14.10.2026, 06:58pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

زیتون شفا ہے اور ایک معجزاتی پھل ہے ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
08.03.2016, 06:20pm , منگل (GMT+1)

رافیعہ گیلانی

زیتون کو تیل کھانوں میں بھی استعمال ھوتا ھے اور علاج کے طور پر بھی استعمال کرتے ھیں زیتون کا پھل بھی بہت کارآمد ھوتا ھے پھل بطور اچار بھی استعمال کرتے ھیں اور سبزی کے طور پر بھی جس طرح کہا جاتا ھے کہ زیتوں جنت کا پھل ھے یہ بات درست ھے یہ پھل واقعہ ھی جنت کا ھے اور قدرت کی طرف سے انسانوں کے لئے انمول تحفہ ھے ، اس کے پھل سے کشید کیا گیا تیل میں  بے بہا خزانہ ھے جو انسانی صحت اور حسن کے لئے بے مثل ھے - اب سردیوں کا موسم ھے تو اس لحاظ سے سردی میں مفید ٹوٹکے بتائے جارھے ھیں جن پر عمل کر کے ھم بہت فائدے اٹھا سکتے ھیں

                                                      زیتون کا تیل جلد کے لئے  بہت اہم ھے -نمبر ایک ، جلد کو لچکدار اور چمک دار بنانے کے لئے اس کا استعمال بطور خاص کرنا چاھئے اس سے جلد کی سوجن کم ھوتی ھے جلد میں نرمی آتی ھے اور چمک پیدا ھوتی ھےرنگت کے نکھرنے میں  مفید ھوتی ھے - اس کے علاوہ زیتون کے تیل کا استعمال -جلد پر عمر کے لحاظ سے یا کسی اور وجہ سے جھریاں پڑ جائیں تو زیتوں کا تیل مستقل استعمال کر کے ختم کی جا سکتی ھیں اس کے لئے یہ نسخہ ھے - نمبر 1 ، زیتوں کا تیل ایک چمچہ، نمبر 2  شہد ایک چمچہ ، انڈے کی زردی ایک عدد ، دار چینی کا سفوف آدھی چمچی - ان سب کو مکس کر کے چہرے پر ھفتہ میں چار دن اس کا ماسل لگائیں دنوں میں جھریوں سے نجات ملے گی اور اگر اس کا استعمال مستقل بنیادوں پر جاری رکھیں تو جھریاں پڑنے کے سبب کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ھے - 

کیل مہاسوں میں زیتوں کا ستعمال ، جلد پر کالے تل نمودار ھوں تو نمک میں زیتوں کا تیل ملا کر نرم ھاتھوں سے رگڑیں کچھ دیر مساج کرنے کے بعد نیم گرم پانی سے دھو دیں - بلیک ھیڈ سے چھٹکارا ھوگا - ھونٹوں کے نرمی اور پھٹ جانے کی صورت میں ، زیتوں کا استعمال - زیتوں کے تیل میں گلیسرین مکس کر کے ھونٹوں پر لگائیں گلیسرین کی بجائے آپ گھر میں دوددھ کے اوپر سے بالائی اتار کر بھی استعمال کر سکتے ھیں - پاؤں کی ایڑیاں پھٹ جائیں تو جیل گھر پر ھی تیار کر کے استعمال کریں ، نمبر 1 زیتوں کا تیل نمبر 2 لیمن جوس نمبر 3 شہد نمبر 4 چینی سب کو مکس کر کے پاؤں کی ایڑیوں پر لگائیں اور پاؤں پر بھی سکرب کی طرح مساج کریں 15 منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں یہی سکرب ہاتھوں کی صفائی کے لئے بھی لگایا جا سکتا ھے 

 گرتے ھوئے بالوں کے لئے زیتوں کے تیل کا استعمال ، 

نمبر 1 زیتون کا تیل نمبر 2 دارچینی پسی ھوئی بالوں میں ان دونوں کو مکس کر کے ھفتہ میں کم سے کم تین بار لگائیں لگانے کے 30 منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھولیں تو بال گرنا بند ھو جائیں گے ، بالوں کی حفاظت اور گھنے کرنے کے لئے زیتوں کو تیل کافی کے میں مکس کر کے بھی لگائیں تو بھی بہت فائدہ ھوگا - سردیوں کا خاص ماسک جو چہرے اور بولوں کے لئے بہت فائدہ مند ھے نبمر 1 دارچینی ، نمبر 2 شہد نمبر 3 زیتون کا تیل نمبر 4 انڈے کی زردی نمبر 5 گلاب کا عرق نمبر 6 گاجر کا جوس یہ سب چیزیں مکس کر کے برابر برابر ان کا آمیزہ بنا کر بالوں میں ماسک کی طرح لگائیں یا پھر چہرے پر ماسک کی طرح لگائیں 20 منٹ بعد دھو لیں اگر چہرہ پر لگائیں گے تو چہرہ کھلا کھلا اور شاداب ھو گا اگر بالوں پر لگائیں گے تو یہ بالوں کی تقریبا سب بیماریوں کو ختم کر کے انھیں گھنا خوبصورت بنانے میں مفید ھے-

:دیگر مضامین
(27.02.2016) خبردار: خراٹے بنا سکتے ہیں آپ کو ذیابیطس کا شکار،نئی تحقیق
(27.02.2016) بچوں کے بیڈروم میں نئے گیجٹس کی موجودگی نقصان دہ: تحقیق
(23.02.2016) دل کی پیوند کاری کے بعد 33 سال تک زندہ رہنے والا شخص چل بسا
(23.02.2016) ماں کا دودھ پینے والےبچے ذہین اور دولت مند ہوں گے
(21.02.2016) چہرے کی جھریاں ختم کرنے کے لئے گھریلو چیزوں سے تیار کردہ ماسک
(19.02.2016) آئنسٹائن کے نظرئے کی توثیق: پاکستانی نژاد سائنس داں کا کارنامہ
(16.02.2016) کھا نے میں نمک کا کم استعما ل صحت کے لئے مفید ہے
(14.02.2016) سائیکل چلانا صحت کے لئے انتہائی مفید۔ لندن میں ہونے والی تحقیق
(11.02.2016) کیا گوشت کھانے اور دودھ پینے سے کینسر ہو سکتا ہے؟
(10.02.2016) کولمبیا: تین ہزار حاملہ خواتین زیکا وائرس کا شکار
(08.02.2016) 'زیادہ شکر کا استعمال موٹاپے اور دانتوں کی خرابی کا باعث'
(03.02.2016) سردی کا موسم اور احتیاط ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(30.01.2016) اساتذہ کا ڈیپریشن کلاس روم میں بچوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے: تحقیق
(25.01.2016) روزانہ 4 کپ چائے یا کافی پینے سے بلڈ پریشرکم ہو جاتا ہے
(22.01.2016) بچوں میں نیند کی کمی بیماری کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق
(19.01.2016) چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے دوا کا معیار بہتر بنانے کا دعویٰ
(17.01.2016) امریکی تحقیق کے مطابق عقل و شعور طبعی عمر کو بڑھانے میں اہم کردار کرتے ہیں
(13.01.2016) موٹاپے سے عالمی معیشت کو سالانہ 2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوتا ہے
(11.01.2016) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے
(08.01.2016) برطانیہ میں پہلی بار ایک خاتون کو 'بایونک آنکھ ' لگا دی گئی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں