صفدر بھاءی اصل پریشانی ہے کہ ملک سے نکلنے والے اخبار چلنے والے ریڈیو اور ٹی وی تو کنٹرول کیءے جا سکتے ہیں مگر سوسیشیل میڈیا پر قابونہیں پاسکتے حلانکہ وہ بھی سیسر کیا جاتا ہے۔ مگر وہ کہیں نہ کہیں سے رینگ کر آجاتا ہے یا پھر دوسرے ملکو ں سے سینہ گزٹ کے ذریعہ لہذا پریشانی یہ ہے کہ حالات ان کے قابو سے نکلے جا رہے ہین۔
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں