15.10.2026, 12:01am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کو لندن میں سپرد خاک کردیا گیا
03.12.2014, 12:30am , بدھ (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ خبر

عالمی اخبار کی نائب مدیر ، افسانہ نگار اور شاعرہ ڈاکٹر نگہت نسیم  اور پاکستان میں ٹی وی کی ڈرامہ نگار دلشاد نسیم کی والدہ جو لندن میں انتقال کر گئی تھیں انکو پیر کے روز لندن میں رامفورڈ روڈ کے قبرستان میں اہل خانہ،اعزا،دوستوں اور اہل محلہ کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا

اس سے قبل نماز ظہر کے فوری بعد انکی  نماز جنازہ انجمن اسلامیہ مسجد  نیو ہیم میں ادا  کی گئی جس میں بڑی تعداد میں مردوں اور خواتین نے شرکت کی۔ احباب نے مرحومہ کے بیٹوں سے تعزیت کی اور امام نماز نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کرتے ہوئے انکے درجات کی بلندی کی دعا کی 
 رقیعہ بیگم کی عمر پچھہتر برس تھی وہ پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل علیل چلی آ رہی تھیں۔ 

انکو گزشتہ دو دن میں انکو ایک بار پھر مقامی ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں وہ کومے میں چلی گئیں اور انتیس نومبر کی صبح کومے کی حالت میں ہی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں

ڈاکٹر نگہت نسیم اطلاع ملتے ہی سڈنی سے روانہ ہوئی تھیں اور اب لندن پہنچ چکی ہیں
متعدد ادبی تنظیموں اور ادیبوں، شاعروں اور کالم نگاروں نے داکٹر نگہت نسیم اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے

دعا ہے کہ پروردگار انکی مغفرت فرمائے اور ان کے گناہان صغیرہ و کبیرہ معاف کرے

عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ، قلم کاروں اور قارئین نے ڈاکٹر نگہت نسیم اور انکے اہل خاندان سے تعزیت کی ہے اور افسوس کا اظہار کیا ہے





:دیگر مضامین
(01.12.2014) عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کی تدفین آج پیر کو ہو گی
(30.11.2014) برازیل: کتے بلیوں کی پلاسٹک سرجری پر پابندی عائد کر دی گئی
(29.11.2014) انڈونیشیا میں ’اسلامی مقابلہٴحسن‘ تیونس کی خاتون فاطمہ بن غفریش نے جیت لیا
(27.11.2014) بھارت میں خواتین کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، ثانیہ مرزا
(26.11.2014) چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی اکتیسویں برسی تئیس نومبر کو گزرری ہے
(25.11.2014) ممتاز شاعر، نغمہ نگار ،اردو ادب کے استاد احمد عقیل روبی انتقال کرگئے 
(25.11.2014) کچہ نہ کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہے۔ گھر کے کام کو باقائدہ ورزش نہیں کہا جاسکتا
(23.11.2014) ایک عجب کھیل ۔ یہ نہ تو فٹ بال  ہے نا گولف  تو پھر آخر یہ ہے کیا؟
(22.11.2014) ریڈیو پاکستان لاهور کے اسٹیشن ڈائریکٹر سید  رضا کاظمی  ریٹائرڈ هو گئے
(20.11.2014) بھارتی فلمی اداکار سلمان خان کا بہن کے لیے 16 کروڑ روپے کا تحفہ
(19.11.2014) ایک تاریخ ساز شخصیت پر تاریخ ساز کام۔از؛محمداحمد ترازی
(18.11.2014) امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے ملک کے چار صدور
(16.11.2014) پچاس کی دہا ئی میں بہا ولپور صو بہ اپنا وجود رکھتا تھا
(13.11.2014) امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے نکلنے والے لاوا قریبی آبادی میں داخل 
(10.11.2014) پتھروں کے خواص جاننے کے لئے سائنس یا کیمیا ئی علم جاننا بھی ضروری ھے
(05.11.2014) مجلسِ شامِ غریباں ۔چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ..از... نگہت نسیم۔سڈنی
(04.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(03.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(02.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی
(01.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں