15.10.2026, 06:39pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

پریس کلب بلجیم کے زیر اہتمام ایک فکری نشست اور مشاعرہ
24.03.2009, 07:00pm , منگل (GMT+1)

عمران چوہدری برسلز

بلجیم کے شہر برسلز میںپریس کلب بلجیم کے زیر اہتمام پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور اسکے حل کے موضوع پر ایک فکری نشست کا اہمتمام کیا گیا جس کے بعد صوفی شاعر رحمان بابا کے نام سے منسوب محفل مشاعرہ منعقد ہوئی۔ ان دونوں محافل کی نظامت عمران چوہدری نے کی جبکہ صدارت معروف شاعر،ادیب،صحافی اور دانشور صفدر ھمٰدانی نے کی جبکہ مہمان خصوصی منظور عمران تھے۔

ان محافل کے حوالے سے صحافی خالد  فاروقی کی رپورٹ جیو ٹی وی سے نشر کی گئی اور انکی خبر موقر روزنامہ ''جنگ'' میں اس طرح شائع ہوئی۔


ان دونوں محافل کی چند تصاویر جبکہ مفصل رپورٹ بعد میں شائع کی جائے گی۔











:دیگر مضامین
(24.03.2009) عالمی اخبار کے عملے سے ایک ملاقات
(15.03.2009) اردو انجمن برلین کے تحت ایک یادگار شام
(09.03.2009) اردو انجمن برلین کی تقریب
(09.03.2009) برلین میں جشن عیدِ میلاد النبی
(21.02.2009) ایسے قابل فخر لوگ جن پر کینڈا اور پاکستان کو ناز ہے
(26.01.2009) اصغر کرمانی کے گھر پر سالانہ مجلس عزا
(31.12.2008) برطانیہ میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس
(22.12.2008) جرمنی میں جشن عید غدیر مباہلہ
(18.12.2008) فرینکفرٹ میں جشنِ عید غدیر
(22.10.2008) عالمی اخبار بلاشبہ عالمی اخبار ہی ہو گا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں