب
(16.08.2014) اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ ریڈیو پاکستان کا ماہ آزادی کا خصوصی پروگرام
(15.08.2014) ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
(12.08.2014) پاکستان کا یوم آزادی ۔ پیدا کردہ ایک تنازعہ ۔۔۔ چند حقائق۔۔دوسری قسط



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں